Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    پنجگور میں سیکیورٹی فورسز کے کامیاب آپریشن میں 3 دہشت گرد ہلاک

    جنوری 25, 2026
    بین الاقوامی

    ناسا نے بلیک ہول کے کنارے کی اب تک کی سب سے صاف تصویر جاری کر دی

    جنوری 25, 2026
    خاص خبریں

    ملک کے مختلف علاقوں میں آج سے بارش اور پہاڑی علاقوں میں برفباری کی پیشگوئی

    جنوری 25, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جنوری 25, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»قومی خبریں»پاک نیوزلینڈ ٹی ٹوئنٹی سیریز: قومی کرکٹ ٹیم کا اعلان پانچ اپریل تک متوقع
    قومی خبریں اپریل 1, 2024

    پاک نیوزلینڈ ٹی ٹوئنٹی سیریز: قومی کرکٹ ٹیم کا اعلان پانچ اپریل تک متوقع

    اپریل 1, 20242 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Pakistan New Zealand T20 series: The announcement of the national cricket team is expected by April 5
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    پاک نیوزلینڈ ٹی ٹوئنٹی سیریز۔قومی کرکٹ ٹیم کا اعلان پانچ اپریل تک متوقع۔پانچ ٹی20میچز پر مشتمل سیریز کا آغاز 18اپریل سے ہوگا، تین میچز پنڈی اور دو میچز لاہور میں شیڈول ہیں۔

    ذرائع کے مطابق سلیکٹرز کی ٹیم کے ممکنہ کھلاڑیوں پر مشاورت ہوئی ہے۔ کپتان بابر اعظم سے بھی رائے لینے کے بعد نام منظوری کے لیے کرکٹ بورڈ کے سربراہ کو بھجوائے جائیں گے۔پی سی بی سربراہ محسن نقوی نے کاکول اکیڈمی کا دورہ کیا جہاں انہوں نے کپتان بابر اعظم سمیت قومی کرکٹرز سے ملاقات کی۔ سلیکٹرز نے پی سی بی چیئرمین کو کھلاڑیوں کی فٹنس پر رپورٹ دی۔ سلیکشن کمیٹی ارکان ان دنوں فٹنس کیمپ میں موجود ہیں اور وہ ہر سیشن میں کھلاڑیوں کی فٹنس کا جائزہ لے رہے ہیں۔ محسن نقوی نے سلیکٹرز کو ہدایت کی ہے کہ فٹنس پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا۔دوسری جانب، شاہین شاہ آفریدی کو نیوزی لینڈ کے خلاف سیریز میں آرام دیے جانے کا امکان ۔

    ورک لوڈ کم کرنے کے لیے شاہین کو ابتدائی میچز میں ریسٹ دینے کی تجویز پر غور کیا گیا۔ شاہین شاہ آفریدی کے ساتھ سلیکٹرز نسیم شاہ کو بھی انجری اور ورک لوڈ سے بچانے کے لیے منتخب میچز میں کھلانے کے خواہشمند ہیں۔ماضی کے تجربے کے پیش نظر سلیکٹرز روٹیشن پالیسی لاگو کرنا چاہتے ہیں تاکہ دستیاب فاسٹ بولرز پر ورک لوڈ کم کیا جا سکے۔ ورلڈکپ کے پیش نظر فاسٹ بولرز کو انجری سے بچانا اہم ترجیح قرار دی گئی ہے۔ فاسٹ بولر محمد عامر اور آل راؤنڈر عماد وسیم کو میچ فٹنس کے لیے بھرپور موقع دیا جا سکتا ہے۔ نیوزی لینڈ کی ٹیم 14اپریل کو پاکستان پہنچے گی اور پانچ ٹی20میچز پر مشتمل سیریز کا آغاز 18اپریل سے ہوگا، تین میچز پنڈی اور دو میچز لاہور میں شیڈول ہی

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleبانی پی ٹی آئی کے ساتھ انصاف کریں اور ان کو رہاکریں: سابق صدر عارف علوی
    Next Article غزہ: ہسپتالوں پر اسرائیلی بمباری سے مزید 25 فلسطینی شہید
    Ume Roman

    Related Posts

    پنجگور میں سیکیورٹی فورسز کے کامیاب آپریشن میں 3 دہشت گرد ہلاک

    جنوری 25, 2026

    ملک کے مختلف علاقوں میں آج سے بارش اور پہاڑی علاقوں میں برفباری کی پیشگوئی

    جنوری 25, 2026

    وادی تیراہ کو فوج کے احکامات پر خالی کرانے کی خبریں بے بنیاد ہیں، وفاقی حکومت

    جنوری 25, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    خاص خبریں

    پنجگور میں سیکیورٹی فورسز کے کامیاب آپریشن میں 3 دہشت گرد ہلاک

    جنوری 25, 2026
    بین الاقوامی

    ناسا نے بلیک ہول کے کنارے کی اب تک کی سب سے صاف تصویر جاری کر دی

    جنوری 25, 2026
    خاص خبریں

    ملک کے مختلف علاقوں میں آج سے بارش اور پہاڑی علاقوں میں برفباری کی پیشگوئی

    جنوری 25, 2026
    خاص خبریں

    وادی تیراہ کو فوج کے احکامات پر خالی کرانے کی خبریں بے بنیاد ہیں، وفاقی حکومت

    جنوری 25, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    جنوری 21, 2026

    مانسہرہ میں چیتے کا حملہ، کالج جانے والا نوجوان شدید زخمی

    خاص خبریں

    مانسہرہ اور اور آزاد کشمیر کے سنگم پر واقع برارکوٹ کے علاقے میں صبح کالج…

    پوٹھوہار

    حسن ابدال: پنڈ مہری میں فائرنگ، دو بچوں سمیت پانچ افراد قتل

    جنوری 22, 2026
    خاص خبریں

    چمن سرحد پر پاکستان اور افغان سیکیورٹی فورسز کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ

    جنوری 20, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    پنجگور میں سیکیورٹی فورسز کے کامیاب آپریشن میں 3 دہشت گرد ہلاک

    جنوری 25, 2026
    بین الاقوامی

    ناسا نے بلیک ہول کے کنارے کی اب تک کی سب سے صاف تصویر جاری کر دی

    جنوری 25, 2026
    خاص خبریں

    ملک کے مختلف علاقوں میں آج سے بارش اور پہاڑی علاقوں میں برفباری کی پیشگوئی

    جنوری 25, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.