Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    پاکستان کا فتح 4 کروز میزائل کے ایکسٹینڈڈ ورژن کا کامیاب تجربہ

    اکتوبر 6, 2026
    خاص خبریں

    وزیراعظم کی ایک بار پھر پاکستان تحریک انصاف کو مذاکرات کی پیشکش

    اکتوبر 6, 2026
    خاص خبریں

    پاکستان نے تقسیم شدہ دنیا میں مشکل کام کرتے ہوئے زبردست سہولت کاری اور اعتبار قائم کرکے دکھایا، سکریٹری جنرل اقوام متحدہ

    اکتوبر 6, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اکتوبر 7, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»پوٹھوہار»راولپنڈی:گاڑی حادثے کا شکار،7 افراد زخمی
    پوٹھوہار اگست 13, 2024

    راولپنڈی:گاڑی حادثے کا شکار،7 افراد زخمی

    اگست 13, 20241 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Rawalpindi Car accident, 7 people injured
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    راولپنڈی میں گاڑی حادثے کا شکار ہوگئی۔جس کی وجہ سے 7 افراد زخمی ہوگئے ہیں۔

    راولپنڈی سے لیپا جانے والی گاڑی ٹیوٹا ہائی ایس RLD۔ 8325 شیڑ گلی کے مقام پہ حادثے کا شکار ہوگئی۔ ذرائع کے مطابق حادثہ گاڑی کی بریک فیل ہونے کی وجہ سے پیش آیا۔ گاڑی میں کل 7 مسافر سوار تھے جن میں دو خواتین اور 5 مرد شامل ہیں۔

    ذرائع کے مطابق اس حادثے میں سبھی مسافروں کے زخمی ہونے کی اطلاعات موصول ہوئی ہیں۔ حادثے کے فورا بعد پاک فوج کے ڈاکٹرز اور جوان جائے حادثہ پر پہنچ گئے۔ زخمیوں کو ابتدائی طبی امداد دیکر فوجی گاڑیوں میں ایل ٹی ایف ٹی سی منتقل کر دیا گیا۔تمام زخمیوں کی حالت خطرے سے باہر بتائی جا رہی ہے۔جبکہ گاڑی کے ڈرائیور کا نام نصیر بتایا جا رہا ہے۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleگلگت میں7 سالہ بچی پراسرار حالت میں مردہ پائی گئی
    Next Article امیر جماعت اسلامی کا 41 دنوں میں عوام کو ریلیف نہ ملنے پر ڈی چوک جانے کا اعلان
    Ume Roman

    Related Posts

    پاکستان کا فتح 4 کروز میزائل کے ایکسٹینڈڈ ورژن کا کامیاب تجربہ

    اکتوبر 6, 2026

    وزیراعظم کی ایک بار پھر پاکستان تحریک انصاف کو مذاکرات کی پیشکش

    اکتوبر 6, 2026

    پاکستان نے تقسیم شدہ دنیا میں مشکل کام کرتے ہوئے زبردست سہولت کاری اور اعتبار قائم کرکے دکھایا، سکریٹری جنرل اقوام متحدہ

    اکتوبر 6, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    خاص خبریں

    پاکستان کا فتح 4 کروز میزائل کے ایکسٹینڈڈ ورژن کا کامیاب تجربہ

    اکتوبر 6, 2026
    خاص خبریں

    وزیراعظم کی ایک بار پھر پاکستان تحریک انصاف کو مذاکرات کی پیشکش

    اکتوبر 6, 2026
    خاص خبریں

    پاکستان نے تقسیم شدہ دنیا میں مشکل کام کرتے ہوئے زبردست سہولت کاری اور اعتبار قائم کرکے دکھایا، سکریٹری جنرل اقوام متحدہ

    اکتوبر 6, 2026
    خاص خبریں

    ڈیرہ اسماعیل خان میں فائرنگ کے مختلف واقعات میں ایف بی آر اور پولیس کے 5 اہلکار شہید

    اکتوبر 6, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اکتوبر 5, 2026

    ابراہیم فیصل ملک کی شادی خانہ آبادی اور دعوتِ ولیمہ کی تقریبات، ممتاز شخصیات کی شرکت

    اسلام آباد

    اسلام آباد: پاکستان کے ممتاز سیاسی رہنماؤں، حکومتی عہدیداروں، سفارت کاروں، کاروباری شخصیات، صحافیوں اور…

    خاص خبریں

    اسلامک یونیورسٹی میں ایٹم ایکس ڈائیلاگ، میڈیا اور اکیڈمیا میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

    اکتوبر 1, 2026
    خاص خبریں

    کیمٹیک میں اقراء یونیورسٹی اسلام آباد کے فیکلٹی ممبران کے لیے براڈکاسٹ میڈیا ٹریننگ ورکشاپ

    اکتوبر 5, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    پاکستان کا فتح 4 کروز میزائل کے ایکسٹینڈڈ ورژن کا کامیاب تجربہ

    اکتوبر 6, 2026
    خاص خبریں

    وزیراعظم کی ایک بار پھر پاکستان تحریک انصاف کو مذاکرات کی پیشکش

    اکتوبر 6, 2026
    خاص خبریں

    پاکستان نے تقسیم شدہ دنیا میں مشکل کام کرتے ہوئے زبردست سہولت کاری اور اعتبار قائم کرکے دکھایا، سکریٹری جنرل اقوام متحدہ

    اکتوبر 6, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.