Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    حکومت

    ریلوے اراضی کمرشل بنیادوں پر استعمال کرکے ایم ایل ون کی تعمیر کا فیصلہ

    اکتوبر 7, 2026
    خاص خبریں

    گزشتہ ڈھائی برس میں پاکستان نے معاشی استحکام کے حصول میں نمایاں پیش رفت کی، محمد اورنگزیب

    اکتوبر 7, 2026
    حکومت

    وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت اجلاس، ہاؤسنگ، زراعت اور ایس ایم ایز کو قرض فراہمی کا نظام مؤثر بنانے پر زور

    اکتوبر 7, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اکتوبر 7, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»حکومت»ریلوے اراضی کمرشل بنیادوں پر استعمال کرکے ایم ایل ون کی تعمیر کا فیصلہ
    حکومت اکتوبر 7, 2026

    ریلوے اراضی کمرشل بنیادوں پر استعمال کرکے ایم ایل ون کی تعمیر کا فیصلہ

    اکتوبر 7, 2026Updated:اکتوبر 7, 20262 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    اسلام آباد: وزیراعظم محمد شہباز شریف نے ریلوے اراضی پر مختلف کمرشل منصوبوں کے ذریعے بینکوں سے فنڈنگ حاصل کرکے مین لائن ون کی تعمیر کے لیے بروئے کار لانے کی منظوری دی۔

    اسلام آباد میں جائزہ اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے وزیراعظم نے ہدایت کی کہ ریلوے کی واگزار کرائی گئی اراضی کمرشل بنیادوں پر بروئے کار لائی جائے۔

    وزیراعظم نے کہا کہ مین لائن ون کی تعمیر کیلئے بینکوں سے فنڈنگ کے حصول سے متعلق جامع لائحہ عمل دو ہفتے میں پیش کیا جائے۔

    انہوں نے کہا کہ ریلوے کو مضبوط اور معاشی طور پر خود کفیل بنانے کے لیے کارپوریٹ طرز پر اصلاحات حکومتی ترجیحات میں شامل ہیں۔

    ادارے کو منافع بخش بنانے اورآپریشنز بہتر کرنے کے لیے وزیرِ ریلوے بھرپور محنت کر رہے ہیں۔

    محمدشہبازشریف نے کہا کہ ریلوے کی ترقی، مسافروں کو بہتر سفری سہولتوں کی فراہمی اور مال برداری میں اضافے کے لیے مین لائن ون منصوبہ اہمیت کا حامل ہے۔

    انہوں نے کہا کہ ریلوے کی املاک میں موجود حقیقی تجارتی صلاحیت بروئے کار لانے کی ضرورت ہے۔

    ادارے کی قیمتی اراضی کمرشل مقاصد کے لیے مؤثر انداز میں استعمال کرکے ملکی معیشت اور ریلوے کی ترقی میں کردار ادا کیا جائے۔

    وزیراعظم نے کہا کہ ریلوے کی اربوں روپے مالیت اراضی بروئے کار لاتے ہوئے کمرشل بنیادوں پر ایم ایل ون کی تعمیر عمل میں لائی جائے۔

    انہوں نے ریلوے کی قبضہ شدہ زمینوں کی نشاندہی اور واگزاری کے حوالے سے چیئرمین نیب کی سربراہی میں قومی احتساب بیورو ور وزارتِ ریلوے کی ٹیموں کی کاوشوں کو سراہا۔

    ایم ایل ون بینک فنڈنگ پاکستان پاکستان ریلوے ریلوے ریلوے اراضی ریلوے اصلاحات شہباز شریف کمرشل منصوبے مین لائن ون
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleگزشتہ ڈھائی برس میں پاکستان نے معاشی استحکام کے حصول میں نمایاں پیش رفت کی، محمد اورنگزیب
    Saqib Butt
    • Website

    Related Posts

    گزشتہ ڈھائی برس میں پاکستان نے معاشی استحکام کے حصول میں نمایاں پیش رفت کی، محمد اورنگزیب

    اکتوبر 7, 2026

    وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت اجلاس، ہاؤسنگ، زراعت اور ایس ایم ایز کو قرض فراہمی کا نظام مؤثر بنانے پر زور

    اکتوبر 7, 2026

    پاک بحریہ کے سمندر میں 2 بڑے آپریشنز، 96 ملین ڈالر کی منشیات ضبط

    اکتوبر 7, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    حکومت

    ریلوے اراضی کمرشل بنیادوں پر استعمال کرکے ایم ایل ون کی تعمیر کا فیصلہ

    اکتوبر 7, 2026
    خاص خبریں

    گزشتہ ڈھائی برس میں پاکستان نے معاشی استحکام کے حصول میں نمایاں پیش رفت کی، محمد اورنگزیب

    اکتوبر 7, 2026
    حکومت

    وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت اجلاس، ہاؤسنگ، زراعت اور ایس ایم ایز کو قرض فراہمی کا نظام مؤثر بنانے پر زور

    اکتوبر 7, 2026
    انسداد منشیات

    پاک بحریہ کے سمندر میں 2 بڑے آپریشنز، 96 ملین ڈالر کی منشیات ضبط

    اکتوبر 7, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اکتوبر 5, 2026

    ابراہیم فیصل ملک کی شادی خانہ آبادی اور دعوتِ ولیمہ کی تقریبات، ممتاز شخصیات کی شرکت

    اسلام آباد

    اسلام آباد: پاکستان کے ممتاز سیاسی رہنماؤں، حکومتی عہدیداروں، سفارت کاروں، کاروباری شخصیات، صحافیوں اور…

    خاص خبریں

    اسلامک یونیورسٹی میں ایٹم ایکس ڈائیلاگ، میڈیا اور اکیڈمیا میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

    اکتوبر 1, 2026
    خاص خبریں

    کیمٹیک میں اقراء یونیورسٹی اسلام آباد کے فیکلٹی ممبران کے لیے براڈکاسٹ میڈیا ٹریننگ ورکشاپ

    اکتوبر 5, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    حکومت

    ریلوے اراضی کمرشل بنیادوں پر استعمال کرکے ایم ایل ون کی تعمیر کا فیصلہ

    اکتوبر 7, 2026
    خاص خبریں

    گزشتہ ڈھائی برس میں پاکستان نے معاشی استحکام کے حصول میں نمایاں پیش رفت کی، محمد اورنگزیب

    اکتوبر 7, 2026
    حکومت

    وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت اجلاس، ہاؤسنگ، زراعت اور ایس ایم ایز کو قرض فراہمی کا نظام مؤثر بنانے پر زور

    اکتوبر 7, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.