Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    لیجنڈز لیگ، بھارت کے کھیلنے سے انکار کے بعد پاکستان ایونٹ کے فائنل میں پہنچ گیا

    جولائی 30, 2025
    خاص خبریں

    سٹیٹ بینک کا شرح سود 11 فیصد پر برقرار رکھنے کا اعلان

    جولائی 30, 2025
    خاص خبریں

    گلگت میں زخمی ہونے والی اولمپک گولڈ میڈلسٹ جرمن کوہ پیما چل بسیں

    جولائی 30, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جولائی 31, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»خاص خبریں»صدر مملکت آصف علی زرداری اور وزیراعظم شہبازشریف کی فیلڈ مارشل عاصم منیر کو مبارکباد
    خاص خبریں مئی 20, 2025

    صدر مملکت آصف علی زرداری اور وزیراعظم شہبازشریف کی فیلڈ مارشل عاصم منیر کو مبارکباد

    مئی 20, 20252 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    President Asif Ali Zardari and Prime Minister Shehbaz Sharif congratulate Field Marshal Asim Munir
    صدرمملکت کا فیلڈ مارشل عاصم منیر اور ایئرچیف مارشل ظہیر احمد بابر کیلئے نیک خواہشات کا اظہار ۔
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    صدر مملکت آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ وطن عزیز کے کامیاب دفاع پر آرمی چیف جنرل عاصم منیر فیلڈ مارشل کے عہدے پر ترقی کے مستحق ہیں، وزیراعظم شہبازشریف نے فیلڈ مارشل عاصم منیر کی قائدانہ صلاحیتوں کو سراہتے ہوئے ترقی پر ان کو مبارکباد پیش کی ہے ۔

    صدر مملکت آصف علی زرداری سے وزیراعظم شہبازشریف نے ملاقات کی جس میں آصف علی زرداری کو جنرل عاصم منیر کو فیلڈ مارشل کے عہدے پر ترقی دینے کے فیصلے پر اعتماد میں لیا ۔

    صدر مملکتآصف علی زرداری اور وزیراعظم شہبازشریف کی ملاقات میں بھارتی جارحیت کے خلاف مؤثر جوابی کارروائی پر مسلح افواج کو سراہا گیا ۔

    اس موقع پر آصف علی زرداری کا کہنا تھا کہ فیلڈمارشل عاصم منیر کی قیادت میں مسلح افواج نے مادر وطن کاکامیابی سے دفاع کیا، وطن عزیز کے کامیاب دفاع پر سید عاصم منیر ترقی کے مستحق ہیں ۔

    نہوں نے کہا کہ فیلڈ مارشل عاصم منیر کی قیادت میں مسلح افواج نے دشمن کا غرور خاک میں ملایا، دہشت گردی کے خلاف جنگ میں قوم فیلڈ مارشل عاصم منیر کی خدمات کو سراہتی ہے ۔

    صدر مملکت نے ایئر چیف مارشل ظہیر احمد بابر کو مدت ملازمت میں توسیع ملنے پر مبارک باد دیتے ہوئے کہا کہ ایئرچیف مارشل کی کامیاب جنگی حکمت عملی سے دشمن کو دندان شکن جواب دیا ۔

    ان کا مزید کہنا تھا کہ ایئرچیف مارشل ظہیراحمد بابر کی قیادت میں بھارتی فضائیہ کو شکست فاش دی۔ صدرمملکت کا فیلڈ مارشل عاصم منیر اور ایئرچیف مارشل ظہیر احمد بابر کیلئے نیک خواہشات کا اظہار کیا ۔

    وزیراعظم شہباز شریف نے بھی فیلڈ مارشل کو مبارک باد دیتے ہوئے کہا کہ جنرل عاصم منیر نے معرکہ حق کے دوران آپریشن بنیان مرصوص میں اپنی قائدانہ اور پیشہ ورانہ صلاحیتوں سے دشمن کے ناپاک عزائم کو خاک میں ملایا ہے ۔

     

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleخان پور: امریکی سفارت خانے کے اعلیٰ سطحی وفد کا جولیاں سٹوپہ کا دورہ
    Next Article خضدار میں سکول بس پر خودکش حملہ، 3 بچوں سمیت 5 افراد جاں بحق، متعدد زخمی
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    لیجنڈز لیگ، بھارت کے کھیلنے سے انکار کے بعد پاکستان ایونٹ کے فائنل میں پہنچ گیا

    جولائی 30, 2025

    سٹیٹ بینک کا شرح سود 11 فیصد پر برقرار رکھنے کا اعلان

    جولائی 30, 2025

    گلگت میں زخمی ہونے والی اولمپک گولڈ میڈلسٹ جرمن کوہ پیما چل بسیں

    جولائی 30, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    خاص خبریں

    لیجنڈز لیگ، بھارت کے کھیلنے سے انکار کے بعد پاکستان ایونٹ کے فائنل میں پہنچ گیا

    جولائی 30, 2025
    خاص خبریں

    سٹیٹ بینک کا شرح سود 11 فیصد پر برقرار رکھنے کا اعلان

    جولائی 30, 2025
    خاص خبریں

    گلگت میں زخمی ہونے والی اولمپک گولڈ میڈلسٹ جرمن کوہ پیما چل بسیں

    جولائی 30, 2025
    پوٹھوہار

    حسن ابدال: جھاری کس کے قریب برساتی نالے میں گاڑی کو حادثہ، پانچ افراد لاپتہ، ریسکیو آپریشن جاری

    جولائی 30, 2025
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اپریل 15, 2024

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    خاص خبریں

    پنجاب حکومت نے ریجن کے طلباء کو بلاسود ماہانہ اقساط پر موٹر سائیکلوں کی رجسٹریشن…

    خاص خبریں

    بابو سرٹاپ میں خیبر ٹی وی کی اینکر شبانہ المعروف ’’ سپنا ‘‘ اپنے شوہر اور 3 بچوں سمیت تاحال لاپتہ

    جولائی 27, 2025
    خاص خبریں

    گلگت بلتستان میں دو جرمن خواتین کوہ پیما بھی لینڈ سلائنڈنگ کی زد میں آکر زخمی

    جولائی 29, 2025
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    پوٹھوہار

    اسلام آباد انتظامیہ نے ڈرائیونگ لائسنس کی فیس میں حیران کن اضافے کا اعلان کر دیا

    مئی 15, 2024
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    لیجنڈز لیگ، بھارت کے کھیلنے سے انکار کے بعد پاکستان ایونٹ کے فائنل میں پہنچ گیا

    جولائی 30, 2025
    خاص خبریں

    سٹیٹ بینک کا شرح سود 11 فیصد پر برقرار رکھنے کا اعلان

    جولائی 30, 2025
    خاص خبریں

    گلگت میں زخمی ہونے والی اولمپک گولڈ میڈلسٹ جرمن کوہ پیما چل بسیں

    جولائی 30, 2025

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2025. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.