Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    صحت

    نیپاہ وائرس کا خدشہ، پاکستان میں مختلف اداروں کو الرٹ جاری

    جنوری 30, 2026
    پنجاب

    بھاٹی گیٹ کے واقعے اور قتل میں کوئی فرق نہیں، ہر سطح پر مجرمانہ فعل ہوا ہے: وزیرِ اعلیٰ پنجاب

    جنوری 30, 2026
    خاص خبریں

    وزیراعظم کا صنعتوں کیلئے بجلی کے ٹیرف میں 4 روپے 4 پیسے کمی کا اعلان

    جنوری 30, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جنوری 31, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»خاص خبریں»معروف گلوکار علی ظفر نے ارشد ندیم کو کتنے روپے انعام کا اعلان کیا؟
    خاص خبریں اگست 9, 2024

    معروف گلوکار علی ظفر نے ارشد ندیم کو کتنے روپے انعام کا اعلان کیا؟

    اگست 9, 20241 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Renowned singer Ali Zafar announced Arshad Nadeem how many rupees reward?
    Renowned singer Ali Zafar announced Arshad Nadeem how many rupees reward?
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    پیرس اولمپکس 2024 میں دنیا بھر میں  ملک پاکستان کا نام روشن کرنے والے  پاکستانی اتھلیٹ ارشد ندیم کے لیے معروف  پاکستانی گلوکار علی ظفر نے نقد انعام کا اعلان کیا ہے۔

    اولمپکس میں جیولین تھرو کے مقابلوں میں طلائی تمغہ جیت کر 40 سال بعد  گولڈ میڈل پاکستان کے نام کرنے پر   ارشد ندیم کے لیے معروف گلوکار نے سوشل میڈیا پر انعام کا اعلان کیا۔

    سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر  اپنے پیغام میں علی ظفرنے پاکستان کے لیے پہلا گولڈ میڈل جیتنے والے ارشد ندیم کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ میں علی زی فاؤنڈیشن کی طرف سے انرشد ندیم کے لیے  دس لاکھ روپے کے انعام کا اعلان کرتا ہوں۔

    Ali Zafar Arshad Nadeem ارشد ندیم علی ظفر
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleچترال: خاتون کو قتل کرکے خودکشی کا رنگ دینے کی کوشش پر تین افراد گرفتار
    Next Article چیف سیکرٹری خیبرپختونخوا ندیم اسلم چوہدری کا ضلع اپر چترال کا دورہ
    Ume Roman

    Related Posts

    بھاٹی گیٹ کے واقعے اور قتل میں کوئی فرق نہیں، ہر سطح پر مجرمانہ فعل ہوا ہے: وزیرِ اعلیٰ پنجاب

    جنوری 30, 2026

    وزیراعظم کا صنعتوں کیلئے بجلی کے ٹیرف میں 4 روپے 4 پیسے کمی کا اعلان

    جنوری 30, 2026

    میانوالی: سی ٹی ڈی کا چھاپہ، 6 خطرناک دہشتگرد اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک

    جنوری 30, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    صحت

    نیپاہ وائرس کا خدشہ، پاکستان میں مختلف اداروں کو الرٹ جاری

    جنوری 30, 2026
    پنجاب

    بھاٹی گیٹ کے واقعے اور قتل میں کوئی فرق نہیں، ہر سطح پر مجرمانہ فعل ہوا ہے: وزیرِ اعلیٰ پنجاب

    جنوری 30, 2026
    خاص خبریں

    وزیراعظم کا صنعتوں کیلئے بجلی کے ٹیرف میں 4 روپے 4 پیسے کمی کا اعلان

    جنوری 30, 2026
    خاص خبریں

    میانوالی: سی ٹی ڈی کا چھاپہ، 6 خطرناک دہشتگرد اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک

    جنوری 30, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    جنوری 21, 2026

    مانسہرہ میں چیتے کا حملہ، کالج جانے والا نوجوان شدید زخمی

    خاص خبریں

    مانسہرہ اور اور آزاد کشمیر کے سنگم پر واقع برارکوٹ کے علاقے میں صبح کالج…

    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    پوٹھوہار

    راولپنڈی نارکوٹکس ڈویژن کی بڑی کارروائی، 248 کلوگرام منشیات برآمد، ملزم گرفتار

    جنوری 26, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    صحت

    نیپاہ وائرس کا خدشہ، پاکستان میں مختلف اداروں کو الرٹ جاری

    جنوری 30, 2026
    پنجاب

    بھاٹی گیٹ کے واقعے اور قتل میں کوئی فرق نہیں، ہر سطح پر مجرمانہ فعل ہوا ہے: وزیرِ اعلیٰ پنجاب

    جنوری 30, 2026
    خاص خبریں

    وزیراعظم کا صنعتوں کیلئے بجلی کے ٹیرف میں 4 روپے 4 پیسے کمی کا اعلان

    جنوری 30, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.