Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    اسلام آباد

    اسکام آباد میں مکہدفاعی معاہدے کی خوشی میں سرکاری عمارتوں کو سجا دیا گیا

    اگست 8, 2026
    خاص خبریں

    کبل میں ہونے والے خودکش دھماکے سے متعلق سی ٹی ڈی کی تحقیقاتی رپورٹ میں انکشافات

    اگست 8, 2026
    حکومت

    وزیرداخلہ محسن نقوی کی زیر صدارت اجلاس، شہداء اور غازیوں کے لیے سول اعزازات کی منظوری

    اگست 8, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اگست 8, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»پوٹھوہار»جہلم میں دو سہولت بازار مکمل فعال کر دئیے گئے
    پوٹھوہار مارچ 5, 2025

    جہلم میں دو سہولت بازار مکمل فعال کر دئیے گئے

    مارچ 5, 2025Updated:مارچ 5, 20251 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    جہلم : سہولت بازار کو شہریوں کے لیے مفید بنانے کے لیے تمام اقدامات کیے جا رہے ہیں، رمضان المبارک میں شہریوں کو سستی اور معیاری اشیاء فراہم کرنے کے لیے ضلع جہلم میں دو سہولت بازار مکمل فعال ہیں۔ ضلعی انتظامیہ کی زیر نگرانی انتہائی رعایتی نرخوں پر روز مرہ کی اشیائے خورد و نوش فراہم کی جا رہی ہے۔

    یہ بات ڈپٹی کمشنر جہلم میثم عباس نے سہولت بازار جہلم کا دورہ کرتے ہوئے کہی ۔ اس موقع پر میونسپل کمیٹی کے افسران نے ڈپٹی کمشنر کو سہولت بازار کے مختلف کاؤنٹرز کا دورہ کروایا جہاں انہوں نے اشیاء خورد و نوش کی کوالٹی اور قیمتوں کا جائزہ لیا۔ ڈپٹی کمشنر نے سہولت بازار میں انے والے شہریوں کو تمام بنیادی اشیاء خورد و نوش کی فراہمی یقینی بنانے اور وافر مقدار میں سپلائی کی ہدایت کی ،تاکہ بازار آنے والے شہری اپنی ضرورت کی تمام اشیاء ایک ہی چھت لے اور رعایتی نرخوں پر حاصل کر سکیں ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleمانسہرہ میں پولیس نے بھتہ خور گروہ گرفتار کر لیا
    Next Article گورنر گلگت بلتستان نے رولز آف بزنس 2009 میں ترمیم کی منظوری دے دی
    Idrees
    • Website

    Related Posts

    اسکام آباد میں مکہدفاعی معاہدے کی خوشی میں سرکاری عمارتوں کو سجا دیا گیا

    اگست 8, 2026

    کبل میں ہونے والے خودکش دھماکے سے متعلق سی ٹی ڈی کی تحقیقاتی رپورٹ میں انکشافات

    اگست 8, 2026

    وزیرداخلہ محسن نقوی کی زیر صدارت اجلاس، شہداء اور غازیوں کے لیے سول اعزازات کی منظوری

    اگست 8, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    اسلام آباد

    اسکام آباد میں مکہدفاعی معاہدے کی خوشی میں سرکاری عمارتوں کو سجا دیا گیا

    اگست 8, 2026
    خاص خبریں

    کبل میں ہونے والے خودکش دھماکے سے متعلق سی ٹی ڈی کی تحقیقاتی رپورٹ میں انکشافات

    اگست 8, 2026
    حکومت

    وزیرداخلہ محسن نقوی کی زیر صدارت اجلاس، شہداء اور غازیوں کے لیے سول اعزازات کی منظوری

    اگست 8, 2026
    بلوچستان

    آپریشن رد الفتنہ 3: بلوچستان میں فتنۃ الہندوستان کے 3 دہشتگرد ہلاک

    اگست 8, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اگست 1, 2026

    دیر بالا میں ہیضے کی وباء، 3 ہزار سے زائد افراد متاثر، محکمہ صحت کی ہنگامی کارروائیاں شروع

    خاص خبریں

    خیبرپختونخوا کے ضلع دیر بالا کے مختلف علاقوں عشیرئی درہ، شرینگل، براول اور دیر خاص…

    آزاد کشمیر

    آزاد کشمیر الیکشن کا دوسرے مرحلے میں بھی ن لیگ کامیاب، 20 میں سے 14 نشستوں پر کامیاب، پیپلزپارٹی کو 5 نشستیں ملیں

    اگست 3, 2026
    باہمی تعاون

    وزیراعظم شہباز شریف آج سعودی عرب روانہ ہوں گے، ولی عہد محمد بن سلمان سے اہم ملاقات متوقع، ترجمان دفتر خارجہ

    اگست 6, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    اسلام آباد

    اسکام آباد میں مکہدفاعی معاہدے کی خوشی میں سرکاری عمارتوں کو سجا دیا گیا

    اگست 8, 2026
    خاص خبریں

    کبل میں ہونے والے خودکش دھماکے سے متعلق سی ٹی ڈی کی تحقیقاتی رپورٹ میں انکشافات

    اگست 8, 2026
    حکومت

    وزیرداخلہ محسن نقوی کی زیر صدارت اجلاس، شہداء اور غازیوں کے لیے سول اعزازات کی منظوری

    اگست 8, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.