Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    باہمی تعاون

    نائب وزیرِاعظم اسحاق ڈار اور انڈونیشیا کے وزیر خارجہ کا ٹیلی فونک رابطہ، علاقائی اور عالمی صورتحال پرتبادلہ خیال

    مارچ 28, 2026
    حکومت

    گلگت بلتستان پاکستان کے امن کا چہرہ ہے اور ہمیشہ سے امن کا گہوارہ ہے، وفاقی وزیر برائے امورِ کشمیر، گلگت بلتستان و سیفران انجینئر امیر مقام

    مارچ 28, 2026
    پنجاب

    مری میں تجاوزات کیخلاف آپریشن، دکانوں کے باہر قائم غیر قانونی شیڈز، تھڑے، ریڑھیاں اور دیگر رکاوٹیں ہٹا دی گئیں

    مارچ 28, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    مارچ 29, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»خاص خبریں»پاکستان اور سعودی عرب میں ایک ساتھ رمضان المبارک شروع ہونے کا قوی امکان
    خاص خبریں فروری 11, 2026

    پاکستان اور سعودی عرب میں ایک ساتھ رمضان المبارک شروع ہونے کا قوی امکان

    فروری 11, 2026Updated:فروری 11, 20261 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Ramadan will begin simultaneously in Pakistan and Saudi Arabia.
    رمضان المبارک 1447 ہجری کا نیا چاند 17 فروری 2026 کو پیداہوگا، ماہرین فلکیات
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    پاکستان اور سعودی عرب میں ایک ساتھ رمضان المبارک شروع ہونے کا قوی امکان ہے،ماہرین فلکیات کے مطابق یکم رمضان 19 فروری کو ہو سکتا ہے ۔

    ماہرفلکیات کےمطابق رمضان المبارک 1447 ہجری کا نیا چاند 17 فروری 2026 کو پیداہوگا، 17 فروری کو دنیا بھرمیں کہیں بھی چاند نظر آنےکاامکان نہیں ہے ۔

    ماہرین کاکہنا ہےکہ 18 فروری کو پاکستان سمیت کئی ممالک میں چاند آسانی سےدکھائی دےسکتا ہے جبکہ کراچی،اسلام آباد،پشاور اورمکہ مکرمہ میں بھی اسی روز چاند واضح طور پر نظر آنے کا امکان ہے ۔

    فلکیاتی اندازوں کےمطابق اگر اٹھارہ فروری کوچاند نظر آجاتا ہے تو پاکستان اور سعودی عرب میں یکم رمضان 19 فروری کو ہونے کا قوی امکان ہے ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleاسلام آباد پولیس کا جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کریک ڈاؤن، شیخو گینگ کے 2 ارکان کوگرفتار
    Next Article چکوال ڈسٹرکٹ کورٹ میں عدالت کے باہرگولی لگنے سے عدالتی اہلکارجاں بحق
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    نائب وزیرِاعظم اسحاق ڈار اور انڈونیشیا کے وزیر خارجہ کا ٹیلی فونک رابطہ، علاقائی اور عالمی صورتحال پرتبادلہ خیال

    مارچ 28, 2026

    گلگت بلتستان پاکستان کے امن کا چہرہ ہے اور ہمیشہ سے امن کا گہوارہ ہے، وفاقی وزیر برائے امورِ کشمیر، گلگت بلتستان و سیفران انجینئر امیر مقام

    مارچ 28, 2026

    مری میں تجاوزات کیخلاف آپریشن، دکانوں کے باہر قائم غیر قانونی شیڈز، تھڑے، ریڑھیاں اور دیگر رکاوٹیں ہٹا دی گئیں

    مارچ 28, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں

    چترال

    لوئر چترال میں برفبانی چیتے کا حملہ، 35 بکریاں اور بھیڑیں ہلاک

    مارچ 28, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اپریل 15, 2024

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    خاص خبریں

    پنجاب حکومت نے ریجن کے طلباء کو بلاسود ماہانہ اقساط پر موٹر سائیکلوں کی رجسٹریشن…

    اسلام آباد

    معروف ٹک ٹاکر ثنا جاوید عرف آوٹ لوفرہ کو اسلام آباد میں قتل کردیا گیا

    مارچ 22, 2026
    خاص خبریں

    ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال بٹگرام میں نومولود بچوں کی جدید نرسری کا افتتاح

    مارچ 24, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    باہمی تعاون

    نائب وزیرِاعظم اسحاق ڈار اور انڈونیشیا کے وزیر خارجہ کا ٹیلی فونک رابطہ، علاقائی اور عالمی صورتحال پرتبادلہ خیال

    مارچ 28, 2026
    حکومت

    گلگت بلتستان پاکستان کے امن کا چہرہ ہے اور ہمیشہ سے امن کا گہوارہ ہے، وفاقی وزیر برائے امورِ کشمیر، گلگت بلتستان و سیفران انجینئر امیر مقام

    مارچ 28, 2026
    پنجاب

    مری میں تجاوزات کیخلاف آپریشن، دکانوں کے باہر قائم غیر قانونی شیڈز، تھڑے، ریڑھیاں اور دیگر رکاوٹیں ہٹا دی گئیں

    مارچ 28, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.