Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    پاکستان

    دفتر خارجہ کا امریکی سینیٹر لنڈسے گراہم کے پاکستان مخالف بیان پر ردعمل

    مئی 14, 2026
    امریکا

    ورلڈ کپ سے قبل ایرانی فٹبال ٹیم کے اعزاز میں تہران میں شاندار الوداعی تقریب

    مئی 14, 2026
    امریکا

    ہمیں ایک دوسرے کا حریف نہیں بلکہ شراکت دار بننا چاہیے، چینی صدر کی ٹرمپ سے ملاقات میں گفتگو

    مئی 14, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    مئی 14, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»چترال»چترال: خاتون کو قتل کرکے خودکشی کا رنگ دینے کی کوشش پر تین افراد گرفتار
    چترال اگست 9, 2024

    چترال: خاتون کو قتل کرکے خودکشی کا رنگ دینے کی کوشش پر تین افراد گرفتار

    اگست 9, 20242 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Chitral: Arresting of three persons for framing the murder-suicide of a woman
    Chitral: Arresting of three persons for framing the murder-suicide of a woman
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    چترال میں بیوی کے قتل اور اسے خودکشی ظاہر کرنے کی کوشش کرنے والے شخص کو ماں اور بھائی سمیت گرفتار کرلیا گیا

    چترال کے قصبہ خرکشاں دیہ سے تعلق رکھنے والی خاتون کی شادی عبداللہ خان  نامی شخص سے ہوئی تھی۔ تین روز قبل پولیس کو اطلاع    ملی تھی کہ عبداللہ خان کی اہلیہ فرزانہ بی بی نے نامعلوم وجوہات کی بنا پر اپنے شوہر کے گھر میں چھت کے پنکھے سے لٹک کر خودکشی کر لی ہے۔ خاتون کی نعش کو ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال چترال میں پوسٹ مارٹم کے بعد اس کے آبائی گاؤں میں سپرد خاک کر دیا گیا۔

    ڈی پی او افتخار شاہ کی ہدایت پر سب ڈویژنل پولیس آفیسر بمبوریٹ سرکل اور دروش تھانے کے ہاؤس آفیسر بلبل حسن کی سربراہی میں ایک ٹیم کیس کی تحقیقات کے لیے تشکیل دی گئی۔ ٹیم نے دوران تفتیش مقتولہ کے شوہر عبداللہ خان، اس کے بھائی اور والدہ کو خاتون کے قتل اور اسے خودکشی ظاہر کرنے کی کوشش کے الزام میں گرفتار کرلیا ۔

    چترال میں حالیہ برسوں میں خودکشی کے واقعات میں بے پناہ  اضافہ ہوا ہے اور خود کشی کرنے والوں میں  نوجوان خواتین کی تعداد زیادہ  ہیں۔

    Chitral۔ Murder چترال قتل
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleگلگت بلتستان کے 40سکولوں کو جدید سمارٹ سکولز میں تبدیل کرنے کا فیصلہ
    Next Article معروف گلوکار علی ظفر نے ارشد ندیم کو کتنے روپے انعام کا اعلان کیا؟
    Ume Roman

    Related Posts

    دفتر خارجہ کا امریکی سینیٹر لنڈسے گراہم کے پاکستان مخالف بیان پر ردعمل

    مئی 14, 2026

    ورلڈ کپ سے قبل ایرانی فٹبال ٹیم کے اعزاز میں تہران میں شاندار الوداعی تقریب

    مئی 14, 2026

    ہمیں ایک دوسرے کا حریف نہیں بلکہ شراکت دار بننا چاہیے، چینی صدر کی ٹرمپ سے ملاقات میں گفتگو

    مئی 14, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    پاکستان

    دفتر خارجہ کا امریکی سینیٹر لنڈسے گراہم کے پاکستان مخالف بیان پر ردعمل

    مئی 14, 2026
    امریکا

    ورلڈ کپ سے قبل ایرانی فٹبال ٹیم کے اعزاز میں تہران میں شاندار الوداعی تقریب

    مئی 14, 2026
    امریکا

    ہمیں ایک دوسرے کا حریف نہیں بلکہ شراکت دار بننا چاہیے، چینی صدر کی ٹرمپ سے ملاقات میں گفتگو

    مئی 14, 2026
    ترقی

    دو سال میں ریلوے منافع بخش ادارہ بن گیا، 8 ارب روپے سے زائد خسارہ ختم

    مئی 13, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    مارچ 16, 2026

    آپریشن غضب للحق کامیابی سے جاری ، کابل میں ایمونیشن اور ٹیکنیکل انفراسٹرکچر تباہ

    فیچرڈ

    آپریشن  غضب للحق میں  پاک افواج کی جانب سے  افغانستان میں کامیاب فضائی حملے  جاری …

    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    فیچرڈ

    مسلم لیگ ن نے گلگت بلتستان انتخابات کیلئے پارٹی ٹکٹ جاری کر دیئے

    مئی 8, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    پاکستان

    دفتر خارجہ کا امریکی سینیٹر لنڈسے گراہم کے پاکستان مخالف بیان پر ردعمل

    مئی 14, 2026
    امریکا

    ورلڈ کپ سے قبل ایرانی فٹبال ٹیم کے اعزاز میں تہران میں شاندار الوداعی تقریب

    مئی 14, 2026
    امریکا

    ہمیں ایک دوسرے کا حریف نہیں بلکہ شراکت دار بننا چاہیے، چینی صدر کی ٹرمپ سے ملاقات میں گفتگو

    مئی 14, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.