Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    سٹاک مارکیٹ میں رواں ہفتے منفی رجحان، 3267 پوائنٹس کی کمی

    اپریل 25, 2026
    خاص خبریں

    صدر مملکت آصف علی زرداری آج سے یکم مئی تک چین کا دورہ کریں گے۔

    اپریل 25, 2026
    پنجاب

    لاہور سمیت پنجاب میں شدید گرمی، درجہ حرارت 41 ڈگری تک جانے کا امکان

    اپریل 25, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اپریل 25, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»پنجاب»پنجاب اسمبلی کی کفایت شعاری مہم، 2 ماہ میں 77 کروڑ بچالیے، ذرائع پنجاب اسمبلی سیکرٹریٹ
    پنجاب اپریل 25, 2026

    پنجاب اسمبلی کی کفایت شعاری مہم، 2 ماہ میں 77 کروڑ بچالیے، ذرائع پنجاب اسمبلی سیکرٹریٹ

    اپریل 25, 20262 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    پنجاب اسمبلی نے کفایت شعاری مہم کے تحت صرف 2 ماہ کے دوران اخراجات میں نمایاں کمی کرکے بڑی رقم سرکاری خزانے میں جمع کرا دی۔ ذرائع پنجاب اسمبلی سیکرٹریٹ کے مطابق کفایت شعاری مہم کے 2 ماہ میں 77 کروڑ روپے کی خطیر رقم بچائی گئی جسے سرکاری خزانے میں جمع کروا دیا گیا ہے۔
    ذرائع نے کہا کہ کفایت شعاری مہم سے پنجاب اسمبلی میں بجلی کے استعمال میں بھی نمایاں کمی آئی ہے اور 2 ماہ میں ایک لاکھ 11 ہزار سے زائد بجلی یونٹس کی بچت کی گئی جب کہ غیرضروری خریداری پر مکمل پابندی ہے، کسی قسم کی نئی پروکیورمنٹ نہیں کی گئی، اس کے علاوہ غیر ملکی سرکاری دوروں پر بھی مکمل پابندی عائد کی گئی ہے۔
    ذرائع کا کہنا ہے کہ سرکاری تقریبات اور انٹرٹینمنٹ اخراجات میں بھی نمایاں کمی کی گئی ہے، اس کے علاوہ اسٹینڈنگ کمیٹیوں کے اجلاس ٹیلی کانفرنسنگ کے ذریعے منعقد کیے جارہے ہیں۔
    ذرائع کے مطابق اسپیکر پنجاب اسمبلی سرکاری پروٹوکول کے بجائے ذاتی گاڑیوں کوترجیح دے رہے ہیں، اسپیکر ملک احمد پہلے ہی اپنی تنخواہ اور سرکاری مراعات نہ لینے کا اعلان کرچکے ہیں جب کہ ارکان پنجاب اسمبلی کی تنخواہوں میں سے بھی کفایت شعاری مہم کے تحت کٹوتی کی گئی ہے۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleایرانی وزیرِ خارجہ عباس عراقچی کی فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے ملاقات
    Next Article لاہور سمیت پنجاب میں شدید گرمی، درجہ حرارت 41 ڈگری تک جانے کا امکان
    Saqib Butt
    • Website

    Related Posts

    سٹاک مارکیٹ میں رواں ہفتے منفی رجحان، 3267 پوائنٹس کی کمی

    اپریل 25, 2026

    صدر مملکت آصف علی زرداری آج سے یکم مئی تک چین کا دورہ کریں گے۔

    اپریل 25, 2026

    لاہور سمیت پنجاب میں شدید گرمی، درجہ حرارت 41 ڈگری تک جانے کا امکان

    اپریل 25, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    خاص خبریں

    سٹاک مارکیٹ میں رواں ہفتے منفی رجحان، 3267 پوائنٹس کی کمی

    اپریل 25, 2026
    خاص خبریں

    صدر مملکت آصف علی زرداری آج سے یکم مئی تک چین کا دورہ کریں گے۔

    اپریل 25, 2026
    پنجاب

    لاہور سمیت پنجاب میں شدید گرمی، درجہ حرارت 41 ڈگری تک جانے کا امکان

    اپریل 25, 2026
    پنجاب

    پنجاب اسمبلی کی کفایت شعاری مہم، 2 ماہ میں 77 کروڑ بچالیے، ذرائع پنجاب اسمبلی سیکرٹریٹ

    اپریل 25, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اپریل 20, 2026

    عالمی طاقت کا نیا منظرنامہ: ڈاکٹر حمیرا عنبرین

    بلاگ

    امریکہ ایک ایسی جنگ ہار چکا ہے جسے وہ جیت ہی نہیں سکتا تھا—اور یہی…

    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    امن

    ترک رکن پارلیمنٹ علی شاہین کا پاکستان کی سفارتی کامیابی پر شاندار خراجِ تحسین اور پاکستانی حکومت اور قوم کو مبارکباد

    اپریل 10, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    سٹاک مارکیٹ میں رواں ہفتے منفی رجحان، 3267 پوائنٹس کی کمی

    اپریل 25, 2026
    خاص خبریں

    صدر مملکت آصف علی زرداری آج سے یکم مئی تک چین کا دورہ کریں گے۔

    اپریل 25, 2026
    پنجاب

    لاہور سمیت پنجاب میں شدید گرمی، درجہ حرارت 41 ڈگری تک جانے کا امکان

    اپریل 25, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.