Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    فیلڈ مارشل عاصم منیر سے امریکی وفد کی اہم ملاقات، دفاعی ساز و سامان کی خریداری، تیاری اور استعداد کار بڑھانے کے شعبوں میں تعاون کے امکانات پر گفتگو

    ستمبر 16, 2026
    خاص خبریں

    پاکستان ہاکی فیڈریشن کا بھارت میں شیڈول چیمپئنز ٹرافی کھیلنے سے انکار

    ستمبر 16, 2026
    توانائی

    وفاقی وزیرعلی پرویز ملک سے بین الاقوامی کمپنیوں کے وفود کی ملاقاتیں، توانائی شعبے میں سرمایہ کاری اور تعاون پر گفتگو

    ستمبر 16, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    ستمبر 17, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»چترال»چترال سپر لیگ سین ون اختتام پذیر,ایون فٹبال کلب نے ٹائٹل اپنے نام کر لیا
    چترال اکتوبر 21, 2024

    چترال سپر لیگ سین ون اختتام پذیر,ایون فٹبال کلب نے ٹائٹل اپنے نام کر لیا

    اکتوبر 21, 20241 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Chitral Super League Season One ends, Avon Football Club clinches the title
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    چترال سپر لیگ سین ون اختتام پذیر، فائنل میچ میں کانٹے دار مقابلے کے بعد ایون فٹبال کلب نے ٹائٹل اپنے نام کر لیا ہے۔

    چترال محمد طلحہ محمود فاونڈیشن کی ہمیشہ سے یہ کوشش رہی ہے کہ نوجوان نسل نشے جیسی بری عمل سے خود کو دور کر کے صحت مند سرگرمیوں میں حصہ لیں اور صحت مند زندگی کی طرف راغب ہوں۔ محمد طلحہ محمود فاونڈیشن اس قسم کی سرگرمیوں کا ہمیشہ سے خیر مقدم کرتی رہی ہے ۔ آج لوئر چترال چھاؤنی گراونڈ میں چترال سپر لیگ سیزن ون کا شاندار فائنل ہمجان فٹبال کلب اور ایون فٹبال کلب کے درمیان کھیلا گیا۔ کانٹے دار مقابلے کے بعد ہے میچ بغیر کسی گول کے برابر رہا اور پینلٹی ککس میں ایون فٹبال کلب نے یہ شاندار مقابلہ اپنے نام کر لیا۔
    محمد طلحہ محمود فاونڈیشن کے کوارڈنیٹر سید نزاکت شاہ اور سیکٹری محمد طلحہ محمود مبشر حسین کو بطور مہمان خصوصی مدعو کیا گیا تھا۔ سینیٹر محمد طلحہ محمود کی طرف سے ٹورنامنٹ میں شاندار کھیل کا مظاہرہ کرنے والے کھلاڑیوں اور انتظامیہ کو نقد کیش پرائز کا انعام دیا گیا۔ اس موقع پر کمانڈنٹ چترال سکاوٹس اور کیپٹن سراج الملک ودیگر بھی موجود تھے ۔

    ایون فٹبال کلب چترال سپر لیگ
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleپی سی بی نے راولپنڈی ٹیسٹ کے دوران تماشائیوں کے لیے مفت انٹری کا اعلان کر دیا
    Next Article 26 ویں آئینی ترمیم سپریم کورٹ میں چیلنج کردی گئی
    Ume Roman

    Related Posts

    فیلڈ مارشل عاصم منیر سے امریکی وفد کی اہم ملاقات، دفاعی ساز و سامان کی خریداری، تیاری اور استعداد کار بڑھانے کے شعبوں میں تعاون کے امکانات پر گفتگو

    ستمبر 16, 2026

    پاکستان ہاکی فیڈریشن کا بھارت میں شیڈول چیمپئنز ٹرافی کھیلنے سے انکار

    ستمبر 16, 2026

    وفاقی وزیرعلی پرویز ملک سے بین الاقوامی کمپنیوں کے وفود کی ملاقاتیں، توانائی شعبے میں سرمایہ کاری اور تعاون پر گفتگو

    ستمبر 16, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    خاص خبریں

    فیلڈ مارشل عاصم منیر سے امریکی وفد کی اہم ملاقات، دفاعی ساز و سامان کی خریداری، تیاری اور استعداد کار بڑھانے کے شعبوں میں تعاون کے امکانات پر گفتگو

    ستمبر 16, 2026
    خاص خبریں

    پاکستان ہاکی فیڈریشن کا بھارت میں شیڈول چیمپئنز ٹرافی کھیلنے سے انکار

    ستمبر 16, 2026
    توانائی

    وفاقی وزیرعلی پرویز ملک سے بین الاقوامی کمپنیوں کے وفود کی ملاقاتیں، توانائی شعبے میں سرمایہ کاری اور تعاون پر گفتگو

    ستمبر 16, 2026
    خاص خبریں

    "پانڈا بانڈ” کا اعزاز: مالیاتی استحکام اور عالمی اعتماد کا مظہر، سینیٹر محمد اورنگزیب

    ستمبر 16, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    ستمبر 14, 2026

    اکیڈیمیا اور میڈیا صنعت کا ملاپ: ایٹم کونسل کے پہلے سمپوزیم کا کامیاب انعقاد

    خاص خبریں

    اسلام آباد کے معروف مووَن پک ہوٹل میں ایک شاندار تقریب کا انعقاد کیا گیا،…

    پولیس

    خیبر؛ پولیس کی بڑی کارروائی، ایک ماہ قبل اغوا ہونے والا تاجر غار سے بازیاب

    ستمبر 10, 2026
    اسلام آباد

    پمز میں نومولود کے مبینہ اغوا کی کوشش ناکام، لاہور سے 3 خواتین گرفتار

    ستمبر 16, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    فیلڈ مارشل عاصم منیر سے امریکی وفد کی اہم ملاقات، دفاعی ساز و سامان کی خریداری، تیاری اور استعداد کار بڑھانے کے شعبوں میں تعاون کے امکانات پر گفتگو

    ستمبر 16, 2026
    خاص خبریں

    پاکستان ہاکی فیڈریشن کا بھارت میں شیڈول چیمپئنز ٹرافی کھیلنے سے انکار

    ستمبر 16, 2026
    توانائی

    وفاقی وزیرعلی پرویز ملک سے بین الاقوامی کمپنیوں کے وفود کی ملاقاتیں، توانائی شعبے میں سرمایہ کاری اور تعاون پر گفتگو

    ستمبر 16, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.