Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    پشاور میں سی ٹی ڈی کی کامیاب کارروائی کے دوران 3 دہشت گرد ہلاک جبکه 2 فرار ہوگئے

    دسمبر 16, 2025
    کھیل

    یو اے ای کو شکست دیکر پاکستان انڈر19 ایشیا کپ کے سیمی فائنل میں پہنچ گیا

    دسمبر 16, 2025
    پوٹھوہار

    وفاقی شرعی عدالت کو اسلام آباد ہائیکورٹ کی عمارت میں منتقل کردیا گیا

    دسمبر 16, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    دسمبر 16, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»پوٹھوہار»راولپنڈی پولیس کی کارروائی،گاڑیاں چوری کرنے والا ملزم گرفتار
    پوٹھوہار ستمبر 20, 2024

    راولپنڈی پولیس کی کارروائی،گاڑیاں چوری کرنے والا ملزم گرفتار

    ستمبر 20, 20241 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Rawalpindi police action, car theft suspect arrested
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    راولپنڈی پولیس نے مختلف اضلاع سے گاڑیوں کو چوری کرنے والے ملزم کو اپنی حراست میں لے کر ایک کروڑ روپے سے زائد مالیت کی گاڑیاں برآمد کرلی ہیں۔

    ذرائع کےمطابق ارشد نامی ملزم کو تھانہ صدر واہ کی پولیس نےگرفتار کر کے اپنی حراست میں لے لیا،ذرائع کےمطابق گرفتار کئے گئے ملزم سے ایک کروڑ سے زائد مالیت کی چار گاڑیاں برآمد ہوئی ہیں۔

    صدر واہ پولیس نے پٹرولنگ کےدوران ایک مشکوک گاڑی کو روک کرچیک کرنا شروع کیا تو معلوم ہوا کہ یہ ضلع وہاڑی سے چوری کی گئی گاڑی ہے،جس کے بعد ملزم کو پولیس نے گرفتار کرلیا،تفتیش کے دوران مزید تین گاڑیاں بھی برآمد کر کی گئیں۔پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم ارشد نے گاڑیاں وہاڑی، گوجرانوالہ، اسلام آباد اور روات سے چوری کی تھیں۔

    چوری راولپنڈی پولیس گاڑیاں گرفتار ملزم
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleواہ کینٹ:چھوٹے بھائی کا سگریٹ نہ لانا جرم بن گیا
    Next Article نارووال:بیٹے نے اپنے ہی باپ کو کیوں قتل کیا؟
    Ume Roman

    Related Posts

    پشاور میں سی ٹی ڈی کی کامیاب کارروائی کے دوران 3 دہشت گرد ہلاک جبکه 2 فرار ہوگئے

    دسمبر 16, 2025

    وفاقی شرعی عدالت کو اسلام آباد ہائیکورٹ کی عمارت میں منتقل کردیا گیا

    دسمبر 16, 2025

    سانحہ آرمی پبلک سکول پشاور کے 11 سال مکمل، زخم آج بھی تازہ

    دسمبر 16, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    خاص خبریں

    پشاور میں سی ٹی ڈی کی کامیاب کارروائی کے دوران 3 دہشت گرد ہلاک جبکه 2 فرار ہوگئے

    دسمبر 16, 2025
    کھیل

    یو اے ای کو شکست دیکر پاکستان انڈر19 ایشیا کپ کے سیمی فائنل میں پہنچ گیا

    دسمبر 16, 2025
    پوٹھوہار

    وفاقی شرعی عدالت کو اسلام آباد ہائیکورٹ کی عمارت میں منتقل کردیا گیا

    دسمبر 16, 2025
    خاص خبریں

    سانحہ آرمی پبلک سکول پشاور کے 11 سال مکمل، زخم آج بھی تازہ

    دسمبر 16, 2025
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    دسمبر 8, 2025

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر کی لاش چار دن بعد مل گئی،  ڈاکٹر وردہ…

    خاص خبریں

    ایبٹ آباد:ڈاکٹر وردہ کی موت کیسے ہوئی؟ پوسٹ مارٹم رپورٹ سامنے آگئی

    دسمبر 9, 2025
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد: ڈاکٹر وردہ مشتاق قتل کیس کے مرکزی مفرور ملزم پولیس مقابلے کے دوران اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک

    دسمبر 14, 2025
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    پشاور میں سی ٹی ڈی کی کامیاب کارروائی کے دوران 3 دہشت گرد ہلاک جبکه 2 فرار ہوگئے

    دسمبر 16, 2025
    کھیل

    یو اے ای کو شکست دیکر پاکستان انڈر19 ایشیا کپ کے سیمی فائنل میں پہنچ گیا

    دسمبر 16, 2025
    پوٹھوہار

    وفاقی شرعی عدالت کو اسلام آباد ہائیکورٹ کی عمارت میں منتقل کردیا گیا

    دسمبر 16, 2025

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2025. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.