Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    مانسہرہ: بھاری مقدار میں قیمتی لکڑی کی سمگلنگ کی کوشش ناکام بنادی

    جنوری 7, 2026
    پوٹھوہار

    چکوال: دھند کے باعث مسافر بس گہری کھائی میں جا گری، 5 افراد جاں بحق، 27 زخمی

    جنوری 7, 2026
    چترال

    یونیورسٹی آف چترال نے پاکستان میں چوتھی اور صوبے میں پہلی پوزیشن حاصل کرلی

    جنوری 7, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جنوری 7, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»فیچرڈ»معروف خاتون کوہ پیما آمنہ شگری نے چوٹی سر نہ کرنے کے الزامات مسترد کردیئے
    فیچرڈ ستمبر 19, 2025

    معروف خاتون کوہ پیما آمنہ شگری نے چوٹی سر نہ کرنے کے الزامات مسترد کردیئے

    ستمبر 19, 20252 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Renowned female mountaineer Amina Shigri rejects allegations of not summiting
    خسر گنگ چوٹی اپنے والد اور بھائی کے ساتھ سر کر چکی ہوں، آمنہ شگری
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    معروف خاتون کوہ پیما آمنہ شگری نے چوٹی سر نہ کرنے کے الزامات مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ میں خسر گنگ چوٹی اپنے والد اور بھائی کے ساتھ سر کر چکی ہوں،میری لئے یہ اعزاز ہے کہ ایک دیہی علاقہ سے تعلق رکھنے والی لڑکی اٹالین وومن سمٹ ایکسپیڈیشن ٹیم کا حصہ رہی ۔

    سکردو ( ندیم خان) نیوز کانفرنس کرتے ہوئے معروف خاتون کوہ پیما آمنہ شگری نے کہا کہ سوشل میڈیا پر پروپیگنڈے پھیلا جارہا ہے کہ میں نے پہاڑ سر نہیں کیا ہے ۔

    آمنہ شگری نے کہا کہ میرے پاس شواہد اور گواہ موجود ہیں، سوشل میڈیا میں بعض لوگوں کی جانب سے مجھ پر نامناسب الفاظ کا استعمال ہورہے ہے ۔

    انہوں نے کہا کہ ایاز شگری ایک ذمہ دار شخصیت ہے انکو کیا ضرورت تھی اپنی آئی ڈی سے اس طرح کی چیزیں شیئر کریں،سکردو: میری لئے یہ اعزاز ہے کہ ایک دیہی علاقہ سے تعلق رکھنے والی لڑکی اٹالین وومن سمٹ ایکسپیڈیشن ٹیم کا حصہ رہی ۔

    آمنہ شگری کا کہنا تھا کہ خسر گنگ چوٹی اپنے والد اور بھائی کے ساتھ سر کر چکی ہوں، حال ہی میں 7027 میٹر بلند اسپانٹک چوٹی سر کر کے اپنی صلاحیتوں کا لوہا منوایا ۔

    خاتون کوہ پیما کا کہنا تھا کہ ایڈویچر ٹورازم کو بگاڑنے والے ایسے عناصر کے خلاف کارروائی کی جائے،جن کا کوہ پیمائی کے شعبے سے کوئی تعلق ہے وہ تنقید کررہے ہیں ۔

    ان کا یہ بھی کہنا تھا کہ مجھے شگر کی پہلی کوہ پیما خاتون ہونا کا اعزاز حاصل ہے، بلاجواز تنقید اور پروپیگنڈہ کرنے والے مجھ سے معافی مانگے ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleراولپنڈی شہر میں ڈینگی بےقابو ہوگیا
    Next Article مانسہرہ میں غیر قانونی موٹر سائیکلوں اور ون وہیلر کے خلاف کریک ڈاؤن
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    چکوال: دھند کے باعث مسافر بس گہری کھائی میں جا گری، 5 افراد جاں بحق، 27 زخمی

    جنوری 7, 2026

    یونیورسٹی آف چترال نے پاکستان میں چوتھی اور صوبے میں پہلی پوزیشن حاصل کرلی

    جنوری 7, 2026

    گلگت بلتستان، کشمیر، پوٹھوہار اور دیگر علاقوں میں شدید سردی کا الرٹ جاری

    جنوری 6, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    خاص خبریں

    مانسہرہ: بھاری مقدار میں قیمتی لکڑی کی سمگلنگ کی کوشش ناکام بنادی

    جنوری 7, 2026
    پوٹھوہار

    چکوال: دھند کے باعث مسافر بس گہری کھائی میں جا گری، 5 افراد جاں بحق، 27 زخمی

    جنوری 7, 2026
    چترال

    یونیورسٹی آف چترال نے پاکستان میں چوتھی اور صوبے میں پہلی پوزیشن حاصل کرلی

    جنوری 7, 2026
    کھیل

    انڈر 19 سہ ملکی سیریز ،پاکستان نے میزبان زمبابوے کو شکست دیکر ٹرافی جیت لی

    جنوری 6, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    جنوری 1, 2026

    بٹگرام میں نایاب جنگلی جانور ’’گرے گورال‘‘ پکڑا گیا

    خاص خبریں

    بٹگرام میں یونین کونسل ترند میں نایاب جنگلی جانور گرے گورال پکڑا گیا ، گرے…

    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    کوہستان میگا کرپشن سکینڈل، انکوائری کمیٹی کی رپورٹ تیار

    جنوری 2, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    مانسہرہ: بھاری مقدار میں قیمتی لکڑی کی سمگلنگ کی کوشش ناکام بنادی

    جنوری 7, 2026
    پوٹھوہار

    چکوال: دھند کے باعث مسافر بس گہری کھائی میں جا گری، 5 افراد جاں بحق، 27 زخمی

    جنوری 7, 2026
    چترال

    یونیورسٹی آف چترال نے پاکستان میں چوتھی اور صوبے میں پہلی پوزیشن حاصل کرلی

    جنوری 7, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.