Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    پٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا گیا

    ستمبر 15, 2025
    کھیل

    ایشیاکپ کا آٹھواں میچ، سری لنکا نے ہانگ کانگ کو 4 وکٹوں سے ہرادیا

    ستمبر 15, 2025
    بین الاقوامی

    اسرائیل کو انسانیت کیخلاف اس کے جنگی جرائم کے لیے لازماً جواب دہ ٹھہرایا جائے، وزیراعظم شہبازشریف کا مطالبہ

    ستمبر 15, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    ستمبر 16, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»قومی خبریں»پی ایس ایل 9، ٹرافی کی رونمائی لاہور کے ریس کورس پارک میں کردی گئی
    قومی خبریں فروری 13, 2024

    پی ایس ایل 9، ٹرافی کی رونمائی لاہور کے ریس کورس پارک میں کردی گئی

    فروری 13, 2024Updated:فروری 13, 20242 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    PSL 9, the unveiling of the trophy has been parked at the Lahore Race Course
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    پی ایس ایل 9، ٹرافی کی رونمائی لاہور کے ریس کورس پارک کے پولو گراؤنڈ میں کردی گئی ہے۔تمام ٹیموں نے تقریب رونمائی میں شرکت کی۔

    اس موقع پر چیئرمین پی سی بی محسن نقوی، فرنچائز مالکان، ایچ بی ایل کے نمائندوں اور اسٹار کرکٹرز بھی موجود تھے۔تقریب میں ملتان سلطانز کے کپتان محمد رضوان ،کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے کپتان سرفراز، کراچی کنگز کے کپتان شان مسعود اور پشاور زلمی کے کپتان بابر اعظم بھی شریک تھے۔اس موقع پر بابر اعظم نے کہا کہ پشاور زلمی متوازن ٹیم ہے۔بولنگ کو بہتر کیا ہے۔ صائم ایوب سے بہت امیدیں ہیں۔کمبی نیشن اچھا بنا ہوا ہے، تمام ٹیمیں اچھی لگ رہی ہیں۔بابر اعظم نے کہا کہ محمد حارث اس مرتبہ پہلے سے بہتر نظر آئے گا۔

    دوسری جانب شاداب خان نے کہا کہ چیمپئن پلیئرز لائے ہیں۔ اس مرتبہ اچھی پرفارمنس ہوگی۔ شاہ برادرز کو سب دیکھیں گے، عبید شاہ دیکھنے کے لائق ہوگا۔سرفراز احمد نے کہا کہ متوازن ٹیم ہے، فاسٹ بولنگ مضبوط ہے، کوشش کریں گے اچھا کمبی نیشن بنائیں۔جبکہ شاہین آفریدی نے کہا کہ ان حالات میں اگر کرکٹ ہوتی ہے تو یہ اچھا ہوگا۔ نوجوان کھلاڑی آئے ہیں اس مرتبہ بھی اچھا کھیلیں گے، میں تازہ دم اور فٹ ہوں اور مکمل تیار ہوں۔شاہین آفریدی نے کہا کہ پی ڈی پی کے پلیئرز دیکھنے کے لائق ہوں گے۔ ٹیم متوازن ہے بدقسمتی سے راشد خان نہیں آرہے۔دیگر کھلاڑی بھی اچھے ہیں ان کی کمی محسوس نہیں ہوگی۔

    Lahore Race Course PSL 9 پی ایس ایل 9
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleاس پر قائم ہوں کہ میاں صاحب چوتھی مرتبہ وزیر اعظم بنیں گے, شہباز شریف
    Next Article مودی سرکار اوچھے ہتھکنڈوں سے باز نہ آئی, مسلمان فرقہ وارانہ تشدد کا شکار
    Ume Roman

    Related Posts

    پٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا گیا

    ستمبر 15, 2025

    ایشیاکپ کا آٹھواں میچ، سری لنکا نے ہانگ کانگ کو 4 وکٹوں سے ہرادیا

    ستمبر 15, 2025

    اسرائیل کو انسانیت کیخلاف اس کے جنگی جرائم کے لیے لازماً جواب دہ ٹھہرایا جائے، وزیراعظم شہبازشریف کا مطالبہ

    ستمبر 15, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    خاص خبریں

    پٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا گیا

    ستمبر 15, 2025
    کھیل

    ایشیاکپ کا آٹھواں میچ، سری لنکا نے ہانگ کانگ کو 4 وکٹوں سے ہرادیا

    ستمبر 15, 2025
    بین الاقوامی

    اسرائیل کو انسانیت کیخلاف اس کے جنگی جرائم کے لیے لازماً جواب دہ ٹھہرایا جائے، وزیراعظم شہبازشریف کا مطالبہ

    ستمبر 15, 2025
    خاص خبریں

    خیبرپختونخوا کے دو اضلاع میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائیوں میں 31 دہشتگرد ہلاک

    ستمبر 15, 2025
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اپریل 15, 2024

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    خاص خبریں

    پنجاب حکومت نے ریجن کے طلباء کو بلاسود ماہانہ اقساط پر موٹر سائیکلوں کی رجسٹریشن…

    فیچرڈ

    ہری پور: پنیاں موڑ کے قریب ٹریفک حادثہ، 19 سالہ نوجوان جاں بحق، ایک شخص زخمی

    ستمبر 15, 2025
    شوبز

    پی ٹی وی کے سینئر اداکار اورنگزیب لغاری کا شو میں انکشاف، آصف زرداری جونیئر اور نہایت ذہین تھے

    ستمبر 15, 2025
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    پوٹھوہار

    اسلام آباد انتظامیہ نے ڈرائیونگ لائسنس کی فیس میں حیران کن اضافے کا اعلان کر دیا

    مئی 15, 2024
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    پٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا گیا

    ستمبر 15, 2025
    کھیل

    ایشیاکپ کا آٹھواں میچ، سری لنکا نے ہانگ کانگ کو 4 وکٹوں سے ہرادیا

    ستمبر 15, 2025
    بین الاقوامی

    اسرائیل کو انسانیت کیخلاف اس کے جنگی جرائم کے لیے لازماً جواب دہ ٹھہرایا جائے، وزیراعظم شہبازشریف کا مطالبہ

    ستمبر 15, 2025

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2025. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.