Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    وزیراعظم شہبازشریف کا کفایت شعاری منصوبے کا اعلان، سکولز دو ہفتوں کیلئے بند

    مارچ 9, 2026
    خاص خبریں

    وزیراعظم شہبازشریف نے کفایت شعاری منصوبے کی منظوری دیدی

    مارچ 9, 2026
    Uncategorized

    رياستی اداروں پر الزامات، وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کو گرفتار کرکے پیش کرنے کا حکم

    مارچ 9, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    مارچ 10, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»خاص خبریں»مانسہرہ میں پولیس مقابلہ ، ایک ڈاکو ہلاک ، دوسرا گرفتار ، اسلحہ برآمد
    خاص خبریں اکتوبر 30, 2025

    مانسہرہ میں پولیس مقابلہ ، ایک ڈاکو ہلاک ، دوسرا گرفتار ، اسلحہ برآمد

    اکتوبر 30, 20251 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Police encounter in Mansehra, one robber killed, another arrested, weapons recovered
    مانسہرہ پولیس عوام کے جان و مال کے تحفظ کے لیے ہر وقت الرٹ ہے، ڈی پی او شفیع اللہ گنڈاپور
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    مانسہرہ میں پولیس ک ڈکیتوں اور راہزنوں کے ساتھ  مقابلہ ہوا ہے جس میں  ایک ڈاکو ہلاک  اور دوسرا گرفتار کرلیا گیا ، ڈاکوں کے قبضے سے اسلحہ بھی برآمد کیا گیا ۔

    مانسہرہ پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیاں جاری ہیں،پولیس کے مطابق  ڈکیتی اور راہزنی کی وارداتوں میں ملوث خطرناک ملزمان کے ساتھ فائرنگ کا تبادلہ ہوا ہے ۔

    فائرنگ کے تبادلے میں داتہ کا رہائشی فضل ولد جان محمد ہلاک ، ساتھی ڈکیت ارباز کو گرفتار کرلیا گیا ، اسلحہ بھی برآمد مکیا گیا  ۔

    پولیس کا کہنا ہے کہ ملزمان کے ساتھ وارداتوں میں ملوث شریک ایک دیگر ساتھی کی تلاش کے لیے علاقے میں پولیس کا بھاری نفری کے ہمراہ سرچ آپریشن جاری ہے ۔

    ڈی پی او مانسہرہ شفیع اللہ گنڈا پور نے پولیس ٹیم کی بروقت اور پیشہ ورانہ کارروائی کو سراہتے ہوئے کہا کہ ضلعی پولیس عوام کے جان و مال کے تحفظ کے لیے ہر وقت الرٹ ہیں ۔

    انہوں نے واضح کیا کہ ضلع مانسہرہ میں جرائم پیشہ عناصر، راہزنوں اور سماج دشمن عناصر کے لیے کوئی جگہ نہیں۔قانون شکن عناصر جہاں بھی ہوں گے، انہیں نشانِ عبرت بنا دیا جائے گا ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleہنزہ: سوست ڈرائی پورٹ میں ضبط شدہ ممنوعہ اشیاء شراب اور دیگر اشیاء سرعام تلف کردی گئی
    Next Article حسن ابدال انتظامیہ اور پنجاب فوڈ اتھارٹی کی مشترکہ کارروائی، 10 ہزار لیٹر غیر معیاری اور جعلی مشروبات تلف
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    وزیراعظم شہبازشریف کا کفایت شعاری منصوبے کا اعلان، سکولز دو ہفتوں کیلئے بند

    مارچ 9, 2026

    وزیراعظم شہبازشریف نے کفایت شعاری منصوبے کی منظوری دیدی

    مارچ 9, 2026

    پیٹرولیم بحران: وزیر اعلیٰ پنجاب کا صوبائی وزرا کیلئے سرکاری فیول بند اور سرکاری افسران کا فیول الاؤنس 50 فیصد کم کرنے کا اعلان

    مارچ 9, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    خاص خبریں

    وزیراعظم شہبازشریف کا کفایت شعاری منصوبے کا اعلان، سکولز دو ہفتوں کیلئے بند

    مارچ 9, 2026
    خاص خبریں

    وزیراعظم شہبازشریف نے کفایت شعاری منصوبے کی منظوری دیدی

    مارچ 9, 2026
    Uncategorized

    رياستی اداروں پر الزامات، وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کو گرفتار کرکے پیش کرنے کا حکم

    مارچ 9, 2026
    پنجاب

    پیٹرولیم بحران: وزیر اعلیٰ پنجاب کا صوبائی وزرا کیلئے سرکاری فیول بند اور سرکاری افسران کا فیول الاؤنس 50 فیصد کم کرنے کا اعلان

    مارچ 9, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اپریل 15, 2024

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    خاص خبریں

    پنجاب حکومت نے ریجن کے طلباء کو بلاسود ماہانہ اقساط پر موٹر سائیکلوں کی رجسٹریشن…

    شوبز

    کے ٹو نے اوورسیز پاکستانیوں کو ماہ رمضان میں نے وطن سے دوری کا احساسِ ہونے نہیں دیا

    مارچ 6, 2026
    شوبز

    عالمی یوم خواتین کے حوالے سے پشاور میں مشاعرہ منعقد کیا جارہا ھے۔ بشریٰ فرخ

    مارچ 4, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    وزیراعظم شہبازشریف کا کفایت شعاری منصوبے کا اعلان، سکولز دو ہفتوں کیلئے بند

    مارچ 9, 2026
    خاص خبریں

    وزیراعظم شہبازشریف نے کفایت شعاری منصوبے کی منظوری دیدی

    مارچ 9, 2026
    Uncategorized

    رياستی اداروں پر الزامات، وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کو گرفتار کرکے پیش کرنے کا حکم

    مارچ 9, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.