Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    قومی خبریں

    حکومت کا آئندہ دو روز تک پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رکھنے کا اعلان

    جولائی 25, 2026
    خیبر پختونخوا

    جنوبی وزیرستان: سیکیورٹی فورسز نے چیک پوسٹ پر حملہ ناکام بنادیا، خودکش بمبار سمیت 4 دہشت گرد ہلاک

    جولائی 25, 2026
    آزاد کشمیر

    پنجاب حکومت کی جانب سے 10 الیکٹرک بسوں کا تحفہ مظفرآباد پہنچ گیا

    جولائی 25, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جولائی 26, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»پنجاب»وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کا ملتان میں ٹریفک حادثے میں قیمتی جانوں کے ضیاع پر اظہارِ افسوس
    پنجاب اپریل 9, 2026

    وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کا ملتان میں ٹریفک حادثے میں قیمتی جانوں کے ضیاع پر اظہارِ افسوس

    اپریل 9, 20261 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے ملتان میں ٹرک اور رکشے کے تصادم میں 4 افراد کے جاں بحق ہونے پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔
    انہوں نے سوگوار خاندانوں سے دلی ہمدردی اور تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے زخمیوں کی جلد صحت یابی کے لیے دعا کی۔ وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف نے متعلقہ حکام کو ہدایت کی کہ زخمیوں کو بہترین طبی سہولیات فراہم کی جائیں اور ان کی ہر ممکن دیکھ بھال یقینی بنائی جائے۔ وزیر اعلیٰ نے مستقبل میں ایسے حادثات کی روک تھام کے لیے انتظامیہ کو ٹریفک قوانین پر سختی سے عملدرآمد، شاہراہوں کی بہتری، اور حفاظت کے معیارات کو یقینی بنانے کی ہدایات بھی جاری کی ہیں۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleجلیل کی واپسی اور رضوانہ خان کی میزبانی، ٹھشکواں شو شائقینِ موسیقی کا پسندیدہ پروگرام
    Next Article ‎غیر ملکی وفود کی آمد، وفاقی دارالحکومت کی سکیورٹی ہائی الرٹ
    Saqib Butt
    • Website

    Related Posts

    پنجاب حکومت کی جانب سے 10 الیکٹرک بسوں کا تحفہ مظفرآباد پہنچ گیا

    جولائی 25, 2026

    کوئٹہ میں ایف آئی اے کا بڑا کریک ڈاؤن، مختلف وفاقی اداروں کے 14 مبینہ ایجنٹس گرفتار

    جولائی 25, 2026

    لاہور میں بارش کے باعث گھر کی چھت گر گئی، میاں بیوی اور کمسن بیٹی جاں بحق

    جولائی 25, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    قومی خبریں

    حکومت کا آئندہ دو روز تک پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رکھنے کا اعلان

    جولائی 25, 2026
    خیبر پختونخوا

    جنوبی وزیرستان: سیکیورٹی فورسز نے چیک پوسٹ پر حملہ ناکام بنادیا، خودکش بمبار سمیت 4 دہشت گرد ہلاک

    جولائی 25, 2026
    آزاد کشمیر

    پنجاب حکومت کی جانب سے 10 الیکٹرک بسوں کا تحفہ مظفرآباد پہنچ گیا

    جولائی 25, 2026
    بلوچستان

    کوئٹہ میں ایف آئی اے کا بڑا کریک ڈاؤن، مختلف وفاقی اداروں کے 14 مبینہ ایجنٹس گرفتار

    جولائی 25, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    جولائی 21, 2026

    ڈاکٹر نبیحہ علی نے خلع کے لیے فیملی کورٹ سے رجوع کر لیا

    شوبز

    سوشل ایکٹوسٹ اور ماہرِ نفسیات ڈاکٹر نبیحہ علی خان نے اپنے شوہر حارث کھوکھر سے…

    بلاگ

    ہری پور کا وہ گاؤں جہاں صدر ایوب خان زیرتعلیم رہے

    فروری 20, 2024
    آزاد کشمیر

    آزاد کشمیر انتخابات کا نیا شیڈول جاری، پولنگ 3 مراحل میں ہوگی

    جولائی 21, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    قومی خبریں

    حکومت کا آئندہ دو روز تک پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رکھنے کا اعلان

    جولائی 25, 2026
    خیبر پختونخوا

    جنوبی وزیرستان: سیکیورٹی فورسز نے چیک پوسٹ پر حملہ ناکام بنادیا، خودکش بمبار سمیت 4 دہشت گرد ہلاک

    جولائی 25, 2026
    آزاد کشمیر

    پنجاب حکومت کی جانب سے 10 الیکٹرک بسوں کا تحفہ مظفرآباد پہنچ گیا

    جولائی 25, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.