Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    ہائی آکٹین فیول پر لیوی میں 200 فی لٹر اضافہ، ریلیف کو عوام تک منتقل کیا جائے گا، وزیراعظم شہبازشریف

    مارچ 22, 2026
    اسلام آباد

    معروف ٹک ٹاکر ثنا جاوید عرف آوٹ لوفرہ کو اسلام آباد میں قتل کردیا گیا

    مارچ 22, 2026
    خاص خبریں

    پاکستان سپر لیگ کے 11ویں ایڈیشن کے تمام میچز بغیر تماشائیوں کے منعقد کرنے کا اعلان

    مارچ 22, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    مارچ 23, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»اسلام آباد»نوجوانوں کو معیاری تعلیم اور جدید ہنر فراہم کرنا حکومت کی اولین ترجیح ہے، چیئرمین وزیراعظم یوتھ پروگرام رانا مشہود
    اسلام آباد مارچ 2, 2026

    نوجوانوں کو معیاری تعلیم اور جدید ہنر فراہم کرنا حکومت کی اولین ترجیح ہے، چیئرمین وزیراعظم یوتھ پروگرام رانا مشہود

    مارچ 2, 20261 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    اسلام آباد: چیئرمین وزیراعظم یوتھ پروگرام رانا مشہود احمد خان نے کہا کہ نوجوان پاکستان کا روشن مستقبل اور قیمتی اثاثہ ہیں، انہیں معیاری تعلیم اور جدید ہنر فراہم کرنا حکومت کی اولین ترجیح ہے۔
    اسلام آباد نیوٹیک میں منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ہنر مند نوجوان بیرونِ ملک جا کر پاکستان کے سفیر کا کردار ادا کریں اورملک کا مثبت تشخص اجاگر کریں ۔یوتھ پروگرام کے تحت نوجوانوں کو جدید تقاضوں سے ہم آہنگ مہارتیں سکھائی جا رہی ہیں۔ انہوں نے کہا کہ وزیراعظم شہباز شریف عالمی سطح پر پاکستان کا مقدمہ مؤثر انداز میں پیش کر رہے ہیں۔
    چیئرمین وزیراعظم یوتھ پروگرام نے کہا کہ بھارتی جارحیت کےبعد دنیا نے دیکھا کہ پاکستان اپنے دفاع کی بھرپور صلاحیت رکھتا ہے، اور مضبوط دفاع کے باعث عالمی برادری بھی پاکستان کی معترف ہے۔ انہوں نے کہا کہ افواجِ پاکستان اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کر کے وطنِ عزیز کا دفاع کر رہی ہیں۔تقریب کے اختتام پر رانا مشہود احمد خان نے نمایاں کارکردگی دکھانے والے طلبہ میں اسناد اور شیلڈز تقسیم کیں۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleوزیر مملکت طلال چوہدری کا ریڈ زون کا دورہ، سیکیورٹی انتظامات کا جائزہ
    Next Article اٹک پولیس کی بڑی کارروائی، اندھے قتل کا معمہ حل
    Saqib Butt
    • Website

    Related Posts

    ہائی آکٹین فیول پر لیوی میں 200 فی لٹر اضافہ، ریلیف کو عوام تک منتقل کیا جائے گا، وزیراعظم شہبازشریف

    مارچ 22, 2026

    معروف ٹک ٹاکر ثنا جاوید عرف آوٹ لوفرہ کو اسلام آباد میں قتل کردیا گیا

    مارچ 22, 2026

    پاکستان سپر لیگ کے 11ویں ایڈیشن کے تمام میچز بغیر تماشائیوں کے منعقد کرنے کا اعلان

    مارچ 22, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    خاص خبریں

    ہائی آکٹین فیول پر لیوی میں 200 فی لٹر اضافہ، ریلیف کو عوام تک منتقل کیا جائے گا، وزیراعظم شہبازشریف

    مارچ 22, 2026
    اسلام آباد

    معروف ٹک ٹاکر ثنا جاوید عرف آوٹ لوفرہ کو اسلام آباد میں قتل کردیا گیا

    مارچ 22, 2026
    خاص خبریں

    پاکستان سپر لیگ کے 11ویں ایڈیشن کے تمام میچز بغیر تماشائیوں کے منعقد کرنے کا اعلان

    مارچ 22, 2026
    ہزارہ

    ایبٹ آباد: نامعلوم شخص گھر کی چھت پر کرنٹ لگنے سے جاں بحق

    مارچ 22, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اپریل 15, 2024

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    خاص خبریں

    پنجاب حکومت نے ریجن کے طلباء کو بلاسود ماہانہ اقساط پر موٹر سائیکلوں کی رجسٹریشن…

    اسلام آباد

    معروف ٹک ٹاکر ثنا جاوید عرف آوٹ لوفرہ کو اسلام آباد میں قتل کردیا گیا

    مارچ 22, 2026
    بلاگ

    ایران کے خلاف ٹرمپ کی جارحیت کی عالمی قیمت.. تحریر: ڈاکٹر حمیرا عنبرین

    مارچ 17, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    ہائی آکٹین فیول پر لیوی میں 200 فی لٹر اضافہ، ریلیف کو عوام تک منتقل کیا جائے گا، وزیراعظم شہبازشریف

    مارچ 22, 2026
    اسلام آباد

    معروف ٹک ٹاکر ثنا جاوید عرف آوٹ لوفرہ کو اسلام آباد میں قتل کردیا گیا

    مارچ 22, 2026
    خاص خبریں

    پاکستان سپر لیگ کے 11ویں ایڈیشن کے تمام میچز بغیر تماشائیوں کے منعقد کرنے کا اعلان

    مارچ 22, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.