Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    پاکستان کا فتح 4 کروز میزائل کے ایکسٹینڈڈ ورژن کا کامیاب تجربہ

    اکتوبر 6, 2026
    خاص خبریں

    وزیراعظم کی ایک بار پھر پاکستان تحریک انصاف کو مذاکرات کی پیشکش

    اکتوبر 6, 2026
    خاص خبریں

    پاکستان نے تقسیم شدہ دنیا میں مشکل کام کرتے ہوئے زبردست سہولت کاری اور اعتبار قائم کرکے دکھایا، سکریٹری جنرل اقوام متحدہ

    اکتوبر 6, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اکتوبر 7, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»خاص خبریں»امیر جماعت اسلامی کا 41 دنوں میں عوام کو ریلیف نہ ملنے پر ڈی چوک جانے کا اعلان
    خاص خبریں اگست 13, 2024

    امیر جماعت اسلامی کا 41 دنوں میں عوام کو ریلیف نہ ملنے پر ڈی چوک جانے کا اعلان

    اگست 13, 2024Updated:اگست 13, 20241 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Amir Jamaat-e-Islami's announcement to go to D Chowk if the people do not get relief in 41 days
    Amir Jamaat-e-Islami's announcement to go to D Chowk if the people do not get relief in 41 days
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہےکہ وہ کسی کے اشارے پر نہیں چلتے اس لیے  اگر 41 دنوں میں حکومت نے عوام کو ریلیف نہیں دیا تو وہ کسی کو ڈی چوک سے نہیں روک سکے گا۔

    پشاور میں جلسے سےخطاب کرتے ہوئے حافظ نعیم کا کہنا تھا کہ عوام ٹیکسز میں اضافہ، لوڈشیڈنگ اور پیٹرول کی نرخوں  سے پریشان ہیں،  عوام کی کوئی سننے والا نہیں  لہٰذا کارکنان تیار رہے۔

    انہوں نے کہا کہ اگر کسی کو یہ لگتا ہے کہ باقی دھرنوں کی طرح جماعت اسلامی کا دھرنا بھی ناکام تھا تو یہ ان  لوگوں کی بھول ہے، ہم نے حکومت کے ساتھ تحریری معاہدہ کیا ہے ، عوام  کو ریلیف دینا ہوگا  اس کے علاوہ اور کوئی  آپشن نہیں ہے، ہم کسی کے اشارے پر نہیں چلتے اگر 41 دنوں میں ریلیف نہیں دیا تو ڈی چوک جانے سے کسی کو نہیں روک پاوں گا۔

    Hafiz Naeem ur Rehman Jamat e Islami جماعت اسلامی۔ حافظ نعیم الرحمن
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleراولپنڈی:گاڑی حادثے کا شکار،7 افراد زخمی
    Next Article پاکستان اور بنگلہ دیش ٹیسٹ سیریز کیلیے ٹکٹوں کی قیمتوں کا اعلان
    Ume Roman

    Related Posts

    پاکستان کا فتح 4 کروز میزائل کے ایکسٹینڈڈ ورژن کا کامیاب تجربہ

    اکتوبر 6, 2026

    وزیراعظم کی ایک بار پھر پاکستان تحریک انصاف کو مذاکرات کی پیشکش

    اکتوبر 6, 2026

    پاکستان نے تقسیم شدہ دنیا میں مشکل کام کرتے ہوئے زبردست سہولت کاری اور اعتبار قائم کرکے دکھایا، سکریٹری جنرل اقوام متحدہ

    اکتوبر 6, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    خاص خبریں

    پاکستان کا فتح 4 کروز میزائل کے ایکسٹینڈڈ ورژن کا کامیاب تجربہ

    اکتوبر 6, 2026
    خاص خبریں

    وزیراعظم کی ایک بار پھر پاکستان تحریک انصاف کو مذاکرات کی پیشکش

    اکتوبر 6, 2026
    خاص خبریں

    پاکستان نے تقسیم شدہ دنیا میں مشکل کام کرتے ہوئے زبردست سہولت کاری اور اعتبار قائم کرکے دکھایا، سکریٹری جنرل اقوام متحدہ

    اکتوبر 6, 2026
    خاص خبریں

    ڈیرہ اسماعیل خان میں فائرنگ کے مختلف واقعات میں ایف بی آر اور پولیس کے 5 اہلکار شہید

    اکتوبر 6, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اکتوبر 5, 2026

    ابراہیم فیصل ملک کی شادی خانہ آبادی اور دعوتِ ولیمہ کی تقریبات، ممتاز شخصیات کی شرکت

    اسلام آباد

    اسلام آباد: پاکستان کے ممتاز سیاسی رہنماؤں، حکومتی عہدیداروں، سفارت کاروں، کاروباری شخصیات، صحافیوں اور…

    خاص خبریں

    اسلامک یونیورسٹی میں ایٹم ایکس ڈائیلاگ، میڈیا اور اکیڈمیا میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

    اکتوبر 1, 2026
    خاص خبریں

    کیمٹیک میں اقراء یونیورسٹی اسلام آباد کے فیکلٹی ممبران کے لیے براڈکاسٹ میڈیا ٹریننگ ورکشاپ

    اکتوبر 5, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    پاکستان کا فتح 4 کروز میزائل کے ایکسٹینڈڈ ورژن کا کامیاب تجربہ

    اکتوبر 6, 2026
    خاص خبریں

    وزیراعظم کی ایک بار پھر پاکستان تحریک انصاف کو مذاکرات کی پیشکش

    اکتوبر 6, 2026
    خاص خبریں

    پاکستان نے تقسیم شدہ دنیا میں مشکل کام کرتے ہوئے زبردست سہولت کاری اور اعتبار قائم کرکے دکھایا، سکریٹری جنرل اقوام متحدہ

    اکتوبر 6, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.