Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    چاند نظر آگیا، کل جمعے کو یکم محرم الحرام جبکہ یوم عاشور اتوار 6 جولائی کو ہوگا

    جون 26, 2025
    فیچرڈ

    شدید بارشوں کے دوران کوہستان، مانسہرہ میں سیلابی صورتحال جبکہ مظفرآباد اور نیلم ویلی میں لینڈ سلائیڈنگ کا خدشہ

    جون 26, 2025
    خاص خبریں

    قومی اسمبلی نے آئندہ مالی سال کیلئے کثرت رائے سے وفاقی بجٹ کی منظوری ديدی

    جون 26, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جون 27, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»خاص خبریں»مسلسل چوتھی بار پیٹرول، ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کا امکان
    خاص خبریں ستمبر 7, 2024

    مسلسل چوتھی بار پیٹرول، ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کا امکان

    ستمبر 7, 20241 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Petrol, diesel prices likely to fall for the fourth time in a row
    Petrol, diesel prices likely to fall for the fourth time in a row
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    15 ستمبر سے ملک بھر میں پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں  تقریبا 10 روپے فی لیٹر کمی کا امکان ہے

    ذرائع کے مطابق عالمی مارکیٹ میں پیٹرول اور ہائی سپیڈڈیزل کے نرخوں میں 5 ڈالر فی بیرل کی کمی ائی ہے، اس وجہ سے  پٹرول اور ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمتوں میں 10 سے 11 روپے فی لیٹر کمی متوقع ہے۔

    بین الاقوامی مارکیٹ میں پیٹرول کی اوسط قیمت 81 ڈالر فی بیرل سے کم ہو کر 76 ڈالر فی بیرل سے بھی نیچے آ گئی ہے، جبکہ گزشتہ پندرہ دنوں کے دوران ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت 88.5 ڈالر فی بیرل سے کم ہو کر تقریباً 83 ڈالر فی بیرل ہو گئی ہے، موجودہ پندرہ دن کے دوران پٹرول اور ایچ ایس ڈی پر درآمدی پریمیم عام طور پر 8.5 اور 5 ڈالر فی بیرل مستحکم رہا، دوسری جانب ایکسچینج ریٹ بھی مستحکم رہا۔

    Petrol Price پہیترول کی قیمتیں
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleملک بھر میں آج یوم فضائیہ جوش و جذبے سے منایا جا رہا ہے
    Next Article آزادکشمیر میں آج سرکاری سطح پر یوم ختم نبوت منایا جارہا ہے
    Ume Roman

    Related Posts

    چاند نظر آگیا، کل جمعے کو یکم محرم الحرام جبکہ یوم عاشور اتوار 6 جولائی کو ہوگا

    جون 26, 2025

    قومی اسمبلی نے آئندہ مالی سال کیلئے کثرت رائے سے وفاقی بجٹ کی منظوری ديدی

    جون 26, 2025

    وفاقی کابینہ نے آئندہ مالی سال 26۔2025 کے بجٹ کی منظوری دیدی

    جون 26, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    خاص خبریں

    چاند نظر آگیا، کل جمعے کو یکم محرم الحرام جبکہ یوم عاشور اتوار 6 جولائی کو ہوگا

    جون 26, 2025
    فیچرڈ

    شدید بارشوں کے دوران کوہستان، مانسہرہ میں سیلابی صورتحال جبکہ مظفرآباد اور نیلم ویلی میں لینڈ سلائیڈنگ کا خدشہ

    جون 26, 2025
    خاص خبریں

    قومی اسمبلی نے آئندہ مالی سال کیلئے کثرت رائے سے وفاقی بجٹ کی منظوری ديدی

    جون 26, 2025
    فیچرڈ

    وفاقی کابینہ نے آئندہ مالی سال 26۔2025 کے بجٹ کی منظوری دیدی

    جون 26, 2025
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اپریل 15, 2024

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    خاص خبریں

    پنجاب حکومت نے ریجن کے طلباء کو بلاسود ماہانہ اقساط پر موٹر سائیکلوں کی رجسٹریشن…

    خاص خبریں

    پنجاب میں پہلی بار ای ٹیکسی سکیم شروع کرنے کا فیصلہ

    جنوری 2, 2025
    خاص خبریں

    1.5 ٹن یا 1 ٹن اے سی کو چلانے کے لیے کتنے سولر پینلز درکار ہوتے ہیں ؟

    اگست 8, 2024
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    پوٹھوہار

    اسلام آباد انتظامیہ نے ڈرائیونگ لائسنس کی فیس میں حیران کن اضافے کا اعلان کر دیا

    مئی 15, 2024
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    چاند نظر آگیا، کل جمعے کو یکم محرم الحرام جبکہ یوم عاشور اتوار 6 جولائی کو ہوگا

    جون 26, 2025
    فیچرڈ

    شدید بارشوں کے دوران کوہستان، مانسہرہ میں سیلابی صورتحال جبکہ مظفرآباد اور نیلم ویلی میں لینڈ سلائیڈنگ کا خدشہ

    جون 26, 2025
    خاص خبریں

    قومی اسمبلی نے آئندہ مالی سال کیلئے کثرت رائے سے وفاقی بجٹ کی منظوری ديدی

    جون 26, 2025

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2025. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.