Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    مقبوضہ کشمیر میں شراب کی دکانیں کھولنےکےخلاف 3 روزہ ہڑتال کا اعلان

    جولائی 5, 2025
    فیچرڈ

    ایبٹ آباد میں 13 سالہ گھریلو ملازمہ کیساتھ زیادتی اور قتل کے الزام میں ایک شخص گرفتار

    جولائی 5, 2025
    خاص خبریں

    گلگت میں یوم عاشور کے جلوسوں کیلئے فول پروف سیکیورٹی پلان تشکیل، موبائل سروس بند رکھنے کا بھی فیصلہ

    جولائی 5, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جولائی 5, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»خاص خبریں»پی ٹی اے نے غیر قانونی سمز کی مرحلہ وار بندش کا آغاز کردیا
    خاص خبریں اگست 17, 2024

    پی ٹی اے نے غیر قانونی سمز کی مرحلہ وار بندش کا آغاز کردیا

    اگست 17, 20241 Min Read
    Facebook Twitter Email
    PTA has started phased closure of illegal SIMs
    PTA has started phased closure of illegal SIMs
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    پاکستان ٹیلی کمیونکیشن اتھارٹی  نے غیرقانونی سمز کی مرحلہ وار بندش کا آغاز کردیا ہے۔

    گزشتہ روز سے  پی ٹی اے نے پہلے مرحلے میں جعلی سمز اور منسوخ شدہ شناختی کارڈز پر سمز بند  کرنا شروع کیا ہے۔

    ذرائع کے مطابق نادرا سے حاصل ہونے والے ڈیٹا کی بنیاد پر  پی ٹی اے غیرقانونی سمز کو بلاک کر رہا ہے جبکہ  دوسرے مرحلے میں ایکسپائر شناختی کارڈز پر رجسٹرڈ سمز کو بند کیا جائے گا اور  تیسرے مرحلے میں پی ٹی اے فوت شدہ افراد کے نام پر رجسٹرڈ سمز کو بند کیا جائے گا۔

    ذرائع کا کہنا ہے کہ سمز کی بندش سے پہلے صارفین کو آگاہی کے لیے پیغامات بھجوائے گئے ہیں کہ  سمز سے متعلق ڈیٹا کو اپ ڈیٹ کریں۔

    پی ٹی اے ذرائع کا کہنا تھا کہ جعلی سمز مختلف غیر قانونی کاموں میں استعمال کی جا رہی ہے جو کسی طور پہ بھی قابل قبول نہیں ۔

     

    PTA پی ٹی اے
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleوفاق کا گلگت بلتستان میں کان کنی اور ویلیو ایدیشن پائلٹ پروجیکٹ شروع کرنے کا اعلان
    Next Article کولکتہ میں خاتون ڈاکٹر کے ریپ کے بعد قتل کیخلاف بھارت بھر میں ڈاکٹروں کی ہڑتال
    Ume Roman

    Related Posts

    مقبوضہ کشمیر میں شراب کی دکانیں کھولنےکےخلاف 3 روزہ ہڑتال کا اعلان

    جولائی 5, 2025

    گلگت میں یوم عاشور کے جلوسوں کیلئے فول پروف سیکیورٹی پلان تشکیل، موبائل سروس بند رکھنے کا بھی فیصلہ

    جولائی 5, 2025

    پاکستان اور آذربائیجان کے درمیان 2 ارب ڈالر سرمایہ کاری کے معاہدے پر دستخط ہوگئے

    جولائی 4, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    خاص خبریں

    مقبوضہ کشمیر میں شراب کی دکانیں کھولنےکےخلاف 3 روزہ ہڑتال کا اعلان

    جولائی 5, 2025
    فیچرڈ

    ایبٹ آباد میں 13 سالہ گھریلو ملازمہ کیساتھ زیادتی اور قتل کے الزام میں ایک شخص گرفتار

    جولائی 5, 2025
    خاص خبریں

    گلگت میں یوم عاشور کے جلوسوں کیلئے فول پروف سیکیورٹی پلان تشکیل، موبائل سروس بند رکھنے کا بھی فیصلہ

    جولائی 5, 2025
    پوٹھوہار

    مارگلہ ہلز نیشنل پارک میں ہرن ذبح کرنے پر قانونی کارروائی کیلئے تھانے میں درخواست جمع

    جولائی 5, 2025
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    جولائی 4, 2025

    تربیلا ڈیم کے سپل ویز کھول دیئے گئے، دریا سندھ میں طغیانی کا خدشہ، آبادیوں کو الرٹ جاری

    خاص خبریں

    تربیلا ڈیم کے سپل ویز کھول دیے گئے، دریا سندھ میں طغیانی کا خدشہ کے…

    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    1.5 ٹن یا 1 ٹن اے سی کو چلانے کے لیے کتنے سولر پینلز درکار ہوتے ہیں ؟

    اگست 8, 2024
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    پوٹھوہار

    اسلام آباد انتظامیہ نے ڈرائیونگ لائسنس کی فیس میں حیران کن اضافے کا اعلان کر دیا

    مئی 15, 2024
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    مقبوضہ کشمیر میں شراب کی دکانیں کھولنےکےخلاف 3 روزہ ہڑتال کا اعلان

    جولائی 5, 2025
    فیچرڈ

    ایبٹ آباد میں 13 سالہ گھریلو ملازمہ کیساتھ زیادتی اور قتل کے الزام میں ایک شخص گرفتار

    جولائی 5, 2025
    خاص خبریں

    گلگت میں یوم عاشور کے جلوسوں کیلئے فول پروف سیکیورٹی پلان تشکیل، موبائل سروس بند رکھنے کا بھی فیصلہ

    جولائی 5, 2025

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2025. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.