Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    ناران میں گلیشئر تلے دب کر تین سیاح جاں بحق

    جون 21, 2025
    پوٹھوہار

    کلرکہار موٹروے پر حادثے میں آٹھ افراد زخمی

    جون 21, 2025
    بین الاقوامی

    ایران میں زمینی افواج اُتارنا آخری حل ہو گا, صدر ٹرمپ

    جون 21, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جون 22, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»پوٹھوہار»راولپنڈی: ڈاکوؤں کی مسافر کوسٹر پر فائرنگ، ایک شخص زخمی
    پوٹھوہار اگست 31, 2024

    راولپنڈی: ڈاکوؤں کی مسافر کوسٹر پر فائرنگ، ایک شخص زخمی

    اگست 31, 20241 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Rawalpindi: Robbers opened fire on passenger coaster, one person injured
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    راولپنڈی کے علاقے کوٹلی ستیاں میں مسافر کوسٹر پر مسلح ڈاکوؤں نے فائرنگ کردی، مسافر کوسٹر آزاد جموں کشمیر ےسے راولپنڈی جا رہی تھی۔

    مسافر کوسٹر سلائیڈنگ کی وجہ سے متبادل راستے  سے گزر رہی تھی پرچھم گھلا روڈ پر دو موٹر سائیکل سوار مسلح ڈاکوؤں نے فائرنگ کرکے کوسٹر کو زبردستی روکنے کی کوشش کی۔

    پولیس کے مطابق ڈاکوؤں کی فائرنگ سے سبحان نامی مسافر زخمی ہوا جو اپردیر کا رہائشی ہے جسے قریبی اسپتال منتقل کر دیا گیاہے۔

    اطلاع ملنے پر پولیس موقع پر پہنچ گئی اور ڈاکوؤں کی تلاش شروع کردی گئی۔

    Rawalpindi راولپنڈی
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleاسلام آباد کے تھانہ لوہی بھیر کی حدود میں فحاشی کے اڈوں پر پولیس کے چھاپے، سینکڑوں گرفتار
    Next Article مانسہرہ:سیلابی ریلے سے متاثرہ پل کی مرمت کا کام شروع کردیا گیا
    Ume Roman

    Related Posts

    ناران میں گلیشئر تلے دب کر تین سیاح جاں بحق

    جون 21, 2025

    کلرکہار موٹروے پر حادثے میں آٹھ افراد زخمی

    جون 21, 2025

    ایران میں زمینی افواج اُتارنا آخری حل ہو گا, صدر ٹرمپ

    جون 21, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    خاص خبریں

    ناران میں گلیشئر تلے دب کر تین سیاح جاں بحق

    جون 21, 2025
    پوٹھوہار

    کلرکہار موٹروے پر حادثے میں آٹھ افراد زخمی

    جون 21, 2025
    بین الاقوامی

    ایران میں زمینی افواج اُتارنا آخری حل ہو گا, صدر ٹرمپ

    جون 21, 2025
    خاص خبریں

    مانسہرہ پانچ روز کی بندش کے بعد مہانڈری پل ٹریفک کے لئیے کھول دیا گیا

    جون 20, 2025
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اپریل 15, 2024

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    خاص خبریں

    پنجاب حکومت نے ریجن کے طلباء کو بلاسود ماہانہ اقساط پر موٹر سائیکلوں کی رجسٹریشن…

    خاص خبریں

    پنجاب میں پہلی بار ای ٹیکسی سکیم شروع کرنے کا فیصلہ

    جنوری 2, 2025
    خاص خبریں

    1.5 ٹن یا 1 ٹن اے سی کو چلانے کے لیے کتنے سولر پینلز درکار ہوتے ہیں ؟

    اگست 8, 2024
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    پوٹھوہار

    اسلام آباد انتظامیہ نے ڈرائیونگ لائسنس کی فیس میں حیران کن اضافے کا اعلان کر دیا

    مئی 15, 2024
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    ناران میں گلیشئر تلے دب کر تین سیاح جاں بحق

    جون 21, 2025
    پوٹھوہار

    کلرکہار موٹروے پر حادثے میں آٹھ افراد زخمی

    جون 21, 2025
    بین الاقوامی

    ایران میں زمینی افواج اُتارنا آخری حل ہو گا, صدر ٹرمپ

    جون 21, 2025

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2025. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.