Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    بھارت کی ایل او سی پر گولہ باری،مزید 5شہری شہید، پاک فوج کی جوابی کارروائی سے کئی بھارتی پوسٹیں تباہ

    مئی 9, 2025
    خاص خبریں

    پاکستان حملہ کرے گا تو دنیا جان جائے گی، ترجمان پاک فوج

    مئی 8, 2025
    خاص خبریں

    آزادجموں وکشمیر سپریم کورٹ کی پچاس سالہ گولڈن جوبلی تقریبات موخر

    مئی 8, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    مئی 9, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»دلچسپ و عجیب»اداکار رونت بوس رائے نے اپنی ہی بیوی سے دوسری شادی کرلی
    دلچسپ و عجیب جنوری 2, 2024

    اداکار رونت بوس رائے نے اپنی ہی بیوی سے دوسری شادی کرلی

    جنوری 2, 20241 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Ronit Bose Roy Gets Re-Married
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    بھارتی اداکار رونت بوس رائے نے اپنی بیوی کو خوش کرنے کے لیے ان سے 20 سال بعد دوبارہ شادی کرلی۔ بھارتی  میڈیا کے مطابق اداکار نے اپنی اہلیہ نیلم سنگھ سے 2003 میں شادی کی تھی اور اب شادی کی بیسویں سالگرہ پر دونوں نے اپنا دل خوش کرنے کے لیے دوبارہ شادی کرلی۔ انہوں نے اپنی اہلیہ سے دوبارہ شادی کی تمام رسومات کی ویڈیوز بھی انسٹاگرام پر شیئر کیں، جس پر مداحوں اور اداکاروں نے انہیں اپنی ہی بیوی سے دوسری شادی رچانے پر انہیں مبارک باد پیش کی۔

    اداکار نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے خوشی کا اظہار کیا کہ انہوں نے اپنی بیوی کو دوبارہ شریک حیات بنایا۔ ان کا کہنا تھا کہ ان کے جوان بچوں نے ان کی دوبارہ شادی کی تو انہوں نے بھی ان کا مذاق اڑانا شروع کر دیا۔  اداکار کی بیٹی کی عمر 18 جب کہ بیٹے کی عمر 16 برس ہے اور انہوں نے اپنے والدین کو دوسری بار شادی کرتے ہوئے دیکھ کر خوشی محسوس کی جب کہ اداکار کی والدہ بھی اپنی ہی بہو کو نئی دلہن کی صورت میں دوسری بار دیکھ کر خوش ہوئیں۔

    ronit bos roy ھارتی اداکار رونت بوس رائے نے اپنی بیوی کو خوش کرنے کے لیے ان سے 20 سال بعد دوبارہ شادی کرلی۔
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleکلیام شریف راولپنڈی میں حضرت خواجہ فضل الدین شاہ چشتی صابریؒ کے عرس کی تقاریب جاری
    Next Article اشفاق احمد ضلع جہلم میں محتسب تعینات کر دئیے گئے
    Idrees
    • Website

    Related Posts

    بھارت کی ایل او سی پر گولہ باری،مزید 5شہری شہید، پاک فوج کی جوابی کارروائی سے کئی بھارتی پوسٹیں تباہ

    مئی 9, 2025

    پاکستان حملہ کرے گا تو دنیا جان جائے گی، ترجمان پاک فوج

    مئی 8, 2025

    آزادجموں وکشمیر سپریم کورٹ کی پچاس سالہ گولڈن جوبلی تقریبات موخر

    مئی 8, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    خاص خبریں

    بھارت کی ایل او سی پر گولہ باری،مزید 5شہری شہید، پاک فوج کی جوابی کارروائی سے کئی بھارتی پوسٹیں تباہ

    مئی 9, 2025
    خاص خبریں

    پاکستان حملہ کرے گا تو دنیا جان جائے گی، ترجمان پاک فوج

    مئی 8, 2025
    خاص خبریں

    آزادجموں وکشمیر سپریم کورٹ کی پچاس سالہ گولڈن جوبلی تقریبات موخر

    مئی 8, 2025
    خاص خبریں

    افواجِ پاکستان نے 25 اسرائیلی ساختہ ڈرونز تباہ کر دیے، بھارت کو منہ توڑ جواب

    مئی 8, 2025
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اپریل 15, 2024

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    خاص خبریں

    پنجاب حکومت نے ریجن کے طلباء کو بلاسود ماہانہ اقساط پر موٹر سائیکلوں کی رجسٹریشن…

    بلاگ

    سائبر حملے کیا ہوتے ہیں اور ان سے خود کو کیسے محفوظ رکھیں؟

    مارچ 6, 2024
    خاص خبریں

    1.5 ٹن یا 1 ٹن اے سی کو چلانے کے لیے کتنے سولر پینلز درکار ہوتے ہیں ؟

    اگست 8, 2024
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    پوٹھوہار

    اسلام آباد انتظامیہ نے ڈرائیونگ لائسنس کی فیس میں حیران کن اضافے کا اعلان کر دیا

    مئی 15, 2024
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    بھارت کی ایل او سی پر گولہ باری،مزید 5شہری شہید، پاک فوج کی جوابی کارروائی سے کئی بھارتی پوسٹیں تباہ

    مئی 9, 2025
    خاص خبریں

    پاکستان حملہ کرے گا تو دنیا جان جائے گی، ترجمان پاک فوج

    مئی 8, 2025
    خاص خبریں

    آزادجموں وکشمیر سپریم کورٹ کی پچاس سالہ گولڈن جوبلی تقریبات موخر

    مئی 8, 2025

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2025. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.