Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    اسلام آباد

    ایران اور امریکہ آمادہ ہوں تو پاکستان مذاکرات کی میزبانی کے لیے تیار ہے، ترجمان دفتر خارجہ

    مارچ 24, 2026
    Uncategorized

    اسلام آباد ، گلگت بلتستان اور آزاد کشمیر میں بارش کا امکان

    مارچ 24, 2026
    فیچرڈ

    پاکستان کی بڑی سفارتی کامیابی، اسلام آباد میں امریکہ اور ایران کے درمیان مذاکرات متوقع

    مارچ 23, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    مارچ 24, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»قومی خبریں»پی ایس ایل، کراچی کنگز نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو 56 رنز سے شکست دیدی
    قومی خبریں اپریل 18, 2025

    پی ایس ایل، کراچی کنگز نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو 56 رنز سے شکست دیدی

    اپریل 18, 20252 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    PSL, Karachi Kings beat Quetta Gladiators by 56 runs
    کراچی کنگز کے 176رنز ہدف کے تعاقب میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز 119 رنز پر ڈھیر ہوگئی ۔
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    نیشنل سٹیڈیم کراچی میں کھیلے گئے میچ میں کراچی کنگز نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا،اور مقررہ 20 اوورز میں 7 وکٹوں کے نقصان پر 175 رنز سکور کیے ۔

    کراچی کی جانب سے جیمز ونس 70 رنز بنا کر نمایاں رہے، کپتان ڈیوڈ وارنر 31، ٹِم سائفرٹ 27، محمد نبی 18، عرفان خان 17، ریاض اللہ 6 اور خوشدل شاہ  1رن بنا کر آؤٹ ہوئے ۔

    گلیڈی ایٹرز کی جانب سے علی ماجد اور محمد عامر نے 2، 2  جبکہ کپتان سعود شکیل، شان ایبٹ اور ابرار احمد  نے 1، 1 وکٹ اپنے نام کی ،کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی ٹیم 176 رنز کے تعاقب میں 9 وکٹوں کے نقصان پر 119 رنز بنا سکی اور 56 رنز سے میچ ہار گئی ۔

    گلیڈی ایٹرز کی جانب سے کپتان سعود شکیل 33 رنز ناٹ آؤٹ بنا کر نمایاں رہے، محمد عامر 30، کوسال مینڈس 12، فن ایلن 6، ابرار احمد 5، فہیم اشرف، شان ایبٹ 3، 3، حسن نواز،خواجہ نافع  اور رائلی روسو1، 1 رن بنا کر آؤٹ ہوئے ۔

    کراچی کنگز کی جانب سے حسن علی نے 3، محمد نبی اور عباس آفریدی نے 2، 2 جبکہ عامر جمال اور میر حمزہ نے 1، 1 وکٹ حاصل کی ، شاندار 70 رنز کی اننگز کھیلنے پر کراچی کنگز کے جیمز ونس کو میچ کا بہترین کھلاڑی قرار دیا گیا ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleچترال، مانسہرہ،وادی نیلم،خطہ پوٹھوہار ،گلگت بلتستان او کشمیر سمیت دیگر علاقوں میں مزید بارش اور ژالہ باری کا امکان
    Next Article سوات: سکیورٹی فورسز کی خفیہ اطلاع پر کارروائی، 4 دہشتگرد ہلاک
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    اسلام آباد ، گلگت بلتستان اور آزاد کشمیر میں بارش کا امکان

    مارچ 24, 2026

    پاکستان کی بڑی سفارتی کامیابی، اسلام آباد میں امریکہ اور ایران کے درمیان مذاکرات متوقع

    مارچ 23, 2026

    ملک بھر میں 86واں یومِ پاکستان قومی جوش و جذبے سے منایا گیا

    مارچ 23, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    اسلام آباد

    ایران اور امریکہ آمادہ ہوں تو پاکستان مذاکرات کی میزبانی کے لیے تیار ہے، ترجمان دفتر خارجہ

    مارچ 24, 2026
    Uncategorized

    اسلام آباد ، گلگت بلتستان اور آزاد کشمیر میں بارش کا امکان

    مارچ 24, 2026
    فیچرڈ

    پاکستان کی بڑی سفارتی کامیابی، اسلام آباد میں امریکہ اور ایران کے درمیان مذاکرات متوقع

    مارچ 23, 2026
    فیچرڈ

    ملک بھر میں 86واں یومِ پاکستان قومی جوش و جذبے سے منایا گیا

    مارچ 23, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    مارچ 22, 2026

    معروف ٹک ٹاکر ثنا جاوید عرف آوٹ لوفرہ کو اسلام آباد میں قتل کردیا گیا

    اسلام آباد

    اسلام آباد میں تھانہ ہمک کی حدود میں معروف ٹک ٹاکر ثنا جاوید عرف آوٹ…

    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    بلاگ

    ایران کے خلاف ٹرمپ کی جارحیت کی عالمی قیمت.. تحریر: ڈاکٹر حمیرا عنبرین

    مارچ 17, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    اسلام آباد

    ایران اور امریکہ آمادہ ہوں تو پاکستان مذاکرات کی میزبانی کے لیے تیار ہے، ترجمان دفتر خارجہ

    مارچ 24, 2026
    Uncategorized

    اسلام آباد ، گلگت بلتستان اور آزاد کشمیر میں بارش کا امکان

    مارچ 24, 2026
    فیچرڈ

    پاکستان کی بڑی سفارتی کامیابی، اسلام آباد میں امریکہ اور ایران کے درمیان مذاکرات متوقع

    مارچ 23, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.