Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    ہائی آکٹین فیول پر لیوی میں 200 فی لٹر اضافہ، ریلیف کو عوام تک منتقل کیا جائے گا، وزیراعظم شہبازشریف

    مارچ 22, 2026
    اسلام آباد

    معروف ٹک ٹاکر ثنا جاوید عرف آوٹ لوفرہ کو اسلام آباد میں قتل کردیا گیا

    مارچ 22, 2026
    خاص خبریں

    پاکستان سپر لیگ کے 11ویں ایڈیشن کے تمام میچز بغیر تماشائیوں کے منعقد کرنے کا اعلان

    مارچ 22, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    مارچ 22, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»فیچرڈ»وزیراعظم نے قومی ٹیم کو بھارت کیخلاف ٹی 20 ورلڈ کپ میچ کھیلنے کی اجازت دیدی
    فیچرڈ فروری 9, 2026

    وزیراعظم نے قومی ٹیم کو بھارت کیخلاف ٹی 20 ورلڈ کپ میچ کھیلنے کی اجازت دیدی

    فروری 9, 20262 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Prime Minister allows national team to play T20 World Cup match against India
    بنگلادیش کی جانب سے اظہار تشکر کو نہایت گرمجوشی اور خلوص کے ساتھ قبول کیا جاتا ہے، اعلامیہ وزیراعظم ہاوس
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    وزیراعظم شہبازشریف نے قومی کرکٹ ٹیم کو ٹی 20 ورلڈکپ میں  بھارت کے خلاف 15 فروری کو کولمبو میں شیڈول میچ کھیلنے کی اجازت دیدی، اس حوالے سے وزیراعظم ہاوس نے اعلامیہ بھی جاری کردیا ۔

    اسلام آباد: وزیراعظم ہاوس کی جانب  سے جاری اعلامیے کے مطابق وزیر اعظم شہباز شریف کو پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین محسن نقوی نے باضابطہ طور پر  اعلیٰ سطح کے مذاکرات کے نتائج سے آگاہ کیا جو پی سی بی، آئی سی سی اور بی سی بی کے نمائندوں کے درمیان ہوئے ۔

    اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ حکومت پاکستان نے بنگلا دیش کرکٹ بورڈ کی جانب سے پی سی بی کو ارسال کی گئی باضابطہ درخواستوں اور اس ضمن میں  سری لنکا، متحدہ عرب امارات  اور دیگر رکن ممالک کی جانب سے موصول ہونے والے پیغامات کا بھی جائزہ لیا ۔

    اعلامیے کے مطابق ان مراسلات میں پاکستان سے حالیہ درپیش چیلنجز کے حل کے لیے کردار ادا کرنے کی درخواست کی گئی تھی ۔

    اعلامیے میں کہا گیا کہ حکومت نے بی سی بی کے صدر  امین الاسلام کے بیان کو بھی نوٹ کیا، برادر ملک بنگلادیش کی جانب سے اظہار تشکر کو نہایت گرمجوشی اور خلوص کے ساتھ قبول کیا جاتا ہے، پاکستان اس عزم کا اعادہ کرتا ہے کہ وہ بنگلا دیش کے شانہ بشانہ کھڑا ہے ۔

    اعلامیے کے مطابق آج شام  وزیراعظم کی سری لنکن صدر سے ٹیلی فونک گفتگو ہوئی، خوشگوار اور دوستانہ بات چیت کے دوران دونوں رہنماؤں نے اس امر کو یاد کیا کہ پاکستان اور سری لنکا ہمیشہ خصوصاً مشکل اوقات میں ایک دوسرے کے شانہ بشانہ رہے ہیں ۔

    سری لنکن صدر نے وزیر اعظم سے موجودہ معاملےکو  خوش اسلوبی سے حل کرنے کے لیے سنجیدہ غور و فکر کی درخواست کی ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleسپریم کورٹ نے بانی پی ٹی آئی سے فوری ملاقات کی درخواست مسترد کردی
    Next Article کےٹو ٹی وی کا مقبول پروگرام پشاور جنکشن، فیشن ڈیزائنر ماہ روش کی خصوصی شرکت
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    ہائی آکٹین فیول پر لیوی میں 200 فی لٹر اضافہ، ریلیف کو عوام تک منتقل کیا جائے گا، وزیراعظم شہبازشریف

    مارچ 22, 2026

    معروف ٹک ٹاکر ثنا جاوید عرف آوٹ لوفرہ کو اسلام آباد میں قتل کردیا گیا

    مارچ 22, 2026

    پاکستان سپر لیگ کے 11ویں ایڈیشن کے تمام میچز بغیر تماشائیوں کے منعقد کرنے کا اعلان

    مارچ 22, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    خاص خبریں

    ہائی آکٹین فیول پر لیوی میں 200 فی لٹر اضافہ، ریلیف کو عوام تک منتقل کیا جائے گا، وزیراعظم شہبازشریف

    مارچ 22, 2026
    اسلام آباد

    معروف ٹک ٹاکر ثنا جاوید عرف آوٹ لوفرہ کو اسلام آباد میں قتل کردیا گیا

    مارچ 22, 2026
    خاص خبریں

    پاکستان سپر لیگ کے 11ویں ایڈیشن کے تمام میچز بغیر تماشائیوں کے منعقد کرنے کا اعلان

    مارچ 22, 2026
    ہزارہ

    ایبٹ آباد: نامعلوم شخص گھر کی چھت پر کرنٹ لگنے سے جاں بحق

    مارچ 22, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اپریل 15, 2024

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    خاص خبریں

    پنجاب حکومت نے ریجن کے طلباء کو بلاسود ماہانہ اقساط پر موٹر سائیکلوں کی رجسٹریشن…

    بلاگ

    ایران کے خلاف ٹرمپ کی جارحیت کی عالمی قیمت.. تحریر: ڈاکٹر حمیرا عنبرین

    مارچ 17, 2026
    اسلام آباد

    معروف ٹک ٹاکر ثنا جاوید عرف آوٹ لوفرہ کو اسلام آباد میں قتل کردیا گیا

    مارچ 22, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    ہائی آکٹین فیول پر لیوی میں 200 فی لٹر اضافہ، ریلیف کو عوام تک منتقل کیا جائے گا، وزیراعظم شہبازشریف

    مارچ 22, 2026
    اسلام آباد

    معروف ٹک ٹاکر ثنا جاوید عرف آوٹ لوفرہ کو اسلام آباد میں قتل کردیا گیا

    مارچ 22, 2026
    خاص خبریں

    پاکستان سپر لیگ کے 11ویں ایڈیشن کے تمام میچز بغیر تماشائیوں کے منعقد کرنے کا اعلان

    مارچ 22, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.