Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    پشاور: شمشتو کیمپ کے قریب سی ٹی ڈی کی کی کارروائی کے دوران اہم کمانڈر سمیت 5 دہشت گرد ہلاک

    ستمبر 10, 2026
    خاص خبریں

    پی ٹی آئی کے 8 اہم رہنماوں کے ناقابل ضمانت وارنٹ جاری، اے ٹی سی کا ملزمان کو گرفتار کرکے پیش کرنے کا حکم

    ستمبر 10, 2026
    حکومت

    پاکستان میں ڈیجیٹل لین دین کرنے والوں کی تعداد 20 لاکھ سے تجاوز

    ستمبر 10, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    ستمبر 10, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»پنجاب»پنجاب میں صاف پانی کی فراہمی کا جامع منصوبہ، وزیراعلیٰ مریم نواز کی اہم ہدایات
    پنجاب جولائی 31, 2026

    پنجاب میں صاف پانی کی فراہمی کا جامع منصوبہ، وزیراعلیٰ مریم نواز کی اہم ہدایات

    جولائی 31, 20261 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    لاہور: ستھرا پنجاب کے بعد اب صوبہ بھر میں شہریوں کو صاف پانی کی فراہمی کے لیے اقدامات تیز کر دیے گئے ہیں۔

    وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی زیر صدارت پنجاب صاف پانی اتھارٹی کے اجلاس میں صوبے بھر میں صاف پانی کی فراہمی کا جامع منصوبہ تیار کرنے کی ہدایت کی گئی۔

    انہوں نے صاف پانی اتھارٹی کو جدید خطوط پر استوار کرنے، جدید ٹیکنالوجی، ہیومن ریسورس اور ضروری سہولیات فراہم کرنے کی منظوری دی۔

    اجلاس میں آر او پلانٹس، فلٹریشن پلانٹس کی بہتری، دور دراز علاقوں میں موبائل بوٹلنگ پلانٹس کے ذریعے پانی کی فراہمی اور تمام پلانٹس کی مؤثر مانیٹرنگ کا فیصلہ کیا گیا۔

    مریم نواز شریف نے کہا کہ صاف پانی منصوبہ حکومت کی اہم ترجیح ہے اور اس میں کسی قسم کی غفلت برداشت نہیں کی جائے گی۔

    آر او پلانٹس پنجاب ترقیاتی منصوبے پنجاب صاف پانی اتھارٹی پنجاب میں صاف پانی کی فراہمی حکومت پنجاب شہریوں کو صاف پانی صاف پانی منصوبہ فلٹریشن پلانٹس مریم نواز شریف موبائل بوٹلنگ پلانٹس
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleحکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا اعلان کردیا
    Next Article بھارتی خفیہ ایجنسی کا ساہیوال اور اوکاڑہ میں دہشتگردی کا منصوبہ ناکام، 2 ایجنٹ گرفتار
    Saqib Butt
    • Website

    Related Posts

    پشاور: شمشتو کیمپ کے قریب سی ٹی ڈی کی کی کارروائی کے دوران اہم کمانڈر سمیت 5 دہشت گرد ہلاک

    ستمبر 10, 2026

    پی ٹی آئی کے 8 اہم رہنماوں کے ناقابل ضمانت وارنٹ جاری، اے ٹی سی کا ملزمان کو گرفتار کرکے پیش کرنے کا حکم

    ستمبر 10, 2026

    پاکستان میں ڈیجیٹل لین دین کرنے والوں کی تعداد 20 لاکھ سے تجاوز

    ستمبر 10, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    خاص خبریں

    پشاور: شمشتو کیمپ کے قریب سی ٹی ڈی کی کی کارروائی کے دوران اہم کمانڈر سمیت 5 دہشت گرد ہلاک

    ستمبر 10, 2026
    خاص خبریں

    پی ٹی آئی کے 8 اہم رہنماوں کے ناقابل ضمانت وارنٹ جاری، اے ٹی سی کا ملزمان کو گرفتار کرکے پیش کرنے کا حکم

    ستمبر 10, 2026
    حکومت

    پاکستان میں ڈیجیٹل لین دین کرنے والوں کی تعداد 20 لاکھ سے تجاوز

    ستمبر 10, 2026
    پولیس

    خیبر؛ پولیس کی بڑی کارروائی، ایک ماہ قبل اغوا ہونے والا تاجر غار سے بازیاب

    ستمبر 10, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    ستمبر 8, 2026

    بٹگرام میں تین روزہ تبلیغی اجتماع کا پہلا مرحلہ اختتام پذیر

    خاص خبریں

    بٹگرام میں منعقدہ تین روزہ تبلیغی اجتماع کا پہلا مرحلہ اختتام پذیر ہوگیا، اختتامی دعا…

    بھارت

    نارووال میں اڈا سراج مندر گرائے جانے کا بھارتی دعویٰ جھوٹا ہے: ترجمان دفترِ خارجہ

    ستمبر 4, 2026
    خاص خبریں

    پی ٹی آئی لانگ مارچ کیس میں اہم پیشرفت، چاروں صوبوں اور اسلام آباد کے اعلی حکام کل اسلام آباد ہائیکورٹ طلب

    ستمبر 9, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    پشاور: شمشتو کیمپ کے قریب سی ٹی ڈی کی کی کارروائی کے دوران اہم کمانڈر سمیت 5 دہشت گرد ہلاک

    ستمبر 10, 2026
    خاص خبریں

    پی ٹی آئی کے 8 اہم رہنماوں کے ناقابل ضمانت وارنٹ جاری، اے ٹی سی کا ملزمان کو گرفتار کرکے پیش کرنے کا حکم

    ستمبر 10, 2026
    حکومت

    پاکستان میں ڈیجیٹل لین دین کرنے والوں کی تعداد 20 لاکھ سے تجاوز

    ستمبر 10, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.