Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    پشاور سمیت خیبر پختونخوا کے بیشتر علاقوں میں بھی ہفتے کو عید منانے کا اعلان

    مارچ 19, 2026
    خاص خبریں

    آزاد کشمیر،گلگت بلتستان، چترال، مانسہرہ، راولپنڈی اور دیگر کئی علاقوں میں بارش اور برفباری کا الرٹ جاری

    مارچ 19, 2026
    فیچرڈ

    ماہ شوال کا چاند نظر نہیں آیا، عید الفطر بروز ہفتہ 21 مارچ کو منائی جائے گی

    مارچ 19, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    مارچ 19, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»پوٹھوہار»سال 2024: اسلام آباد ہائیکورٹ میں سیاسی مقدمات کی تعداد زیادہ رہی
    پوٹھوہار دسمبر 31, 2024

    سال 2024: اسلام آباد ہائیکورٹ میں سیاسی مقدمات کی تعداد زیادہ رہی

    دسمبر 31, 20242 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    اسلام آباد ہائیکورٹ میں 2024 میں بھی سیاسی مقدمات کی تعداد بہت زیادہ رہی۔ ضلعی کورٹس اور خصوصی عدالتوں میں بھی عمران خان، بشریٰ بی بی اور پی ٹی آئی رہنماؤں کے کیسز سامنے آتے رہے جبکہ چیف جسٹس و دیگر ججز کو دباؤ میں لانے کے لیے سوشل میڈیا کا بھی بھرپور استعمال کیا  گیا۔

    اسلام آباد ہائی کورٹ کے 8 میں سے 6 ججز نے عدالتی امور میں انٹیلی جنس اہلکاروں کی مبینہ مداخلت پر سپریم جوڈیشل کونسل کو خط لکھا، تمام ججز کو آرسینک پاؤڈر والے دھمکی آمیز خطوط بھی ملے۔

    ایک طرف بانی پی ٹی عمران خان آئی تنقید کرتے رہے وہیں اسلام آباد ہائیکورٹ سے انہیں ریلیف بھی ملتا رہا، عدالت عالیہ نے بانی پی ٹی آئی عمران خان اور شاہ محمود قریشی کو سائفر کیس سے بری کر کے خصوصی عدالت کا فیصلہ کالعدم قرار دیا۔

    توشہ خانہ کیس ون میں بانی پی ٹی آئی عمران خان اور بشریٰ بی بی کی سزائیں معطل جبکہ توشہ خانہ ٹو اور 190 ملین پاؤنڈ کیسز میں بانی پی ٹی آئی عمران خان اور بشریٰ بی بی کی دوران ٹرائل ضمانتیں منظور ہوئیں۔

    رواں برس اسلام آباد ہائی کورٹ کے ججز کی تعداد 9 سے بڑھا کر 12 کردی گئی ہے، اسلام آباد ہائیکورٹ کے طارق محمود جہاںگیری اور بابر ستار کیخلاف سوشل میڈیا مہم پر توہین عدالت کی کارروائی کا آغاز کیا گیا۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleپسند کی شادی کرنے والا آزاد کشمیر کا نوجوان اسلام آباد میں قتل کر دیا گیا
    Next Article مانسہرہ کے علاقے اوگی میں توحید روڈپر پولیس اہلکار دن دیہاڑے قتل
    Idrees
    • Website

    Related Posts

    پشاور سمیت خیبر پختونخوا کے بیشتر علاقوں میں بھی ہفتے کو عید منانے کا اعلان

    مارچ 19, 2026

    آزاد کشمیر،گلگت بلتستان، چترال، مانسہرہ، راولپنڈی اور دیگر کئی علاقوں میں بارش اور برفباری کا الرٹ جاری

    مارچ 19, 2026

    ماہ شوال کا چاند نظر نہیں آیا، عید الفطر بروز ہفتہ 21 مارچ کو منائی جائے گی

    مارچ 19, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    خاص خبریں

    پشاور سمیت خیبر پختونخوا کے بیشتر علاقوں میں بھی ہفتے کو عید منانے کا اعلان

    مارچ 19, 2026
    خاص خبریں

    آزاد کشمیر،گلگت بلتستان، چترال، مانسہرہ، راولپنڈی اور دیگر کئی علاقوں میں بارش اور برفباری کا الرٹ جاری

    مارچ 19, 2026
    فیچرڈ

    ماہ شوال کا چاند نظر نہیں آیا، عید الفطر بروز ہفتہ 21 مارچ کو منائی جائے گی

    مارچ 19, 2026
    فیچرڈ

    عید کی آمد کے پیش نظر ضلعی انتظامیہ متحرک، گرانفروشی کے خلاف کریک ڈاؤن تیز، متعدد قصاب گرفتار، دکانیں سیل

    مارچ 19, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اپریل 15, 2024

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    خاص خبریں

    پنجاب حکومت نے ریجن کے طلباء کو بلاسود ماہانہ اقساط پر موٹر سائیکلوں کی رجسٹریشن…

    بلاگ

    ایران کے خلاف ٹرمپ کی جارحیت کی عالمی قیمت.. تحریر: ڈاکٹر حمیرا عنبرین

    مارچ 17, 2026
    پوٹھوہار

    حسن ابدال میں موٹر سائیکل پر فائرنگ، بیٹا جاں بحق، ماں شدید زخمی

    مارچ 16, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    پشاور سمیت خیبر پختونخوا کے بیشتر علاقوں میں بھی ہفتے کو عید منانے کا اعلان

    مارچ 19, 2026
    خاص خبریں

    آزاد کشمیر،گلگت بلتستان، چترال، مانسہرہ، راولپنڈی اور دیگر کئی علاقوں میں بارش اور برفباری کا الرٹ جاری

    مارچ 19, 2026
    فیچرڈ

    ماہ شوال کا چاند نظر نہیں آیا، عید الفطر بروز ہفتہ 21 مارچ کو منائی جائے گی

    مارچ 19, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.