Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    کھیل

    پی ایس ایل: ملتان سلطانز نے راولپنڈیز کو 7 وکٹوں سے ہرادیا

    اپریل 6, 2026
    فیچرڈ

    بٹگرام میں ای سٹیمپنگ سسٹم کے ای وینڈر ماڈل کا باقاعدہ افتتاح

    اپریل 6, 2026
    پوٹھوہار

    اٹک میں منشیات سمگل کرنے کی کوشش ناکام، بین الصوبائی گینگ کے 3 ملزمان گرفتار

    اپریل 6, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اپریل 7, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»فیچرڈ»وزیراعظم شہبازشریف کا افغانستان سے گزرنے والے ریلوے منصوبے کیلئے پاکستان کے عزم کا اظہار
    فیچرڈ فروری 26, 2025

    وزیراعظم شہبازشریف کا افغانستان سے گزرنے والے ریلوے منصوبے کیلئے پاکستان کے عزم کا اظہار

    فروری 26, 20251 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Prime Minister Shehbaz Sharif expressed Pakistan's determination for the railway project passing through Afghanistan
    اس منصوبے کی تکمیل اور اسے حقیقت کا روپ دینے کیلئے دونوں ملک ملکر اقدامات کرینگے،وزیراعظم
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    وزیراعظم شہبازشریف نے افغانستان سے گزرنے والے ریلوے منصوبے کیلئے پاکستان کے عزم کا اظہار کرتے ہوئے یہ بات زوردے کر کہی ہے کہ یہ انقلابی تبدیلی والا منصوبہ ہے جس سے پورے خطے میں تجارتی شعبے میں نمایاں تبدیلی آئے گی ۔

    میں پاکستان ازبکستان تجارتی فورم سے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ اس منصوبے کی تکمیل اور اسے حقیقت کا روپ دینے کیلئے دونوں ملک ملکر اقدامات کرینگے ۔

    وزیراعظم نے کہاکہ دونوں ممالک نے اصولی طورپر اتفاق کیا ہے کہ این ایل سی ازبکستان کے مال بردار ادارے کے اشتراک سے مال اور خدمات کی ترسیل کیلئے ایک مشترکہ کمپنی قائم کرے گا ۔

    انہوں نے کہاکہ مشترکہ منصوبوں کی صورت میں ازبکستان کی ماہرانہ خدمات اس شعبے کے فروغ میں بڑی مدد گار ثابت ہوںگی ۔

    انہوں نے کہاکہ انفارمیشن ٹیکنالوجی ، زراعت ، ٹیکسٹائل اورسیاحت جیسے دوسرے شعبوں میں بھی ایک دوسرے سے تعاون کرسکتے ہیں ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleپاکستان اور ازبکستان کے درمیان تجارت دو ارب ڈالر تک بڑھانے پر اتفاق ہوگیا
    Next Article لوئر کرم کے 4 دیہاتوں میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن دوبارہ شروع،کرفیو نافذ، متعدد مشتبہ افراد گرفتار
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    بٹگرام میں ای سٹیمپنگ سسٹم کے ای وینڈر ماڈل کا باقاعدہ افتتاح

    اپریل 6, 2026

    اٹک میں منشیات سمگل کرنے کی کوشش ناکام، بین الصوبائی گینگ کے 3 ملزمان گرفتار

    اپریل 6, 2026

    ایران اور امریکہ کو جنگ بندی کیلئے جامع منصوبہ ’اسلام آباد اکارڈ‘ موصول ہو گیا: برطانوی میڈیا

    اپریل 6, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    کھیل

    پی ایس ایل: ملتان سلطانز نے راولپنڈیز کو 7 وکٹوں سے ہرادیا

    اپریل 6, 2026
    فیچرڈ

    بٹگرام میں ای سٹیمپنگ سسٹم کے ای وینڈر ماڈل کا باقاعدہ افتتاح

    اپریل 6, 2026
    پوٹھوہار

    اٹک میں منشیات سمگل کرنے کی کوشش ناکام، بین الصوبائی گینگ کے 3 ملزمان گرفتار

    اپریل 6, 2026
    خاص خبریں

    ایران اور امریکہ کو جنگ بندی کیلئے جامع منصوبہ ’اسلام آباد اکارڈ‘ موصول ہو گیا: برطانوی میڈیا

    اپریل 6, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اپریل 15, 2024

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    خاص خبریں

    پنجاب حکومت نے ریجن کے طلباء کو بلاسود ماہانہ اقساط پر موٹر سائیکلوں کی رجسٹریشن…

    بلاگ

    جنگ ایران سے، قیمت خلیج سے: ڈاکٹر حمیرا عنبرین

    اپریل 4, 2026
    بلاگ

    قتل کی پارلیمانی منظوری: ڈاکٹر حمیرا عنبرین

    اپریل 3, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    کھیل

    پی ایس ایل: ملتان سلطانز نے راولپنڈیز کو 7 وکٹوں سے ہرادیا

    اپریل 6, 2026
    فیچرڈ

    بٹگرام میں ای سٹیمپنگ سسٹم کے ای وینڈر ماڈل کا باقاعدہ افتتاح

    اپریل 6, 2026
    پوٹھوہار

    اٹک میں منشیات سمگل کرنے کی کوشش ناکام، بین الصوبائی گینگ کے 3 ملزمان گرفتار

    اپریل 6, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.