Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    خیبر پختونخوا میں سیکیورٹی فورسز کے آپریشنز جاری،مزید 7 دہشتگرد ہلاک، فائرنگ کے تبادلے میں ایک سپاہی شہید

    دسمبر 15, 2025
    فیچرڈ

    مولانا قاضی نثار احمد پر حملے میں ملوث دو دہشتگرد گرفتار، آئی جی گلگت بلتستان

    دسمبر 15, 2025
    خاص خبریں

    سٹیٹ بینک نے مانیٹری پالیسی کا اعلان کردیا، شرح سود کم ہو کر 10.5 فیصد پر آ گئی

    دسمبر 15, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    دسمبر 15, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»چترال»چترال اور ہزارہ ڈویژن میں بھی 17 جولائی تک بارشوں کا امکان، ندلی نالوں میں طغیانی کا بھی خدشہ
    چترال جولائی 11, 2025

    چترال اور ہزارہ ڈویژن میں بھی 17 جولائی تک بارشوں کا امکان، ندلی نالوں میں طغیانی کا بھی خدشہ

    جولائی 11, 20252 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Rains are also expected in Chitral and Hazara divisions until July 17, with flooding in the Nadli drains also feared.
    گلیات،مانسہرہ ،کوہستان، ایبٹ آباد، چترال میں ندی نالوں میں طغیانی کا خدشہ ہے، پی ڈی ایم اے
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    خیبرپختونخوا کے بیشتر اضلاع میں مزید مون سون بارشوں کی پیشگوئی، پی ڈی ایم اے کے مطابق شدید موسلادھار بارشوں کا سلسلہ 11 جولائی سے 17 جولائی تک وقفے وقفے سے جاری رہنے کا امکان ہے ۔

    پشاور: پی ڈی ایم اے خیبرپختونخوا کی جانب سے جاری بیان کے مطابق مانسہرہ، ایبٹ آباد ہری پور چترال، کوہستان، مالاکنڈ،،دیر، سوات، شانگلہ، بٹگرام، بونیر ،کوہاٹ،کرک، بنوں، ٹانک،لکی مروت، ڈی آئی خان ،باجوڑ، مہمند، خیبر، وزیرستان، اورکزئی،  پشاور، چارسدہ، نوشہرہ ،مردان، صوابی،ہنگو،اور کرم اضلاع میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ وقفے وقفے سے بارش کا امکان ہے ۔

    رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ 14 سے 17 جولائی کے دوران موسلادھار بارشوں کے باعث گلیات،مانسہرہ ،کوہستان، ایبٹ آباد، بونیر، چترال، دیر، سوات، شانگلہ، نوشہرہ، صوابی اور مردان اضلاع کے مقامی/برساتی ندی نالوں میں طغیانی کا خدشہ ہے ۔

    اس دوران پہاڑی علاقوں میں لینڈ سلائیڈنگ اور مقامی ندی نالوں میں طغیانی کا بھی خدشہ ہے، ضلعی انتظامیہ کو پیشگی اقدامات اٹھانے کے لیے الرٹ جاری کردیا گیا ہے ۔

    پی ڈی ایم اے کا کہنا ہے کہ ریسکیو 1122 اور امدادی ٹیموں کو الرٹ اور پیشگی دستیاب وسائل بروئے کار لانے کی ہدایت،مقامی انتظامیہ کو حساس مقامات اور شاہراہوں پر ٹریفک کنٹرول کے لیے اقدامات کی ہدایت کی گئی ہے ۔

    پی ڈی ایم اے کی جانب سے  جاری مراسلہ میں کہا گیا ہے ندی نالوں اور ڈرینج سسٹم کی صفائی یقینی بنائی جائے تاکہ اربن فلڈنگ سے بچا جا سکے،کسانوں کو فصلوں کی جلد کٹائی اور محفوظ جگہوں پر ذخیرہ کرنے کی بھی ہدایت کی گئی ہے ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleانتہاپسندی کا خاتمہ کیسے کیا جائے؟ ’’خودمختار ساوی‘‘ کے زیرِ اہتمام اہم سیمینار
    Next Article بلوچستان میں بھارتی حمایت یافتہ دہشتگردوں کی ایک اور کارروائی،پنجاب سے تعلق رکھنے والے 9 مسافروں شہید
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    خیبر پختونخوا میں سیکیورٹی فورسز کے آپریشنز جاری،مزید 7 دہشتگرد ہلاک، فائرنگ کے تبادلے میں ایک سپاہی شہید

    دسمبر 15, 2025

    مولانا قاضی نثار احمد پر حملے میں ملوث دو دہشتگرد گرفتار، آئی جی گلگت بلتستان

    دسمبر 15, 2025

    سٹیٹ بینک نے مانیٹری پالیسی کا اعلان کردیا، شرح سود کم ہو کر 10.5 فیصد پر آ گئی

    دسمبر 15, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    خاص خبریں

    خیبر پختونخوا میں سیکیورٹی فورسز کے آپریشنز جاری،مزید 7 دہشتگرد ہلاک، فائرنگ کے تبادلے میں ایک سپاہی شہید

    دسمبر 15, 2025
    فیچرڈ

    مولانا قاضی نثار احمد پر حملے میں ملوث دو دہشتگرد گرفتار، آئی جی گلگت بلتستان

    دسمبر 15, 2025
    خاص خبریں

    سٹیٹ بینک نے مانیٹری پالیسی کا اعلان کردیا، شرح سود کم ہو کر 10.5 فیصد پر آ گئی

    دسمبر 15, 2025
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد: ڈاکٹر وردہ مشتاق قتل کیس کے مرکزی مفرور ملزم پولیس مقابلے کے دوران اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک

    دسمبر 14, 2025
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    دسمبر 8, 2025

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر کی لاش چار دن بعد مل گئی،  ڈاکٹر وردہ…

    خاص خبریں

    ایبٹ آباد:ڈاکٹر وردہ کی موت کیسے ہوئی؟ پوسٹ مارٹم رپورٹ سامنے آگئی

    دسمبر 9, 2025
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد: مقتول ڈاکٹر ورده سپرد خاک، مرکزی ملزمہ کی نشاندہی پر مزید 3 ملزمان گرفتار

    دسمبر 9, 2025
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    خیبر پختونخوا میں سیکیورٹی فورسز کے آپریشنز جاری،مزید 7 دہشتگرد ہلاک، فائرنگ کے تبادلے میں ایک سپاہی شہید

    دسمبر 15, 2025
    فیچرڈ

    مولانا قاضی نثار احمد پر حملے میں ملوث دو دہشتگرد گرفتار، آئی جی گلگت بلتستان

    دسمبر 15, 2025
    خاص خبریں

    سٹیٹ بینک نے مانیٹری پالیسی کا اعلان کردیا، شرح سود کم ہو کر 10.5 فیصد پر آ گئی

    دسمبر 15, 2025

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2025. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.