Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    سرحد پار گولہ باری: انگور اڈہ میں افغان طالبان کا مبینہ حملہ، ایک ہی خاندان کے 5 افراد زخمی

    اپریل 30, 2026
    حکومت

    عوام کے لیے خوشخبری، نارمل پاسپورٹ کا اجرا اب صرف 14 دن میں

    اپریل 30, 2026
    خاص خبریں

    ملک کے بیشتر علاقوں میں گرمی برقرار، بالائی علاقوں میں بارش کی پیشگوئی

    اپریل 30, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اپریل 30, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»خاص خبریں»کابل میں پاکستانی ناظم الامور کی طلبی، پاکستان نے ڈی مارش کو پراپیگنڈا قرار دے دیا
    خاص خبریں اپریل 30, 2026

    کابل میں پاکستانی ناظم الامور کی طلبی، پاکستان نے ڈی مارش کو پراپیگنڈا قرار دے دیا

    اپریل 30, 2026Updated:اپریل 30, 20262 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Pakistan rejects Afghan demarche as propaganda, raises terror safe havens concern
    افغانستان میں دہشت گردی کی محفوظ پناہ گاہیں موجود ہیں، ترجمان
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    دفتر خارجہ پاکستان نے کابل میں پاکستانی ناظم الامور کی افغان وزارت خارجہ میں طلبی کے معاملے پر ردعمل دیتے ہوئے افغان طالبان کی جانب سے جاری ڈی مارش کو پراپیگنڈا قرار دے دیا۔

    ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق کابل میں پاکستانی ناظم الامور کو ملاقات کے لیے طلب کیا گیا تھا، تاہم اس اقدام کو غیر ضروری طور پر بڑھا چڑھا کر پیش کیا گیا۔

    ترجمان نے کہا کہ افغانستان میں دہشت گردی کی محفوظ پناہ گاہیں موجود ہیں، اور پاکستان مسلسل اس بات پر زور دیتا آیا ہے کہ افغان سرزمین کو کسی بھی دوسرے ملک کے خلاف استعمال نہ ہونے دیا جائے۔

    انہوں نے کہا کہ یہ مطالبہ بین الاقوامی قانون کے مطابق ہے اور دوحہ معاہدہ کا بھی حصہ رہا ہے۔

    ترجمان کے مطابق یہی معاملہ ارومچی میں ہونے والے مذاکرات میں بھی ترجیحی ایجنڈا رہا، جہاں پاکستان کے خلاف دہشت گردی کی روک تھام پر خصوصی توجہ دی گئی۔

    انہوں نے واضح کیا کہ پاکستان اور افغانستان کے درمیان جنگ بندی سے مراد عمومی سیز فائر نہیں بلکہ افغان سرزمین سے پاکستان کے خلاف دہشت گردی کا خاتمہ ہے۔

    ترجمان کا کہنا تھا کہ سیز فائر کا مطلب ہر قسم کی فائرنگ کو روکنا ہے، چاہے وہ طالبان کی جانب سے ہو یا کسی دہشت گرد تنظیم کی طرف سے۔

    دفتر خارجہ کے مطابق پاکستان خطے میں امن و استحکام کے لیے سنجیدہ ہے اور اس حوالے سے سفارتی سطح پر کوششیں جاری رکھے ہوئے ہے۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleوزیراعظم اپنا گھر اسکیم: ایک کروڑ تک قرض، آسان اقساط پر گھر کی سہولت
    Next Article پاکستان اسٹاک مارکیٹ مندی کا شکار، ہنڈرڈ انڈیکس 3304 پوائنٹس گر گیا
    Ijaz Yousafzai
    • Website

    Related Posts

    سرحد پار گولہ باری: انگور اڈہ میں افغان طالبان کا مبینہ حملہ، ایک ہی خاندان کے 5 افراد زخمی

    اپریل 30, 2026

    عوام کے لیے خوشخبری، نارمل پاسپورٹ کا اجرا اب صرف 14 دن میں

    اپریل 30, 2026

    ملک کے بیشتر علاقوں میں گرمی برقرار، بالائی علاقوں میں بارش کی پیشگوئی

    اپریل 30, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    خاص خبریں

    سرحد پار گولہ باری: انگور اڈہ میں افغان طالبان کا مبینہ حملہ، ایک ہی خاندان کے 5 افراد زخمی

    اپریل 30, 2026
    حکومت

    عوام کے لیے خوشخبری، نارمل پاسپورٹ کا اجرا اب صرف 14 دن میں

    اپریل 30, 2026
    خاص خبریں

    ملک کے بیشتر علاقوں میں گرمی برقرار، بالائی علاقوں میں بارش کی پیشگوئی

    اپریل 30, 2026
    حکومت

    اسلام آباد: اپنا گھر اسکیم کا اجراء، وزیرِ اعظم شہباز شریف کی شرکت

    اپریل 30, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اپریل 29, 2026

    مانسہرہ میں غیرت کے نام پر فائرنگ، خاتون اور مرد قتل، دونوں جانب سے مقدمات درج ،تفتیش شروع

    فیچرڈ

    مانسہرہ کے علاقوں ترنین اور کلگان سبزی منڈی کے قریب غیرت کے نام پر فائرنگ…

    اسلام آباد

    اسلام آباد میں گھر سے 4 افراد کی لاشیں برآمد،پولیس

    اپریل 25, 2026
    خاص خبریں

    ایف آئی اے ایبٹ آباد کی ہری پور میں بڑی کارروائی، درجنوں سرکاری میٹر برآمد

    اپریل 29, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    سرحد پار گولہ باری: انگور اڈہ میں افغان طالبان کا مبینہ حملہ، ایک ہی خاندان کے 5 افراد زخمی

    اپریل 30, 2026
    حکومت

    عوام کے لیے خوشخبری، نارمل پاسپورٹ کا اجرا اب صرف 14 دن میں

    اپریل 30, 2026
    خاص خبریں

    ملک کے بیشتر علاقوں میں گرمی برقرار، بالائی علاقوں میں بارش کی پیشگوئی

    اپریل 30, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.