Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    وزیراعظم کی خیبرپختونخوا میں ریسکیو ریلیف آپریشن کیلئے تمام وسائل بروئے کار لانے کی ہدایت

    اگست 15, 2025
    خاص خبریں

    فیلڈ مارشل کی خیبرپختونخوا میں سیلاب متاثرین کی بحالی کیلئے پاک فوج کو خصوصی ہدایات

    اگست 15, 2025
    خاص خبریں

    ڈیزل اور مٹی کے تیل میں فی لیٹر بڑی کمی کا اعلان کردیا گیا

    اگست 15, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اگست 15, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»بین الاقوامی»پاکستانی پروازوں نے ایرانی فضائی حدود کا استعمال شروع کر دیا
    بین الاقوامی جنوری 23, 2024

    پاکستانی پروازوں نے ایرانی فضائی حدود کا استعمال شروع کر دیا

    جنوری 23, 20242 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Pakistani flights started using Iranian airspace
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    دونوں ممالک کے تعلقات میں بہتری آنے لگی۔ پاکستانی ائیر لائنز نے ایرانی فضائی حدود کا استعمال جزوی طور پر شروع کر دیا ۔

    گزشتہ 24گھنٹے کے دوران متعدد پاکستانی پروازوں نے ماضی کی طرح ایران کی فضائی حدود استعمال کی۔ایوی ایشن ذرائع کے مطابق گزشتہ روز ٹورنٹو سے کراچی کی پی آئی اے کی پرواز نے تہران سے ہوتے ہوئے 2 گھنٹے تک 37000فٹ کی بلندی سے ایران کی فضائی حدود میں سفر کیا۔ اسلام آباد سے دمام کی پرواز بھی ایران کی فضائی حدود سے گزر کر منزل تک پہنچی جب کہ دبئی اسلام آباد کی پرواز پی کے 112نے بھی ایران کا فضائی راستہ استعمال کیا۔ سعودی عرب کے شہر الحوف سے اسلام آباد کی خصوصی پرواز بھی ایران سے ہوتے ہوئے منزل تک آئی۔کراچی سے استنبول کی پرواز بھی تہران سے گزر کر گئی۔

    تاہم پاکستان کی بیشتر پروازیں سرکاری ہدایات کی روشنی میں گلف آف عمان کا فضائی راستہ اختیار کررہی ہیں۔یادرہے کہ گزشتہ روز پاکستان اور ایران کے درمیان کشیدہ صورتحال میں بہتری آنے کے بعد دونوں ممالک کے سفیروں کو 26جنوری سے اپنی ذمہ داریاں سنبھالنے کے احکامات دیے گئے ہیں۔دفتر خارجہ کے ترجمان کے مطابق نگران وزیر خارجہ جلیل عباس جیلانی کی دعوت پر ایرانی وزیر خارجہ حسین امیرعبداللہیان 29جنوری کو پاکستان کا دورہ کریں گے۔

    Iranian airspace Pakistani flights ایرانی فضائی حدود پاکستانی پروازوں
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleانٹر بینک: امریکی ڈالر 25 پیسے سستا ہو گیا
    Next Article آزادکشمیر سے سکردو 12.7 کلومیٹر طویل ٹنل کے ذریعے نیا روٹ بنے گا
    Ume Roman

    Related Posts

    وزیراعظم کی خیبرپختونخوا میں ریسکیو ریلیف آپریشن کیلئے تمام وسائل بروئے کار لانے کی ہدایت

    اگست 15, 2025

    فیلڈ مارشل کی خیبرپختونخوا میں سیلاب متاثرین کی بحالی کیلئے پاک فوج کو خصوصی ہدایات

    اگست 15, 2025

    ڈیزل اور مٹی کے تیل میں فی لیٹر بڑی کمی کا اعلان کردیا گیا

    اگست 15, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    خاص خبریں

    وزیراعظم کی خیبرپختونخوا میں ریسکیو ریلیف آپریشن کیلئے تمام وسائل بروئے کار لانے کی ہدایت

    اگست 15, 2025
    خاص خبریں

    فیلڈ مارشل کی خیبرپختونخوا میں سیلاب متاثرین کی بحالی کیلئے پاک فوج کو خصوصی ہدایات

    اگست 15, 2025
    خاص خبریں

    ڈیزل اور مٹی کے تیل میں فی لیٹر بڑی کمی کا اعلان کردیا گیا

    اگست 15, 2025
    خاص خبریں

    آزاد کشمیر کی وادی نیلم میں پھنسے 700 سے زائد سیاحوں کو ریسکیو کرلیا گیا

    اگست 15, 2025
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اپریل 15, 2024

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    خاص خبریں

    پنجاب حکومت نے ریجن کے طلباء کو بلاسود ماہانہ اقساط پر موٹر سائیکلوں کی رجسٹریشن…

    خاص خبریں

    گلگت بلتستان میں ششپر گلیشئیر پگھلنے کے ساتھ تباہی کا سلسلہ جاری، متعدد گھر تباہ

    اگست 13, 2025
    خاص خبریں

    1.5 ٹن یا 1 ٹن اے سی کو چلانے کے لیے کتنے سولر پینلز درکار ہوتے ہیں ؟

    اگست 8, 2024
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    پوٹھوہار

    اسلام آباد انتظامیہ نے ڈرائیونگ لائسنس کی فیس میں حیران کن اضافے کا اعلان کر دیا

    مئی 15, 2024
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    وزیراعظم کی خیبرپختونخوا میں ریسکیو ریلیف آپریشن کیلئے تمام وسائل بروئے کار لانے کی ہدایت

    اگست 15, 2025
    خاص خبریں

    فیلڈ مارشل کی خیبرپختونخوا میں سیلاب متاثرین کی بحالی کیلئے پاک فوج کو خصوصی ہدایات

    اگست 15, 2025
    خاص خبریں

    ڈیزل اور مٹی کے تیل میں فی لیٹر بڑی کمی کا اعلان کردیا گیا

    اگست 15, 2025

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2025. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.