Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    پوٹھوہار

    مری میں سکول ٹرپ کی بس الٹ گئی، حادثے میں ڈرائیور جاں بحق، 25 طلبا زخمی

    نومبر 10, 2026
    فیچرڈ

    تربیلا توسیعی منصوبے میں حادثہ، وزیراعظم آفس نے بھی نوٹس لے لیا

    نومبر 10, 2026
    بھارت

    اگنی ویر سکیم: بھارتی نوجوانوں کے مستقبل کے بجائے بی جے پی حکومت کے لیے سیاسی مفادات کا ذریعہ

    نومبر 10, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    نومبر 10, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»خاص خبریں»رانا ثناء اللہ: مسلم لیگ ن بھاری اکثریت سے الیکشن جیتے گی
    خاص خبریں جنوری 22, 2024

    رانا ثناء اللہ: مسلم لیگ ن بھاری اکثریت سے الیکشن جیتے گی

    جنوری 22, 20241 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    سابق وفاقی وزیر داخلہ اور پاکستان مسلم لیگ (ن) پنجاب کے صدر رانا ثناء اللہ خان نے کہا کہ پارٹی عوام میں اپنی مقبولیت کی وجہ سے عام انتخابات میں بھاری اکثریت سے جیتے گی۔

    اتوار کے روز مرکزی جمعیت اہل حدیث پاکستان کے زیراہتمام  ورکر کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ 2018ء سے قبل ملک میاں نواز شریف کی قیادت میں شاندار ترقی کر رہا تھا جب ایک نااہل شخص کو قوم پر مسلط کر دیا گیا جس کی وجہ سے ملک معاشی اور اخلاقی بحرانوں کا شکار ہوا۔ اس دشمن نے اپنے اختیارات صرف اپوزیشن کو ذہنی اور جسمانی اذیتیں پہنچانے میں صرف کیے۔

    رانا ثناء اللہ کا مزید کہنا تھا کہ حکومت اور اپوزیشن ایک گاڑی کے دو پہیے ہیں اور دونوں ملکی ترقی کے لیے ضروری ہیں۔ انہوں نے کہا کہ پی ٹی آئی رہنما نے اپنے پورے دور میں صرف ایک بیان پر عمل کیا کہ ’’میں اپوزیشن کو نہیں چھوٹوں گا‘‘ اور اسی وجہ سے وہ ملک میں کوئی قابل ذکر ترقیاتی منصوبہ شروع نہیں کر سکے۔

     

    Muslim League-N Rana Sana الیکشن رانا ثناء مسلم لیگ ن
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleفواد چوہدری کا عام انتخابات کے بائیکاٹ کا اعلان
    Next Article دورہ نیوزی لینڈ میں شکست، ڈائریکٹر قومی کرکٹ ٹیم کا وجوہات سامنے رکھنے کا فیصلہ
    Ume Roman

    Related Posts

    اگنی ویر سکیم: بھارتی نوجوانوں کے مستقبل کے بجائے بی جے پی حکومت کے لیے سیاسی مفادات کا ذریعہ

    نومبر 10, 2026

    غیر قانونی افغان مہاجرین: مختلف ممالک کا شکنجہ سخت، ترکیہ میں گرفتاریوں کی نئی لہر

    نومبر 10, 2026

    کاپ 31 سربراہی اجلاس: وزیراعظم محمد شہباز شریف تین روزہ دورے پر ترکیہ روانہ

    نومبر 10, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    پوٹھوہار

    مری میں سکول ٹرپ کی بس الٹ گئی، حادثے میں ڈرائیور جاں بحق، 25 طلبا زخمی

    نومبر 10, 2026
    فیچرڈ

    تربیلا توسیعی منصوبے میں حادثہ، وزیراعظم آفس نے بھی نوٹس لے لیا

    نومبر 10, 2026
    بھارت

    اگنی ویر سکیم: بھارتی نوجوانوں کے مستقبل کے بجائے بی جے پی حکومت کے لیے سیاسی مفادات کا ذریعہ

    نومبر 10, 2026
    افغانستان

    غیر قانونی افغان مہاجرین: مختلف ممالک کا شکنجہ سخت، ترکیہ میں گرفتاریوں کی نئی لہر

    نومبر 10, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    نومبر 5, 2026

    نیشنل انکیوبیشن سینٹر اسلام آباد کی جانب سے اورینٹیشن تقریب، کیوان حامد راجہ اور مریم کیوان کی بھی شرکت

    خاص خبریں

    نیشنل انکیوبیشن سینٹر (این آئی سی) اسلام آباد نے نیکسس ہال میں منعقدہ اورینٹیشن تقریب…

    خاص خبریں

    گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی کا پشاور سے لاہور براہِ راست فضائی سروس شروع کرنے کا اعلان

    نومبر 6, 2026
    ترقی

    بدلتا، نکھرتا، مضبوط خیبرپختونخوا: حکومت کا 20 ہزار گریجویٹس کے لیے انٹرن شپ پروگرام شروع کرنے کا فیصلہ

    نومبر 5, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    پوٹھوہار

    مری میں سکول ٹرپ کی بس الٹ گئی، حادثے میں ڈرائیور جاں بحق، 25 طلبا زخمی

    نومبر 10, 2026
    فیچرڈ

    تربیلا توسیعی منصوبے میں حادثہ، وزیراعظم آفس نے بھی نوٹس لے لیا

    نومبر 10, 2026
    بھارت

    اگنی ویر سکیم: بھارتی نوجوانوں کے مستقبل کے بجائے بی جے پی حکومت کے لیے سیاسی مفادات کا ذریعہ

    نومبر 10, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.