Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    آئی ایم ایف سے پاکستان کو ایک ارب 2 کروڑ 30 لاکھ ڈالر کی قسط موصول

    مئی 14, 2025
    قومی خبریں

    پی ایس ایل 10 کے بقیہ میچز کا شیڈول جاری

    مئی 13, 2025
    خاص خبریں

    اسلام آباد: بھارتی ہائی کمیشن کاعہدیدار ناپسندیدہ شخصیت قرار، فوری پاکستان چھوڑنے کا حکم

    مئی 13, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    مئی 14, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»خاص خبریں»پی سی بی نے راولپنڈی ٹیسٹ کے دوران تماشائیوں کے لیے مفت انٹری کا اعلان کر دیا
    خاص خبریں اکتوبر 21, 2024

    پی سی بی نے راولپنڈی ٹیسٹ کے دوران تماشائیوں کے لیے مفت انٹری کا اعلان کر دیا

    اکتوبر 21, 20241 Min Read
    Facebook Twitter Email
    PCB has announced free entry for spectators during the Rawalpindi Test
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے  پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان راولپنڈی میں کھیلے جانے والے تیسرے ٹیسٹ کے پہلے دن تماشائیوں کے لیے مفت انٹری کا اعلان کردیا۔

    سیریز فی الحال 1-1 سے برابر ہے اور فائنل میچ 24 اکتوبر سے 28 اکتوبر تک راولپنڈی کرکٹ سٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔

    کرکٹ بورڈ کے مطابق راولپنڈی میں کھیلے جانے والے تیسرے ٹیسٹ کے پہلے دن پریمیم انکلوژرز میں شائقین کے لیے مفت داخلہ ہوگا۔

    پاکستان کی جانب سے شان مسعود (ج)، سعود شکیل (وی سی)، عامر جمال، عبداللہ شفیق، حسیب اللہ (وکٹ)، کامران غلام، مہران ممتاز، میر حمزہ، محمد علی، محمد ہریرہ، محمد رضوان (وکٹ)، نعمان علی، صائم ایوب، ساجد خان، سلمان علی آغا اور زاہد محمود شامل ہوگئے۔

    جبکہ انگلینڈ کی جانب سے بین اسٹوکس (ج)، ریحان احمد، گس اٹکنسن، شعیب بشیر، ہیری بروک، برائیڈن کارس، جورڈن کاکس، زیک کرولی، بین ڈکٹ، جیک لیچ، اولی پوپ، میتھیو پوٹس، جو روٹ، جیمی اسمتھ، اولی اسٹون، کرس ووکس شامل ہوگے۔

    پی سی بی راولپنڈی ٹیسٹ مفت انٹری
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleحافظ نعیم نے 26ویں آئینی ترمیم کو سیاہ باب قرار دے دیا
    Next Article چترال سپر لیگ سین ون اختتام پذیر,ایون فٹبال کلب نے ٹائٹل اپنے نام کر لیا
    Ume Roman

    Related Posts

    آئی ایم ایف سے پاکستان کو ایک ارب 2 کروڑ 30 لاکھ ڈالر کی قسط موصول

    مئی 14, 2025

    پی ایس ایل 10 کے بقیہ میچز کا شیڈول جاری

    مئی 13, 2025

    اسلام آباد: بھارتی ہائی کمیشن کاعہدیدار ناپسندیدہ شخصیت قرار، فوری پاکستان چھوڑنے کا حکم

    مئی 13, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    خاص خبریں

    آئی ایم ایف سے پاکستان کو ایک ارب 2 کروڑ 30 لاکھ ڈالر کی قسط موصول

    مئی 14, 2025
    قومی خبریں

    پی ایس ایل 10 کے بقیہ میچز کا شیڈول جاری

    مئی 13, 2025
    خاص خبریں

    اسلام آباد: بھارتی ہائی کمیشن کاعہدیدار ناپسندیدہ شخصیت قرار، فوری پاکستان چھوڑنے کا حکم

    مئی 13, 2025
    خاص خبریں

    وزیر اعظم شہبازشریف نے ٹیکس نہ دینے والوں کے خلاف بھرپور کارروائی کا حکم دیدیا

    مئی 13, 2025
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اپریل 15, 2024

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    خاص خبریں

    پنجاب حکومت نے ریجن کے طلباء کو بلاسود ماہانہ اقساط پر موٹر سائیکلوں کی رجسٹریشن…

    بلاگ

    سائبر حملے کیا ہوتے ہیں اور ان سے خود کو کیسے محفوظ رکھیں؟

    مارچ 6, 2024
    خاص خبریں

    1.5 ٹن یا 1 ٹن اے سی کو چلانے کے لیے کتنے سولر پینلز درکار ہوتے ہیں ؟

    اگست 8, 2024
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    پوٹھوہار

    اسلام آباد انتظامیہ نے ڈرائیونگ لائسنس کی فیس میں حیران کن اضافے کا اعلان کر دیا

    مئی 15, 2024
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    آئی ایم ایف سے پاکستان کو ایک ارب 2 کروڑ 30 لاکھ ڈالر کی قسط موصول

    مئی 14, 2025
    قومی خبریں

    پی ایس ایل 10 کے بقیہ میچز کا شیڈول جاری

    مئی 13, 2025
    خاص خبریں

    اسلام آباد: بھارتی ہائی کمیشن کاعہدیدار ناپسندیدہ شخصیت قرار، فوری پاکستان چھوڑنے کا حکم

    مئی 13, 2025

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2025. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.