Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال بٹگرام میں نومولود بچوں کی جدید نرسری کا افتتاح

    مارچ 24, 2026
    خاص خبریں

    بٹگرام: سوشل میڈیا پر اسلحہ کی نمائش کرنے والا ملزم گرفتار

    مارچ 24, 2026
    اسلام آباد

    ایران اور امریکہ آمادہ ہوں تو پاکستان مذاکرات کی میزبانی کے لیے تیار ہے، ترجمان دفتر خارجہ

    مارچ 24, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    مارچ 24, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»فیچرڈ»وزیراعظم شہبازشریف کا مہنگائی کی شرح مزید کم ہونے پر اظہار اطمینان
    فیچرڈ مارچ 3, 2025

    وزیراعظم شہبازشریف کا مہنگائی کی شرح مزید کم ہونے پر اظہار اطمینان

    مارچ 3, 20252 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Prime Minister Shehbaz Sharif expresses satisfaction over further reduction in inflation rate
    موجودہ حکومت اپنا ایک سال پورا کررہی ہے اس موقع پر انتہائی اچھی خبرہے،وزیراعظم
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

     فروری میں مہنگائی کی شرح مزید کم ہوکر ایک اعشاریہ پانچ دو فیصد پر آگئی،رپورٹ کے مطابق جنوری 2025 میں مہنگائی کی شرح 2.41 فیصد تھی ،جنوری کےمقابلے میں فروری میں مہنگائی کی شرح میں 0.83 فیصد کم ہوئی ہے ۔

    اسلام آباد:  ادارہ شماریات کی رتپورٹ میں کہا گیا ہے کہ وزارت خزانہ نے فروری کیلئے مہنگائی کا تخمینہ دو سے تین فیصد کے درمیان لگایا تھا لیکن ملک میں مہنگائی کی شرح وزارت خزانہ کی توقعات سے بھی کچھ کم رہی ۔

    دوسری جانب وزیراعظم شہباز شریف نے کنزیومرپرائس انڈیکس کے حوالے سے افراط زرمیں مسلسل کمی پر اطمینان کا اظہار کیا اور کہا کہ موجودہ حکومت اپنا ایک سال پورا کررہی ہے اس موقع پر انتہائی اچھی خبرہے، یہ امرانتہائی خوش آئند ہے کہ افراط زر فروری 2025 میں 1.5 فیصد پرآگئی ۔

    انہوں نے کہا کہ یہ ستمبر 2015 کے بعد سب سے کم شرحِ افراط زر ہے، جولائی2024 سے فروری 2025  تک افراط زر کی اوسط شرح 5.9 فیصد تک رہی، معاشی ٹیم کی کاوشوں سے معاشی اعشاریے ہر گزرتے دن کےساتھ بہترہورہے ہیں اور  معیشت میں مسلسل بہتری مستعد ٹیم ورک کا نتیجہ ہے ۔

    وزیراعظم کا کہنا تھاکہ معیشت کی بہتری،کاروبار اورسرمایہ کاری کے فروغ کیلئے تمام ادارے مل کرکام کررہے ہیں، میکرو اکنامک معاشی بہتری کا فائدہ عوام تک پہنچنا شروع ہوگیا ہے اور مجھے قوی امید ہے کہ افراط زر میں مزید کمی ہوگی ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleوزیراعظم شہبازشریف کا سحر وافطار میں گیس لوڈشیڈنگ کی شکایات کا نوٹس
    Next Article آزاد کشمیر میں شید برفباری کے بعد تعلیمی اداروں میں چھٹیوں کا اعلان
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    ایران اور امریکہ آمادہ ہوں تو پاکستان مذاکرات کی میزبانی کے لیے تیار ہے، ترجمان دفتر خارجہ

    مارچ 24, 2026

    اسلام آباد ، گلگت بلتستان اور آزاد کشمیر میں بارش کا امکان

    مارچ 24, 2026

    پاکستان کی بڑی سفارتی کامیابی، اسلام آباد میں امریکہ اور ایران کے درمیان مذاکرات متوقع

    مارچ 23, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    خاص خبریں

    ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال بٹگرام میں نومولود بچوں کی جدید نرسری کا افتتاح

    مارچ 24, 2026
    خاص خبریں

    بٹگرام: سوشل میڈیا پر اسلحہ کی نمائش کرنے والا ملزم گرفتار

    مارچ 24, 2026
    اسلام آباد

    ایران اور امریکہ آمادہ ہوں تو پاکستان مذاکرات کی میزبانی کے لیے تیار ہے، ترجمان دفتر خارجہ

    مارچ 24, 2026
    Uncategorized

    اسلام آباد ، گلگت بلتستان اور آزاد کشمیر میں بارش کا امکان

    مارچ 24, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    مارچ 22, 2026

    معروف ٹک ٹاکر ثنا جاوید عرف آوٹ لوفرہ کو اسلام آباد میں قتل کردیا گیا

    اسلام آباد

    اسلام آباد میں تھانہ ہمک کی حدود میں معروف ٹک ٹاکر ثنا جاوید عرف آوٹ…

    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    بلاگ

    ایران کے خلاف ٹرمپ کی جارحیت کی عالمی قیمت.. تحریر: ڈاکٹر حمیرا عنبرین

    مارچ 17, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال بٹگرام میں نومولود بچوں کی جدید نرسری کا افتتاح

    مارچ 24, 2026
    خاص خبریں

    بٹگرام: سوشل میڈیا پر اسلحہ کی نمائش کرنے والا ملزم گرفتار

    مارچ 24, 2026
    اسلام آباد

    ایران اور امریکہ آمادہ ہوں تو پاکستان مذاکرات کی میزبانی کے لیے تیار ہے، ترجمان دفتر خارجہ

    مارچ 24, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.