Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    پورٹ آف اسپین ٹیسٹ: پہلی اننگز میں پاکستان کی پوزیشن مستحکم، عبداللہ شفیق کی شاندار سینچری

    اگست 4, 2026
    بین الاقوامی

    عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں استحکام، برینٹ اور ڈبلیو ٹی آئی معمولی مہنگے

    اگست 4, 2026
    اسلام آباد

    پاکستان ایران اقتصادی شراکت داری کے فروغ، تجارت میں اضافے کے لیے اہم پیش رفت

    اگست 4, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اگست 4, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»پوٹھوہار»پنڈی گھیب میں پرائیویٹ سکول کے ٹیچر کا ساتویں کلاس کےطالبعلم پرتشدد
    پوٹھوہار اپریل 9, 2025

    پنڈی گھیب میں پرائیویٹ سکول کے ٹیچر کا ساتویں کلاس کےطالبعلم پرتشدد

    اپریل 9, 20251 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Private school teacher assaults seventh grade student in Pindi Gheb
    بچے کو کلاس روم میں بے دردی سے پیٹا گیا،جس کے بعد بچے کی حالت غیر ہوگئی ۔
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    پنڈی گھیب کے علاقہ احمدال میں پرائیویٹ سکول کے ٹیچر کا ساتویں کلاس کےطالب علم پرتشدد، 12سالہ محمد علی کے جسم پر تشدد کے واضح نشانات بھی نظر آرہے ہیں ۔

    ٹیچر نے بچے کو کلاس روم میں بے دردی سے پیٹا،جس کے بعد بچے کی حالت غیر ہوگئی ۔

    تفصیلات کے مطابق ناظرہ ٹیچر نے بچے کو گھر والوں کو تشدد سے آگاہ کرنے پر جان سے مارنے کی دھمکیاں بھی دیں  ، دوسری جانب متاثرہ بچے کے والدین نے پولیس سے قانونی کارروائی کی اپیل کی ہے ۔

    پولیس نے ٹیچرمنیراحمد کےخلاف مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کرتے ہوئے کہا ہے کہ طالب علم کی میڈیکل رپورٹ آناباقی ہے۔

    پولیس کا مزید کہنا تھا کہ متاثرہ بچے کی میڈیکل رپورٹ آنے کے بعد ملزم کی گرفتاری  عمل میں لائی جائے گی ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleپاکستانی عوام کے پیروں تلے معدنی ذخائر اور ہاتھوں میں مہارت ہے،مایوسی کی کوئی گنجائش نہیں،آرمی چیف
    Next Article قومی ایئر لائن 21 سال بعد منافع بخش ادارہ بن گئی، خواجہ آصف کا دعوی
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    پاکستان ایران اقتصادی شراکت داری کے فروغ، تجارت میں اضافے کے لیے اہم پیش رفت

    اگست 4, 2026

    راولپنڈی میں کل مقامی تعطیل کا اعلان، اعلامیہ جاری

    اگست 3, 2026

    سانحہ سوات میں شہید ہونے والوں کی تعداد 17 ہوگئی، وزیراعلیٰ اور آئی جی پولیس کا کبل کا دورہ، اہم فیصلے

    اگست 3, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    خاص خبریں

    پورٹ آف اسپین ٹیسٹ: پہلی اننگز میں پاکستان کی پوزیشن مستحکم، عبداللہ شفیق کی شاندار سینچری

    اگست 4, 2026
    بین الاقوامی

    عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں استحکام، برینٹ اور ڈبلیو ٹی آئی معمولی مہنگے

    اگست 4, 2026
    اسلام آباد

    پاکستان ایران اقتصادی شراکت داری کے فروغ، تجارت میں اضافے کے لیے اہم پیش رفت

    اگست 4, 2026
    کھیل

    پاکستان کے خلاف دوسرےٹیسٹ کے دوسرے روز پہلی اننگز میں ویسٹ انڈیز کی ٹیم 344 رنز بنا کر آؤٹ

    اگست 3, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    جولائی 29, 2026

    وفاقی تعلیمی بورڈ نے نہم و دہم کے سالانہ نتائج 2026 جاری کر دیے

    اسلام آباد

    اسلام آباد: وفاقی تعلیمی بورڈ برائے ثانوی و اعلیٰ ثانوی تعلیم  نے نہم اور دہم…

    خاص خبریں

    دیر بالا میں ہیضے کی وباء، 3 ہزار سے زائد افراد متاثر، محکمہ صحت کی ہنگامی کارروائیاں شروع

    اگست 1, 2026
    آزاد کشمیر

    آزاد کشمیر الیکشن کا دوسرے مرحلے میں بھی ن لیگ کامیاب، 20 میں سے 14 نشستوں پر کامیاب، پیپلزپارٹی کو 5 نشستیں ملیں

    اگست 3, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    پورٹ آف اسپین ٹیسٹ: پہلی اننگز میں پاکستان کی پوزیشن مستحکم، عبداللہ شفیق کی شاندار سینچری

    اگست 4, 2026
    بین الاقوامی

    عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں استحکام، برینٹ اور ڈبلیو ٹی آئی معمولی مہنگے

    اگست 4, 2026
    اسلام آباد

    پاکستان ایران اقتصادی شراکت داری کے فروغ، تجارت میں اضافے کے لیے اہم پیش رفت

    اگست 4, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.