Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    فیچرڈ

    گلگت میں وزیراعظم کی مفت سولر سکیم کیلئے ڈیجیٹل قرعہ اندازی شروع

    مارچ 12, 2026
    پوٹھوہار

    پنجاب سے خیبر پختونخوا میں مضر صحت گوشت سپلائی کرنے کی کوشش ناکام ،بڑی کھیپ پکڑی گئی

    مارچ 12, 2026
    پنجاب

    پنجاب کا پہلا اے آئی روڈ میپ تیار، وزیراعلیٰ مریم نواز نے منظوری دے دی

    مارچ 12, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    مارچ 13, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»پوٹھوہار»اسلام آباد ائرپورٹ پر بھائی کے پاسپورٹ کے ذریعے یورپ جانے والا مسافر گرفتار
    پوٹھوہار دسمبر 14, 2025

    اسلام آباد ائرپورٹ پر بھائی کے پاسپورٹ کے ذریعے یورپ جانے والا مسافر گرفتار

    دسمبر 14, 20251 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Passenger arrested at Islamabad airport for travelling to Europe using brother's passport
    مسافر نے اٹلی جانے کے لئے اپنے بھائی محمد عمران کا پاسپورٹ اور ریذیڈنٹ کارڈ پیش کیا، ایف آئی اے حکام
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    ایف آئی اے امیگریشن اسلام آباد نے کارروائی کرتے ہوئے بھائی کے پاسپورٹ پر یورپ جانے کی کوشش ناکام بنادی ، مسافر کو مزید کارروائی اور ایجنٹ کی نشاندہی کے لیے اینٹی ہیومن ٹریفکنگ سرکل اسلام آباد منتقل کر دیا گیا ۔

    اسلام آباد: ایف آئی اے امیگریشن نے اسلام آباد ائیرپورٹ پر بھائی کے پاسپورٹ پر یورپ جانے والے مسافر کو آف لوڈ کر دیا،مسافر کی شناخت محمد ارسلان کے نام سے ہوئی ۔

    ایف آئی اے کے مطابق مسافر نے فلائٹ نمبر TK751 کے ذریعے اٹلی جانے کی کوشش کی، امیگریشن کلیرنس کے دوران مسافر کو مشکوک پایا گیا ۔

    مسافر نے اٹلی جانے کے لئے اپنے بھائی محمد عمران کا پاسپورٹ اور ریذیڈنٹ کارڈ پیش کیا، مسافر کو بعد ازاں مزید کارروائی اور ایجنٹ کی نشاندہی کے لیے اینٹی ہیومن ٹریفکنگ سرکل اسلام آباد منتقل کر دیا گیا ۔

    ایف آئی اے امیگریشن حکام نے شہریوں سے گزارش کی ہے کہ بیرون ملک سفر کے لئے ہمیشہ قانونی راستہ اختیار کریں، اپنی ذاتی دستاویزات بشمول پاسپورٹ غیر متعلقہ شخص کے حوالے نہ کریں ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleخیبرپختونخوا، گلگت بلتستان، آزاد کشمیر اور دیگر پہاڑی علاقوں میں بارش اور برفباری کی پیشنگوئی
    Next Article آزاد جموں و کشمیر میں 11واں سافٹ ویئر ٹیکنالوجی پارک فعال کردیا گیا
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    گلگت میں وزیراعظم کی مفت سولر سکیم کیلئے ڈیجیٹل قرعہ اندازی شروع

    مارچ 12, 2026

    پنجاب سے خیبر پختونخوا میں مضر صحت گوشت سپلائی کرنے کی کوشش ناکام ،بڑی کھیپ پکڑی گئی

    مارچ 12, 2026

    اسلام آباد ہائیکورٹ نے بانی پی ٹی آئی کی نجی ہسپتال منتقلی کی درخواست مسترد کردی

    مارچ 12, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    فیچرڈ

    گلگت میں وزیراعظم کی مفت سولر سکیم کیلئے ڈیجیٹل قرعہ اندازی شروع

    مارچ 12, 2026
    پوٹھوہار

    پنجاب سے خیبر پختونخوا میں مضر صحت گوشت سپلائی کرنے کی کوشش ناکام ،بڑی کھیپ پکڑی گئی

    مارچ 12, 2026
    پنجاب

    پنجاب کا پہلا اے آئی روڈ میپ تیار، وزیراعلیٰ مریم نواز نے منظوری دے دی

    مارچ 12, 2026
    توانائی

    وفاقی وزیر توانائی سردار اویس لغاری کی جانب سے بجلی کی شکایات کے لیے نیا ضابطہ کار جاری

    مارچ 12, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اپریل 15, 2024

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    خاص خبریں

    پنجاب حکومت نے ریجن کے طلباء کو بلاسود ماہانہ اقساط پر موٹر سائیکلوں کی رجسٹریشن…

    شوبز

    کے ٹو نے اوورسیز پاکستانیوں کو ماہ رمضان میں نے وطن سے دوری کا احساسِ ہونے نہیں دیا

    مارچ 6, 2026
    شوبز

    نامور کامیڈین امان اللہ کی چھٹی برسی، مداح آج بھی یاد کرتے ہیں

    مارچ 7, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    فیچرڈ

    گلگت میں وزیراعظم کی مفت سولر سکیم کیلئے ڈیجیٹل قرعہ اندازی شروع

    مارچ 12, 2026
    پوٹھوہار

    پنجاب سے خیبر پختونخوا میں مضر صحت گوشت سپلائی کرنے کی کوشش ناکام ،بڑی کھیپ پکڑی گئی

    مارچ 12, 2026
    پنجاب

    پنجاب کا پہلا اے آئی روڈ میپ تیار، وزیراعلیٰ مریم نواز نے منظوری دے دی

    مارچ 12, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.