Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    وزیراعظم نے ہر سال 10 مئی ’’یوم معرکہ حق‘‘ کے طور پر منانے کا اعلان کردیا

    مئی 12, 2025
    پوٹھوہار

    آرمی چیف کی سی ایم ایچ راولپنڈی میں زخمی شہریوں اور اہلکاروں کی عیادت ، خیریت دریافت کی

    مئی 12, 2025
    خاص خبریں

    پاک افواج نے ’’بُنیان مرصوص‘‘ کی کامیاب تکمیل کا اعلان کردیا

    مئی 12, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    مئی 13, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»خاص خبریں»پاکستان منرلز انویسٹمنٹ فورم 2025 کا انعقاد اسلام آباد میں کیا جائے گا
    خاص خبریں مارچ 28, 2025

    پاکستان منرلز انویسٹمنٹ فورم 2025 کا انعقاد اسلام آباد میں کیا جائے گا

    مارچ 28, 20252 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    پاکستان منرلز انویسٹمنٹ فورم 2025 کا انعقاد 8 اور 9 اپریل کو اسلام آباد میں کیا جائے گا جو ملک کے معدنی شعبے کے لیے ایک تاریخی اور انقلابی اقدام ثابت ہوگا۔

    اسپیشل انویسٹمنٹ فیسیلیٹیشن کونسل (ایس آئی ایف سی) کی معاونت سے حکومت کی موثر حکمت عملی کے تحت یہ فورم پاکستان کے وسیع معدنی وسائل سے معاشی استحکام حاصل کرنے کی راہیں ہموار کرے گا۔

    پاکستان سونے اور تانبے کے وسیع ذخائر سمیت متعدد قیمتی معدنیات کا حامل ہے جو عالمی سرمایہ کاروں کے لیے ایک سنہری موقع فراہم کرتا ہے۔ یہ فورم عالمی سرمایہ کاروں، پالیسی سازوں، اور صنعت کے ماہرین کو پاکستان کے کان کنی کے شعبے میں سرمایہ کاری کے مواقع سے روشناس کرائے گا۔

    حکام کے مطابق، معدنی وسائل میں سرمایہ کاری نہ صرف پاکستان کی برآمدات میں اضافہ کرے گی بلکہ ملکی معیشت کو مستحکم بنانے میں بھی کلیدی کردار ادا کرے گی۔

    فورم کے دوران کان کنی کے شعبے میں ترقی پر مباحثوں کے ساتھ ساتھ جدید ٹیکنالوجیز اور وسائل کی نمائش بھی کی جائے گی۔

    حکومت کی جانب سے حال ہی میں متعارف کرائی گئی اصلاحات جیسے کہ نیشنل منرل ہارمونائزیشن فریم ورک، سرمایہ کاروں کے لیے سازگار ماحول پیدا کرنے اور کان کنی کے شعبے کو عالمی معیار کے مطابق ڈھالنے کی جانب اہم قدم ہیں۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleاسلام آباد میں موٹروے پولیس افسر پر ٹرانسپورٹرز کا تشدد
    Next Article چترال میں موسلادھار بارش کے باعث لینڈ سلائیڈنگ
    Idrees
    • Website

    Related Posts

    وزیراعظم نے ہر سال 10 مئی ’’یوم معرکہ حق‘‘ کے طور پر منانے کا اعلان کردیا

    مئی 12, 2025

    آرمی چیف کی سی ایم ایچ راولپنڈی میں زخمی شہریوں اور اہلکاروں کی عیادت ، خیریت دریافت کی

    مئی 12, 2025

    پاک افواج نے ’’بُنیان مرصوص‘‘ کی کامیاب تکمیل کا اعلان کردیا

    مئی 12, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    خاص خبریں

    وزیراعظم نے ہر سال 10 مئی ’’یوم معرکہ حق‘‘ کے طور پر منانے کا اعلان کردیا

    مئی 12, 2025
    پوٹھوہار

    آرمی چیف کی سی ایم ایچ راولپنڈی میں زخمی شہریوں اور اہلکاروں کی عیادت ، خیریت دریافت کی

    مئی 12, 2025
    خاص خبریں

    پاک افواج نے ’’بُنیان مرصوص‘‘ کی کامیاب تکمیل کا اعلان کردیا

    مئی 12, 2025
    خاص خبریں

    پاکستان اور بھارت کے ڈی جی ایم اوز کا ہاٹ لائن پر رابطہ،دوطرفہ جنگ بندی برقرار رکھنے پر اتفاق

    مئی 12, 2025
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    مارچ 6, 2024

    سائبر حملے کیا ہوتے ہیں اور ان سے خود کو کیسے محفوظ رکھیں؟

    بلاگ

    حال ہی میں ایک صحافی اور سائبر کرائم ریسرچر عنبرین چوہدری جو بلیک میلن٘گ پر…

    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    1.5 ٹن یا 1 ٹن اے سی کو چلانے کے لیے کتنے سولر پینلز درکار ہوتے ہیں ؟

    اگست 8, 2024
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    پوٹھوہار

    اسلام آباد انتظامیہ نے ڈرائیونگ لائسنس کی فیس میں حیران کن اضافے کا اعلان کر دیا

    مئی 15, 2024
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    وزیراعظم نے ہر سال 10 مئی ’’یوم معرکہ حق‘‘ کے طور پر منانے کا اعلان کردیا

    مئی 12, 2025
    پوٹھوہار

    آرمی چیف کی سی ایم ایچ راولپنڈی میں زخمی شہریوں اور اہلکاروں کی عیادت ، خیریت دریافت کی

    مئی 12, 2025
    خاص خبریں

    پاک افواج نے ’’بُنیان مرصوص‘‘ کی کامیاب تکمیل کا اعلان کردیا

    مئی 12, 2025

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2025. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.