Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    حکومت

    چار ماہ کی غفلت والی بات بے بنیاد ہے، عمران خان کی صحت پر سیاست نہ کی جائے: وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثنااللہ

    فروری 13, 2026
    پوٹھوہار

    اسلام آباد میں مساجد کے باہر گداگری اور اشیاء فروخت کرنے پر پابندی عائد کردی گئی

    فروری 13, 2026
    فیچرڈ

    گلگت بلتستان سکاؤٹس کی 17ویں پاسنگ آؤٹ پریڈ، 450 جوان وطن کی خدمت کے لیے تیار

    فروری 13, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    فروری 13, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»خاص خبریں»ن لیگ نے ایم کیو ایم کو وفاقی کابینہ میں 6 وزارتوں کی پیشکش کر دی
    خاص خبریں فروری 14, 2024

    ن لیگ نے ایم کیو ایم کو وفاقی کابینہ میں 6 وزارتوں کی پیشکش کر دی

    فروری 14, 20241 Min Read
    Facebook Twitter Email
    PML-N has offered MQM 6 ministries in the federal cabinet
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    پاکستان مسلم لیگ (ن) کی طرف سے حکومت سازی کیلئے متحدہ قومی موومںٹ (ایم کیو ایم) کو 6 وزارتوں کی پیشکش کی گئی ہے

    زرائع کے مطابق ایم کیو ایم کو وفاقی کابینہ میں 6 وزارتوں کی آفر کی گئی ہے جس میں چار وفاقی وزیر، ایک وزیر مملکت اور ایک مشیر شامل ہیں۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ وزارت میں آئی ٹی، اوور سیسز پاکستانی، پورٹ اینڈ شپنگ، صحت کے علاوہ دیگر شامل ہیں۔

    جبکہ  ایم کیو ایم ذرائع کا کہنا ہے کہ جب تک ہماری آئینی ترامیم کو آئین کا حصہ نہیں بنایا جائے گا اس وقت تک کابینہ میں شمولیت ہمارے لیے مشکل ہوگا۔ خیال رہے کہ  ایم کیو ایم قومی اسمبلی میں 17 نشستیں جیت کر تیسری بڑی جماعت ہے۔

    federal cabinet MQM PML-N ایم کیو ایم وزارتوں وفاقی کابینہ
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Article جموں و کشمیر میں 3.4 شدت کا زلزلہ
    Next Article غیرقانونی بھرتی کیس میں پرویزالٰہی کی ضمانت منظور
    Ume Roman

    Related Posts

    چار ماہ کی غفلت والی بات بے بنیاد ہے، عمران خان کی صحت پر سیاست نہ کی جائے: وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثنااللہ

    فروری 13, 2026

    اسلام آباد میں مساجد کے باہر گداگری اور اشیاء فروخت کرنے پر پابندی عائد کردی گئی

    فروری 13, 2026

    گلگت بلتستان سکاؤٹس کی 17ویں پاسنگ آؤٹ پریڈ، 450 جوان وطن کی خدمت کے لیے تیار

    فروری 13, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    حکومت

    چار ماہ کی غفلت والی بات بے بنیاد ہے، عمران خان کی صحت پر سیاست نہ کی جائے: وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثنااللہ

    فروری 13, 2026
    پوٹھوہار

    اسلام آباد میں مساجد کے باہر گداگری اور اشیاء فروخت کرنے پر پابندی عائد کردی گئی

    فروری 13, 2026
    فیچرڈ

    گلگت بلتستان سکاؤٹس کی 17ویں پاسنگ آؤٹ پریڈ، 450 جوان وطن کی خدمت کے لیے تیار

    فروری 13, 2026
    کھیل

    ٹی 20 ورلڈکپ کا بڑا اَپ سیٹ، زمبابوے نے آسٹریلیا کو 23 رنز سے ہرادیا

    فروری 13, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    فروری 11, 2026

    مسلط کی گئی شہادت, تحریر: ڈاکٹر حمیرا عنبرین

    بلاگ

    پاکستانی معاشرے میں تشدد کے تجربے کو سمجھنے کے لیے اب یہ کافی نہیں رہا…

    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    فیچرڈ

    ایبٹ آباد: ہربن بھاشا کے متاثرین میں 2 ارب 46 کروڑ روپے کے چیکس تقسیم

    فروری 12, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    حکومت

    چار ماہ کی غفلت والی بات بے بنیاد ہے، عمران خان کی صحت پر سیاست نہ کی جائے: وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثنااللہ

    فروری 13, 2026
    پوٹھوہار

    اسلام آباد میں مساجد کے باہر گداگری اور اشیاء فروخت کرنے پر پابندی عائد کردی گئی

    فروری 13, 2026
    فیچرڈ

    گلگت بلتستان سکاؤٹس کی 17ویں پاسنگ آؤٹ پریڈ، 450 جوان وطن کی خدمت کے لیے تیار

    فروری 13, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.