Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    پنجاب

    وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کا عید پر زائد کرایہ وصولی پر کریک ڈاؤن کا حکم

    مارچ 18, 2026
    باہمی تعاون

    وزیراعلیٰ پنجاب سے نئے چینی قونصل جنرل کی ملاقات، پاک چین تعلقات کو مزید فروغ دینے پر اتفاق

    مارچ 18, 2026
    بلوچستان

    ایران سے ہزاروں پاکستانی واپس وطن پہنچ گئے، گوادر اور چاغی سرحدی راستوں سے ملک میں داخل

    مارچ 18, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    مارچ 19, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»خاص خبریں»"پی ٹی آئی کے انٹرا پارٹی الیکشن 5فروری کو ہونگے” انتخابات کا باضابطہ شیڈول جاری
    خاص خبریں فروری 1, 2024

    "پی ٹی آئی کے انٹرا پارٹی الیکشن 5فروری کو ہونگے” انتخابات کا باضابطہ شیڈول جاری

    فروری 1, 20241 Min Read
    Facebook Twitter Email
    PTI's intra-party elections will be held on February 5
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    انتخابات کا باضابطہ شیڈول جاری کر دیا گیا ہے، پی ٹی آئی کے انٹرا پارٹی الیکشن 5فروری کو ہونگے

    سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر جاری بیان کے مطابق تحریک انصاف کے انٹراپارٹی انتخابات 5 فروری کومنعقد کروائے جائیں گے۔اس حوالے سے تحریک انصاف کے رہنما تحریک انصاف رؤف حسن نے انٹراپارٹی انتخابات کا شیڈول جاری کردیا ہے۔ شیڈول کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے تمام رجسٹرد ممبران اپنی مرضی کے پینل یا چیئرمین کے امیدوار کے حق میں پاکستان بھر میں مختص مقامات پر ووٹ ڈال سکتے ہیں ۔ پارٹی ممبران اپنا ووٹ رابطہ ایپلی کیشن انٹرا پارٹی الیکشن ماڈیول کے ذریعے بھی ریکارڈ کرا سکتے ہیں۔ خیال رہے کہ 31جنوری 2024 تک رجسٹر تمام ممبران کو ووٹ ڈالنے کی اجازت ہو گی ۔ پولنگ کا وقت 5 فروری بروز پیر صبح 10بجے سے شام 4 بجے تک ہو گا ۔الیکشن کے مقامات اور اپیلٹ ٹریبونل کی تاریخ کا اعلان آج کیا جائے گا۔

    February 5 intra-party elections PTI انٹرا پارٹی الیکشن پی ٹی آئی
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleعدالت نے بانی پی ٹی آئی اور شاہ محمود قریشی کے خلاف سائفر کیس کا تفصیلی فیصلہ جاری کر دیا۔
    Next Article مسلم لیگ ن آج سوات میں پاور شو کرے گی، جلسے کی تمام تر تیاریاں مکمل کرلی گئی
    Ume Roman

    Related Posts

    وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کا عید پر زائد کرایہ وصولی پر کریک ڈاؤن کا حکم

    مارچ 18, 2026

    وزیراعلیٰ پنجاب سے نئے چینی قونصل جنرل کی ملاقات، پاک چین تعلقات کو مزید فروغ دینے پر اتفاق

    مارچ 18, 2026

    ایران سے ہزاروں پاکستانی واپس وطن پہنچ گئے، گوادر اور چاغی سرحدی راستوں سے ملک میں داخل

    مارچ 18, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    پنجاب

    وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کا عید پر زائد کرایہ وصولی پر کریک ڈاؤن کا حکم

    مارچ 18, 2026
    باہمی تعاون

    وزیراعلیٰ پنجاب سے نئے چینی قونصل جنرل کی ملاقات، پاک چین تعلقات کو مزید فروغ دینے پر اتفاق

    مارچ 18, 2026
    بلوچستان

    ایران سے ہزاروں پاکستانی واپس وطن پہنچ گئے، گوادر اور چاغی سرحدی راستوں سے ملک میں داخل

    مارچ 18, 2026
    خاص خبریں

    اسلام آباد سمیت ملک بھر میں بارشوں کا سلسلہ، موسم خوشگوار، سردی میں اضافہ

    مارچ 18, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اپریل 15, 2024

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    خاص خبریں

    پنجاب حکومت نے ریجن کے طلباء کو بلاسود ماہانہ اقساط پر موٹر سائیکلوں کی رجسٹریشن…

    بلاگ

    ایران کے خلاف ٹرمپ کی جارحیت کی عالمی قیمت.. تحریر: ڈاکٹر حمیرا عنبرین

    مارچ 17, 2026
    پوٹھوہار

    حسن ابدال میں موٹر سائیکل پر فائرنگ، بیٹا جاں بحق، ماں شدید زخمی

    مارچ 16, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    پنجاب

    وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کا عید پر زائد کرایہ وصولی پر کریک ڈاؤن کا حکم

    مارچ 18, 2026
    باہمی تعاون

    وزیراعلیٰ پنجاب سے نئے چینی قونصل جنرل کی ملاقات، پاک چین تعلقات کو مزید فروغ دینے پر اتفاق

    مارچ 18, 2026
    بلوچستان

    ایران سے ہزاروں پاکستانی واپس وطن پہنچ گئے، گوادر اور چاغی سرحدی راستوں سے ملک میں داخل

    مارچ 18, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.