Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    پاکستان کا فتح 4 کروز میزائل کے ایکسٹینڈڈ ورژن کا کامیاب تجربہ

    اکتوبر 6, 2026
    خاص خبریں

    وزیراعظم کی ایک بار پھر پاکستان تحریک انصاف کو مذاکرات کی پیشکش

    اکتوبر 6, 2026
    خاص خبریں

    پاکستان نے تقسیم شدہ دنیا میں مشکل کام کرتے ہوئے زبردست سہولت کاری اور اعتبار قائم کرکے دکھایا، سکریٹری جنرل اقوام متحدہ

    اکتوبر 6, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اکتوبر 6, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»خاص خبریں»ملک بھر میں آندھی، گرج چمک اور بارشوں کی پیشگوئی، کئی علاقوں میں لینڈ سلائیڈنگ کا خدشہ
    خاص خبریں جولائی 17, 2026

    ملک بھر میں آندھی، گرج چمک اور بارشوں کی پیشگوئی، کئی علاقوں میں لینڈ سلائیڈنگ کا خدشہ

    جولائی 17, 20262 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    محکمہ موسمیات نے چند روز میں ملک میں آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارشوں کی پیشگوئی کی ہے۔

    محکمہ موسمیات کے مطابق بحیرہ عرب سے مرطوب ہوائیں بالائی اور وسطی علاقوں میں مسلسل داخل ہو رہی ہیں.

    ہفتہ اور اتوار کو ان ہواؤں کی شدت میں مزید اضافہ کا امکان ہے۔

    محکمہ موسمیات نے بتایا کہ مغربی ہواؤں کا ایک سلسلہ پیر کو ملک کے بالائی علاقوں میں داخل ہوگا.

    ​کشمیر میں 18 سے 25 جولائی تک آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے.

    گلگت بلتستان میں بھی18 سے 25 جولائی کو گرج چمک کے ساتھ بارش متوقع ہے۔

    محکمہ موسمیات کے مطابق خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں 19 سے 23 جولائی تک بارش کا امکان ہے.

    اسلام آباد، راولپنڈی، مری اور لاہور سمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بھی آندھی اور بارش ہو سکتی ہے.

    ژوب، بارکھان، موسیٰ خیل، لورالائی، سبی اور زیارت میں بارش کی پیشگوئی کی گئی ہے۔

    اس کے علاوہ 20 سے 25 جولائی تک خیبر پختونخوا، مری،گلگت اور کشمیرمیں لینڈ سلائیڈنگ کا خدشہ بھی ہے۔

    دوسری جانب سندھ کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور شدید حبس رہنے کا امکان ہے.

    تھرپارکر، مٹھی، سکھر، لاڑکانہ اور جیکب آباد میں 20 سے 22 جولائی تک بارش متوقع ہے۔

    کراچی سمیت سندھ کی ساحلی پٹی پر 3روز میں مطلع جزوی ابرآلود اور بونداباندی ہوسکتی ہے جب کہ ہفتہ اور اتوار کو کراچی میں تیز ہوائیں چلنے کا بھی امکان ہے۔

    آندھی بارشوں کی پیشگوئی پاکستان موسم پنجاب بارش خیبرپختونخوا موسم سندھ موسم کراچی موسم کشمیر بارش گرج چمک گلگت بلتستان لینڈ سلائیڈنگ محکمہ موسمیات موسمی الرٹ مون سون بارش
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleبنوں اور ملحقہ علاقوں میں کامیاب کارروائیاں: صدرِ مملکت اور وزیراعظم کا سکیورٹی فورسز اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کو خراجِ تحسین
    Next Article پاکستان میں پہلی بار رورو شپمنٹ کے ذریعے 2 ہزار سے زائد الیکٹرک گاڑیاں کراچی پورٹ درآمد
    Saqib Butt
    • Website

    Related Posts

    پاکستان کا فتح 4 کروز میزائل کے ایکسٹینڈڈ ورژن کا کامیاب تجربہ

    اکتوبر 6, 2026

    وزیراعظم کی ایک بار پھر پاکستان تحریک انصاف کو مذاکرات کی پیشکش

    اکتوبر 6, 2026

    پاکستان نے تقسیم شدہ دنیا میں مشکل کام کرتے ہوئے زبردست سہولت کاری اور اعتبار قائم کرکے دکھایا، سکریٹری جنرل اقوام متحدہ

    اکتوبر 6, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    خاص خبریں

    پاکستان کا فتح 4 کروز میزائل کے ایکسٹینڈڈ ورژن کا کامیاب تجربہ

    اکتوبر 6, 2026
    خاص خبریں

    وزیراعظم کی ایک بار پھر پاکستان تحریک انصاف کو مذاکرات کی پیشکش

    اکتوبر 6, 2026
    خاص خبریں

    پاکستان نے تقسیم شدہ دنیا میں مشکل کام کرتے ہوئے زبردست سہولت کاری اور اعتبار قائم کرکے دکھایا، سکریٹری جنرل اقوام متحدہ

    اکتوبر 6, 2026
    خاص خبریں

    ڈیرہ اسماعیل خان میں فائرنگ کے مختلف واقعات میں ایف بی آر اور پولیس کے 5 اہلکار شہید

    اکتوبر 6, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اکتوبر 5, 2026

    ابراہیم فیصل ملک کی شادی خانہ آبادی اور دعوتِ ولیمہ کی تقریبات، ممتاز شخصیات کی شرکت

    اسلام آباد

    اسلام آباد: پاکستان کے ممتاز سیاسی رہنماؤں، حکومتی عہدیداروں، سفارت کاروں، کاروباری شخصیات، صحافیوں اور…

    خاص خبریں

    اسلامک یونیورسٹی میں ایٹم ایکس ڈائیلاگ، میڈیا اور اکیڈمیا میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

    اکتوبر 1, 2026
    خاص خبریں

    کیمٹیک میں اقراء یونیورسٹی اسلام آباد کے فیکلٹی ممبران کے لیے براڈکاسٹ میڈیا ٹریننگ ورکشاپ

    اکتوبر 5, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    پاکستان کا فتح 4 کروز میزائل کے ایکسٹینڈڈ ورژن کا کامیاب تجربہ

    اکتوبر 6, 2026
    خاص خبریں

    وزیراعظم کی ایک بار پھر پاکستان تحریک انصاف کو مذاکرات کی پیشکش

    اکتوبر 6, 2026
    خاص خبریں

    پاکستان نے تقسیم شدہ دنیا میں مشکل کام کرتے ہوئے زبردست سہولت کاری اور اعتبار قائم کرکے دکھایا، سکریٹری جنرل اقوام متحدہ

    اکتوبر 6, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.