Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    سٹاک مارکیٹ میں رواں ہفتے منفی رجحان، 3267 پوائنٹس کی کمی

    اپریل 25, 2026
    خاص خبریں

    صدر مملکت آصف علی زرداری آج سے یکم مئی تک چین کا دورہ کریں گے۔

    اپریل 25, 2026
    پنجاب

    لاہور سمیت پنجاب میں شدید گرمی، درجہ حرارت 41 ڈگری تک جانے کا امکان

    اپریل 25, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اپریل 25, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»خاص خبریں»صدر مملکت آصف علی زرداری آج سے یکم مئی تک چین کا دورہ کریں گے۔
    خاص خبریں اپریل 25, 2026

    صدر مملکت آصف علی زرداری آج سے یکم مئی تک چین کا دورہ کریں گے۔

    اپریل 25, 20261 Min Read
    Facebook Twitter Email
    President Asif Ali Zardari to leave for China today
    دورے کے دوران صدرآصف علی زرداری چینی صوبائی قیادت سے ملاقاتیں کریں گے،
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

     ترجمان دفتر خارجہ نے صدر آصف علی زرداری کے دورہ چین کا شیڈول جاری کردیا،وہ چینی حکومت کی دعوت پر آج بیجنگ روانہ ہو ں گے۔
    ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق صدر آصف علی زرداری یہ دورہ چینی حکومت کی دعوت پر کر رہے ہیں، دورے کے دوران وہ 25 سے 27 اپریل تک صوبہ ہنان کے شہر چانگ شا جبکہ 28 اپریل سے یکم مئی تک صوبہ ہینان کے شہر سانیا کا دورہ کریں گے.

    دورے کے دوران صدرآصف علی زرداری چینی صوبائی قیادت سے ملاقاتیں کریں گے، جن میں پاکستان اور چین کے درمیان دو طرفہ تعلقات خصوصاً اقتصادی و تجارتی تعاون اور سی پیک پر تبادلہ خیال کیا جائے گا۔

    ترجمان کے مطابق یہ دورہ پاکستان اور چین کے درمیان اعلیٰ سطحی روابط کی دیرینہ روایت کا حصہ ہے اور اس سال پاک چین سفارتی تعلقات کی75 ویں سالگرہ بھی منائی جارہی ہے،یہ دورہ دونوں ممالک کے درمیان ’’آل ویدر سٹریٹجک کوآپریٹو پارٹنرشپ‘‘ کو مزید مضبوط بنانے کے عزم کا عکاس ہے۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleلاہور سمیت پنجاب میں شدید گرمی، درجہ حرارت 41 ڈگری تک جانے کا امکان
    Next Article سٹاک مارکیٹ میں رواں ہفتے منفی رجحان، 3267 پوائنٹس کی کمی
    Ijaz Yousafzai
    • Website

    Related Posts

    سٹاک مارکیٹ میں رواں ہفتے منفی رجحان، 3267 پوائنٹس کی کمی

    اپریل 25, 2026

    لاہور سمیت پنجاب میں شدید گرمی، درجہ حرارت 41 ڈگری تک جانے کا امکان

    اپریل 25, 2026

    پنجاب اسمبلی کی کفایت شعاری مہم، 2 ماہ میں 77 کروڑ بچالیے، ذرائع پنجاب اسمبلی سیکرٹریٹ

    اپریل 25, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    خاص خبریں

    سٹاک مارکیٹ میں رواں ہفتے منفی رجحان، 3267 پوائنٹس کی کمی

    اپریل 25, 2026
    خاص خبریں

    صدر مملکت آصف علی زرداری آج سے یکم مئی تک چین کا دورہ کریں گے۔

    اپریل 25, 2026
    پنجاب

    لاہور سمیت پنجاب میں شدید گرمی، درجہ حرارت 41 ڈگری تک جانے کا امکان

    اپریل 25, 2026
    پنجاب

    پنجاب اسمبلی کی کفایت شعاری مہم، 2 ماہ میں 77 کروڑ بچالیے، ذرائع پنجاب اسمبلی سیکرٹریٹ

    اپریل 25, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اپریل 20, 2026

    عالمی طاقت کا نیا منظرنامہ: ڈاکٹر حمیرا عنبرین

    بلاگ

    امریکہ ایک ایسی جنگ ہار چکا ہے جسے وہ جیت ہی نہیں سکتا تھا—اور یہی…

    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    امن

    ترک رکن پارلیمنٹ علی شاہین کا پاکستان کی سفارتی کامیابی پر شاندار خراجِ تحسین اور پاکستانی حکومت اور قوم کو مبارکباد

    اپریل 10, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    سٹاک مارکیٹ میں رواں ہفتے منفی رجحان، 3267 پوائنٹس کی کمی

    اپریل 25, 2026
    خاص خبریں

    صدر مملکت آصف علی زرداری آج سے یکم مئی تک چین کا دورہ کریں گے۔

    اپریل 25, 2026
    پنجاب

    لاہور سمیت پنجاب میں شدید گرمی، درجہ حرارت 41 ڈگری تک جانے کا امکان

    اپریل 25, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.