Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    فیچرڈ

    ڈی پی او مانسہرہ کی جانب سے تھانہ اوگی میں کھلی کچہری کا انعقاد

    جنوری 15, 2026
    کتاب

    نامور ادیب اور صحافی، راجہ انور کا کالمی مجموعہ ”ماضی کا حمام‘‘ – محمد عمران اسحاق

    جنوری 14, 2026
    چترال

    چترال میں امریکی شکاری نے بھی کشمیری مارخور کا شکارکرلیا

    جنوری 14, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جنوری 15, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»خاص خبریں»وزارت عظمیٰ مسلم لیگ (ن) کا حق ہے، خواجہ آصف
    خاص خبریں فروری 13, 2024

    وزارت عظمیٰ مسلم لیگ (ن) کا حق ہے، خواجہ آصف

    فروری 13, 20242 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    PML-N is right, Khawaja Asif
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ 3 سال میں ملک مستحکم کریں گے لیکن 3 سال بعد حکومت دوسری جماعت کو دینا دانش مندانہ فیصلہ نہیں ہوگا۔

    پروگرام آج شاہ زیب خانزادہ کے ساتھ میں گفتگو کرتے ہوئے سابق وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا کہ اکثریت ہمارے پاس ہے، وزارت عظمیٰ ن لیگ کا حق ہے، تین سال میں ملک مستحکم کریں گے، تین سال بعد حکومت دوسری جماعت کو دینا دانش مندانہ فیصلہ نہیں ہو گا۔

     خواجہ آصف کا کہنا تھا کہ پیپلزپارٹی کو انتخابی نتائج قبول ہیں، پی ٹی آئی ہمیشہ الیکشن نتائج پر مسئلہ کرتی ہے. انہوں نے کہا کہ پچھلے دنوں میں ہماری قومی اسمبلی کی نشستوں میں اضافہ ہوا ہے، کچھ آزاد امیدوار ہماری جماعت میں شامل ہوئے ہیں۔

    خواجہ آصف نے مزید کہا کہ جب ملک مستحکم ہوجائے گا تو حکومت دوسری جماعت کو دینا دانش مند فیصلہ نہیں ہوگا، اکثریت ہمارے پاس ہے، ن لیگ کا حق بنتا ہے وزیراعظم ہمارا ہو، میاں صاحب کا جذبہ دیکھ کر میرا اعتماد بھی بحال ہوا، ایم کیو ایم کے ساتھ ملاقات اچھی ہوئی، ایم کیو ایم کے ساتھ بہت زیادہ مثبت بات چیت ہوئی ہے۔

    سابق وزیر کا کہنا تھا کہ ہم پنجاب کو مثال بنائیں گے، ہم بتائیں گے کہ صوبوں میں کس طرح حکومت اور انتظامات چلائے جاتے ہیں ، ہم پنجاب کی حکومت کو بہتر بنائیں گے. خواجہ آصف  نے مزید کہا کہ ہمیں احساس ہے کہ کہیں نا کہیں کوئی کوتاہی ہوئی ہے، کوئی کمی رہ گئی ہو تو وہ ہم حکومت میں آکر عوام کی خدمت اور ریلیف دے کر پوری کریں گے

    Khawaja Asif PML-N خواجہ آصف مسلم لیگ ن وزارت عظمیٰ
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleراولپنڈی میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، تحریک انصاف کے سابق رکن صوبائی اسمبلی چوہدری عدنان جاں بحق
    Next Article نوازشریف کی کامیابی کیخلاف درخواست مسترد
    Ume Roman

    Related Posts

    ڈی پی او مانسہرہ کی جانب سے تھانہ اوگی میں کھلی کچہری کا انعقاد

    جنوری 15, 2026

    چترال میں امریکی شکاری نے بھی کشمیری مارخور کا شکارکرلیا

    جنوری 14, 2026

    راولپنڈی: گھر میں ہیٹر سے آتشزدگی ، 4 کمسن بچیاں جھلس گئیں

    جنوری 14, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    فیچرڈ

    ڈی پی او مانسہرہ کی جانب سے تھانہ اوگی میں کھلی کچہری کا انعقاد

    جنوری 15, 2026
    چترال

    چترال میں امریکی شکاری نے بھی کشمیری مارخور کا شکارکرلیا

    جنوری 14, 2026
    پوٹھوہار

    راولپنڈی: گھر میں ہیٹر سے آتشزدگی ، 4 کمسن بچیاں جھلس گئیں

    جنوری 14, 2026
    فیچرڈ

    اسلام آباد، آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان میں بھی صحت کارڈ کے اجرا کا فیصلہ

    جنوری 14, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    جنوری 8, 2026

    بجلی صارفین کیلئے خوشخبری، بجلی کی فی یونٹ قیمت میں کمی، نوٹیفکیشن جاری

    خاص خبریں

    نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی نے فی یونٹ بجلی 93 پیسے سستی کرنے کا نوٹیفکیشن…

    پوٹھوہار

    بارانی زرعی یونیورسٹی راولپنڈی کی طالبہ کا کلاس فیلو کے خلاف مبینہ زیادتی کا مقدمہ ،ملزم گرفتار

    جنوری 9, 2026
    پوٹھوہار

    راولپنڈی:کلرسیداں کے قریب ٹریفک حادثہ، 4 افراد جاں بحق، 5 زخمی

    جنوری 13, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    فیچرڈ

    ڈی پی او مانسہرہ کی جانب سے تھانہ اوگی میں کھلی کچہری کا انعقاد

    جنوری 15, 2026
    چترال

    چترال میں امریکی شکاری نے بھی کشمیری مارخور کا شکارکرلیا

    جنوری 14, 2026
    پوٹھوہار

    راولپنڈی: گھر میں ہیٹر سے آتشزدگی ، 4 کمسن بچیاں جھلس گئیں

    جنوری 14, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.