Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    فیلڈ مارشل عاصم منیر سے امریکی وفد کی اہم ملاقات، دفاعی ساز و سامان کی خریداری، تیاری اور استعداد کار بڑھانے کے شعبوں میں تعاون کے امکانات پر گفتگو

    ستمبر 16, 2026
    خاص خبریں

    پاکستان ہاکی فیڈریشن کا بھارت میں شیڈول چیمپئنز ٹرافی کھیلنے سے انکار

    ستمبر 16, 2026
    توانائی

    وفاقی وزیرعلی پرویز ملک سے بین الاقوامی کمپنیوں کے وفود کی ملاقاتیں، توانائی شعبے میں سرمایہ کاری اور تعاون پر گفتگو

    ستمبر 16, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    ستمبر 16, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»امن»بنوں اور ملحقہ علاقوں میں کامیاب کارروائیاں: صدرِ مملکت اور وزیراعظم کا سکیورٹی فورسز اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کو خراجِ تحسین
    امن جولائی 17, 2026

    بنوں اور ملحقہ علاقوں میں کامیاب کارروائیاں: صدرِ مملکت اور وزیراعظم کا سکیورٹی فورسز اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کو خراجِ تحسین

    جولائی 17, 20262 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    اسلام آباد: صدرِ مملکت آصف علی زرداری اور وزیراعظم محمد شہباز شریف نے بنوں اور ملحقہ علاقوں میں فتنہ الخوارج کے خلاف کامیاب کارروائیوں پر سکیورٹی فورسز کو خراجِ تحسین پیش کیا ہے۔

    صدر ِ مملکت نے ایک بیان میں کہا کہ فتنہ الخوارج کے چوبیس دہشت گردوں کو جہنم واصل کرنا سکیورٹی فورسز کی پیشہ ورانہ مہارت، عزم اور قربانیوں کا مظہر ہے۔

    بھارتی سرپرستی میں سرگرم فتنہ الخوارج اور ان کے سہولت کاروں کے خلاف کارروائیاں منطقی انجام تک پہنچائی جائیں گی۔

    انہوں نے کہا کہ معصوم شہریوں اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کو نشانہ بنانے والے عناصر کسی رعایت کے مستحق نہیں۔

    قوم اپنی سکیورٹی فورسز اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کے شانہ بشانہ کھڑی ہے۔

    وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ حالیہ دہشت گرد حملوں، خصوصاً بنوں میں پولیس اور معصوم شہریوں کو نشانہ بنانے والے بزدلانہ حملوں کے ذمہ دار عناصر کے خلاف سکیورٹی فورسز کی بروقت اور مؤثر کارروائیاں قابلِ ستائش ہیں۔

    بیان میں کہا گیا ہے کہ پوری قوم اپنے بہادر جوانوں کے ساتھ کھڑی ہے۔

    انہوں نے واضح کیا کہ دہشت گردی کے ناسور اور اس کے سہولت کاروں کا مکمل خاتمہ حکومت کی اولین ترجیح ہے۔

    بھارتی سرپرستی میں سرگرم دہشت گرد عناصر کے مذموم عزائم کو ہر قیمت پر ناکام بنایا جائے گا اور ایسے بزدلانہ حملوں میں ملوث تمام عناصر کو قانون کے کٹہرے میں لایا جائے گا۔

    آصف علی زرداری بنوں بنوں آپریشن پاک فوج پاکستان دہشتگردوں کے خلاف کارروائی دہشتگردی سکیورٹی فورسز شہباز شریف فتنہ الخوارج قانون نافذ کرنے والے ادارے قومی سلامتی
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleمشرق وسطیٰ کی صورتحال کے باعث عالمی مارکیٹ میں تیل مہنگا ہوگیا
    Next Article ملک بھر میں آندھی، گرج چمک اور بارشوں کی پیشگوئی، کئی علاقوں میں لینڈ سلائیڈنگ کا خدشہ
    Saqib Butt
    • Website

    Related Posts

    فیلڈ مارشل عاصم منیر سے امریکی وفد کی اہم ملاقات، دفاعی ساز و سامان کی خریداری، تیاری اور استعداد کار بڑھانے کے شعبوں میں تعاون کے امکانات پر گفتگو

    ستمبر 16, 2026

    پاکستان ہاکی فیڈریشن کا بھارت میں شیڈول چیمپئنز ٹرافی کھیلنے سے انکار

    ستمبر 16, 2026

    وفاقی وزیرعلی پرویز ملک سے بین الاقوامی کمپنیوں کے وفود کی ملاقاتیں، توانائی شعبے میں سرمایہ کاری اور تعاون پر گفتگو

    ستمبر 16, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    خاص خبریں

    فیلڈ مارشل عاصم منیر سے امریکی وفد کی اہم ملاقات، دفاعی ساز و سامان کی خریداری، تیاری اور استعداد کار بڑھانے کے شعبوں میں تعاون کے امکانات پر گفتگو

    ستمبر 16, 2026
    خاص خبریں

    پاکستان ہاکی فیڈریشن کا بھارت میں شیڈول چیمپئنز ٹرافی کھیلنے سے انکار

    ستمبر 16, 2026
    توانائی

    وفاقی وزیرعلی پرویز ملک سے بین الاقوامی کمپنیوں کے وفود کی ملاقاتیں، توانائی شعبے میں سرمایہ کاری اور تعاون پر گفتگو

    ستمبر 16, 2026
    خاص خبریں

    "پانڈا بانڈ” کا اعزاز: مالیاتی استحکام اور عالمی اعتماد کا مظہر، سینیٹر محمد اورنگزیب

    ستمبر 16, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    ستمبر 14, 2026

    اکیڈیمیا اور میڈیا صنعت کا ملاپ: ایٹم کونسل کے پہلے سمپوزیم کا کامیاب انعقاد

    خاص خبریں

    اسلام آباد کے معروف مووَن پک ہوٹل میں ایک شاندار تقریب کا انعقاد کیا گیا،…

    اسلام آباد

    پمز میں نومولود کے مبینہ اغوا کی کوشش ناکام، لاہور سے 3 خواتین گرفتار

    ستمبر 16, 2026
    خاص خبریں

    قومی ٹیم کے آل راونڈر رضا اللہ وطن واپس پہنچ گئے، ایئرپورٹ پر شاندار استقبال

    ستمبر 15, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    فیلڈ مارشل عاصم منیر سے امریکی وفد کی اہم ملاقات، دفاعی ساز و سامان کی خریداری، تیاری اور استعداد کار بڑھانے کے شعبوں میں تعاون کے امکانات پر گفتگو

    ستمبر 16, 2026
    خاص خبریں

    پاکستان ہاکی فیڈریشن کا بھارت میں شیڈول چیمپئنز ٹرافی کھیلنے سے انکار

    ستمبر 16, 2026
    توانائی

    وفاقی وزیرعلی پرویز ملک سے بین الاقوامی کمپنیوں کے وفود کی ملاقاتیں، توانائی شعبے میں سرمایہ کاری اور تعاون پر گفتگو

    ستمبر 16, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.