Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    شگر: نائیک مشتاق حسین شہید کو فوجی اعزاز کے ساتھ سپردِ خاک کر دیا گیا

    جولائی 3, 2025
    خاص خبریں

    خیبرپختونخوا: 6 ماه کے دوران دہشتگردی میں 271 افراد شہید، 589 زخمی

    جولائی 3, 2025
    بین الاقوامی

    نانگا پربت سر کرنےکی مہم میں چیک ری پبلک کی خاتون کوہ پیما اونچائی سے گر کر ہلاک،پولیس

    جولائی 3, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جولائی 4, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»فیچرڈ»وزیراعظم کی چیف جسٹس سے ملاقات میں ٹیکس کیسز میں میرٹ پر جلد فیصلوں کی استدعا
    فیچرڈ فروری 19, 2025

    وزیراعظم کی چیف جسٹس سے ملاقات میں ٹیکس کیسز میں میرٹ پر جلد فیصلوں کی استدعا

    فروری 19, 20252 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Prime Minister's meeting with the Chief Justice requested for quick decisions on merit in tax cases
    وزیرِ اعظم نے چیف جسٹس کو لاپتہ افراد کے حوالے سے مؤثر اقدامات میں تیزی لانے کی بھی یقین دہانی کروائی ۔
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    اسلام آباد: وزیراعظم شہبازشریف  نے چیف جسٹس پاکستان جسٹس یحییٰ آفریدی سے چیف جسٹس ہاوس اسلام آباد میں اہم ملاقات کی ہے ، ملاقات کے دوران  ٹیکس کیسز، لاپتہ افراد، عدالتی اصلاحات اور دیگر اہم امور پر بات چیت ہوئی ہے ۔

    اعلامیے کے مطابق  وزیر اعظم نے چیف جسٹس کو اپنی ذمہ داریاں سنبھالنے پر مبارکباد پیش کی اور نیک خواہشات کا اظہار کیا ، اس موقع پر وزیرِ اعظم نے چیف جسٹس کے جنوبی پنجاب، اندرون سندھ  اور خیبر پختونخوا کے دور دراز علاقوں کے دورے کو بھی سراہا۔ اعلامیے کے مطابق وزیر اعظم نے چیف جسٹس کے انصاف کی بروقت فراہمی کیلئے تمام اسٹیک ہولڈرز سے مشاورت کو سراہا ۔

    اعلامیے میں بتایا گیا ہے کہ ملاقات میں وزیرِ اعظم نے ملکی معاشی و سکیورٹی چیلنجز پر  بھی گفتگو کی اور ملک کی مختلف عدالتوں میں طویل مدت سے زیر التوا ٹیکس تنازعات کے حوالے سے آگاہ کیا ۔

    اعلامیے کے مطابق وزیراعظم نے چیف جسٹس سے ان کیسز میں میرٹ پر جلد فیصلوں کی استدعا کی جبکہ چیف جسٹس نے وزیراعظم سےنظام انصاف میں بہتری لانے کیلئے تجاویز بھی مانگ لیں ۔

    چیف جسٹس یحییٰ آفریدی نے وزیراعظم کی نظام انصاف کی بہتری کیلئےگفتگو کا خیرمقدم کیا۔ وزیراعظم نے چیف جسٹس کولاپتا افراد سے متعلق اقدامات میں تیزی لانے کی بھی یقین دہانی کروائی ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleچیمپئنز ٹرافی، پاکستانی ٹیم کو افتتاحی میچ میں نیوزی لینڈ نے 60 رنز سے شکست دیدی
    Next Article مری کے پہاڑوں نے برف کی سفید چادر اوڑھ لی، اسلام آباد اور راولپنڈی میں وقفے وقفے سے بارش جاری
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    خیبرپختونخوا: 6 ماه کے دوران دہشتگردی میں 271 افراد شہید، 589 زخمی

    جولائی 3, 2025

    نانگا پربت سر کرنےکی مہم میں چیک ری پبلک کی خاتون کوہ پیما اونچائی سے گر کر ہلاک،پولیس

    جولائی 3, 2025

    آزاد کشمیر میں بھی دانش سکول کے قیام کے منصوبے کی منظوری

    جولائی 3, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    خاص خبریں

    شگر: نائیک مشتاق حسین شہید کو فوجی اعزاز کے ساتھ سپردِ خاک کر دیا گیا

    جولائی 3, 2025
    خاص خبریں

    خیبرپختونخوا: 6 ماه کے دوران دہشتگردی میں 271 افراد شہید، 589 زخمی

    جولائی 3, 2025
    بین الاقوامی

    نانگا پربت سر کرنےکی مہم میں چیک ری پبلک کی خاتون کوہ پیما اونچائی سے گر کر ہلاک،پولیس

    جولائی 3, 2025
    خاص خبریں

    آزاد کشمیر میں بھی دانش سکول کے قیام کے منصوبے کی منظوری

    جولائی 3, 2025
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اپریل 15, 2024

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    خاص خبریں

    پنجاب حکومت نے ریجن کے طلباء کو بلاسود ماہانہ اقساط پر موٹر سائیکلوں کی رجسٹریشن…

    خاص خبریں

    1.5 ٹن یا 1 ٹن اے سی کو چلانے کے لیے کتنے سولر پینلز درکار ہوتے ہیں ؟

    اگست 8, 2024
    پوٹھوہار

    اٹک پولیس کی اہم کارروائی، بین الصوبائی خاتون منشیات سمگلر گرفتار

    جولائی 2, 2025
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    پوٹھوہار

    اسلام آباد انتظامیہ نے ڈرائیونگ لائسنس کی فیس میں حیران کن اضافے کا اعلان کر دیا

    مئی 15, 2024
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    شگر: نائیک مشتاق حسین شہید کو فوجی اعزاز کے ساتھ سپردِ خاک کر دیا گیا

    جولائی 3, 2025
    خاص خبریں

    خیبرپختونخوا: 6 ماه کے دوران دہشتگردی میں 271 افراد شہید، 589 زخمی

    جولائی 3, 2025
    بین الاقوامی

    نانگا پربت سر کرنےکی مہم میں چیک ری پبلک کی خاتون کوہ پیما اونچائی سے گر کر ہلاک،پولیس

    جولائی 3, 2025

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2025. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.