Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    وفاقی کابینہ نے پاک سعودی عرب باہمی سٹریٹجک دفاعی معاہدے کی توثیق کردی

    اکتوبر 9, 2025
    فیچرڈ

    گلگت: امیر اہلسنت و الجماعت کے قافلے اور جسٹس عنایت الرحمن کی گاڑی پر حملے کے سہولت کار گرفتار

    اکتوبر 9, 2025
    فیچرڈ

    علی امین گنڈا پور نے دوبارہ وزارت اعلیٰ کی پیش کش قبول سے انکار کرديا

    اکتوبر 9, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اکتوبر 9, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»خاص خبریں»راولپنڈی ٹیسٹ؛ انگلش ٹیم پاکستانی بولرز کے سامنے بے بس، 8 وکٹیں گرگئیں
    خاص خبریں اکتوبر 24, 2024

    راولپنڈی ٹیسٹ؛ انگلش ٹیم پاکستانی بولرز کے سامنے بے بس، 8 وکٹیں گرگئیں

    اکتوبر 24, 2024Updated:اکتوبر 25, 20242 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Rawalpindi Test; Helpless in front of English Pakistani bowlers, 8 wickets fell
    Rawalpindi Test; Helpless in front of English Pakistani bowlers, 8 wickets fell
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    راولپنڈی ٹیسٹ میں پاکستان کے خلاف 98 رنز پر انگلینڈ کی آدھی ٹیم آؤٹ ہونے کے بعد میچ میں واپسی کرتے ہوئے اب سے کچھ دیر پہلے تک 8 وکٹوں کے نقصان پر 244 رنز بنالیے۔

    راولپنڈی میں کھیلے جارہے 3 ٹیسٹ میچز پر مشتمل سیریز کے آخری ٹیسٹ میں انگلش ٹیم کے اوپنر بین ڈکٹ اور زیک کرالی نے ٹیم کو 56 رنز کا آغاز فراہم کیا لیکن ان دونوں کے علاوہ دیگر کھلاڑی ڈبل فیگر میں داخل نہ ہوسکے۔
    زیک کرولی 29 اور اوپنر بین ڈکٹ 52 رنز بنانے کے بعد نعمان علی کا شکار بنے جس کے بعد دیگر تینوں بلے بازوں کو ساجد علی نے پویلین واپس بھیجا، مڈل آرڈر بیٹر اولی پوپ 3، جو روٹ اور ہیری بروک 5، 5، کپتان بین اسٹوکس 12 رنز کے مہمان ثابت ہوئے۔
    118 رنز پر 6 وکٹیں گرنے کے بعد انگلش ٹیم کے لیے 7ویں وکٹ کی شراکت میں گس اٹکنسن اور جیمی اسمتھ نے 107 رنز کی پارٹنرشپ قائم کی تاہم اٹکنسن 39 رنز کی مزاحمتی اننگز کھیل کر وکٹ گنوا بیٹھےجبکہ جیمی اسمتھ بھی 91 رنز بناکر پویلین لوٹ گئے۔
    پاکستان کی جانب سے ساجد خان نے 4، نعمان علی نے 3 اور زاہد محمود نے ایک وکٹ حاصل کی۔
    چائے کے وقفے تک انگلینڈ نے 8 وکٹوں کے نقصان پر 244 رنز بنالیے ہیں، ریحان احمد 2 اور جیک لیچ رن کے ساتھ کریز پر موجود ہیں۔

    پاک انگلینڈ ٹیسٹ میچ
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleسکردو؛ گورنر گلگت بلتستان سید مہدی شاہ نے 2 روزہ بزنس ایکسپو کا افتتاح کر دیا
    Next Article اقوام متحدہ کا 79 واں یوم تاسیس آج منایا جارہا ہے
    Ume Roman

    Related Posts

    وفاقی کابینہ نے پاک سعودی عرب باہمی سٹریٹجک دفاعی معاہدے کی توثیق کردی

    اکتوبر 9, 2025

    علی امین گنڈا پور مستعفی ہوگئے، سہیل آفریدی نئے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا نامزد

    اکتوبر 8, 2025

    واہ کینٹ میں سیکیورٹی اداروں کی مشترکہ کارروائی، 3 خطرناک مجرمان ہلاک،ایک گرفتار

    اکتوبر 7, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    خاص خبریں

    وفاقی کابینہ نے پاک سعودی عرب باہمی سٹریٹجک دفاعی معاہدے کی توثیق کردی

    اکتوبر 9, 2025
    فیچرڈ

    گلگت: امیر اہلسنت و الجماعت کے قافلے اور جسٹس عنایت الرحمن کی گاڑی پر حملے کے سہولت کار گرفتار

    اکتوبر 9, 2025
    فیچرڈ

    علی امین گنڈا پور نے دوبارہ وزارت اعلیٰ کی پیش کش قبول سے انکار کرديا

    اکتوبر 9, 2025
    فیچرڈ

    ڈی آئی خان:سیکیورٹی فورسز کے آپریشن میں بھارتی حمایت یافتہ 7 دہشتگرد ہلاک، میجر سبطین حیدر شہید

    اکتوبر 9, 2025
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اپریل 15, 2024

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    خاص خبریں

    پنجاب حکومت نے ریجن کے طلباء کو بلاسود ماہانہ اقساط پر موٹر سائیکلوں کی رجسٹریشن…

    پوٹھوہار

    واہ کینٹ میں سیکیورٹی اداروں کی مشترکہ کارروائی، 3 خطرناک مجرمان ہلاک،ایک گرفتار

    اکتوبر 7, 2025
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    پوٹھوہار

    اسلام آباد انتظامیہ نے ڈرائیونگ لائسنس کی فیس میں حیران کن اضافے کا اعلان کر دیا

    مئی 15, 2024
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    وفاقی کابینہ نے پاک سعودی عرب باہمی سٹریٹجک دفاعی معاہدے کی توثیق کردی

    اکتوبر 9, 2025
    فیچرڈ

    گلگت: امیر اہلسنت و الجماعت کے قافلے اور جسٹس عنایت الرحمن کی گاڑی پر حملے کے سہولت کار گرفتار

    اکتوبر 9, 2025
    فیچرڈ

    علی امین گنڈا پور نے دوبارہ وزارت اعلیٰ کی پیش کش قبول سے انکار کرديا

    اکتوبر 9, 2025

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2025. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.