Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    چترال

    چترال حادثہ: بلپھوک میں گاڑی کھائی میں جاگری، دو نوجوان جاں بحق

    اگست 19, 2025
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں طوفانی بارشوں سے نگری پل تباہ، دیہات محصور

    اگست 19, 2025
    خاص خبریں

    عطا اللہ عیسیٰ خیلوی 74 برس کے ہو گئے

    اگست 19, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اگست 19, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»خاص خبریں»پاکستان کڈنی اینڈ لیور انسٹیٹیوٹ: ایک جگر کی دو مریضوں میں پیوندکاری اور لبلبہ ٹرانسپلانٹ کا کامیاب تجربہ
    خاص خبریں مارچ 7, 2024

    پاکستان کڈنی اینڈ لیور انسٹیٹیوٹ: ایک جگر کی دو مریضوں میں پیوندکاری اور لبلبہ ٹرانسپلانٹ کا کامیاب تجربہ

    مارچ 7, 20241 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Pakistan Kidney and Liver Institute: Successful Experience of One Liver Transplant and Pancreas Transplant in Two Patients
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    پاکستان میں پہلی بار ایک جگر کی دو مریضوں میں پیوندکاری اور لبلبہ ٹرانسپلانٹ کا کامیاب تجربہ کیا گیا ہے۔

    پاکستان میں پہلی بارپاکستان کڈنی اینڈ لیور انسٹیٹیوٹ لاہور میں ایک جگر کی دو مریضوں میں پیوندکاری اور لبلبہ ٹرانسپلانٹ کا کامیاب تجربہ کیا گیا ہے۔ادارے کے ڈین ڈاکٹر فیصل سعود ڈار کا کہنا تھا کہ راولپنڈی کے برین ڈیڈ مریض کے اعضا سے 7افراد کی جان بچائی گئی ہے۔ترجمان پی کے ایل آئی کے مطابق 32سال کے عزیر بن یاسین کے جگر کا ایک حصہ نو سالہ مریض کو لگایا گیا۔لیور کا بڑا حصہ ایک اور شخص کو لگایا گیا۔عزیر بن یاسین کا عطیہ کردہ لبلبہ ٹائپ ون ذیابیطس کے مریض میں ٹرانسپلانٹ کر دیا گیا۔ جس مریض کو لبلبہ لگا اس کی عمر 23 سال ہے۔ڈاکٹر فیصل سعود ڈار کے مطابق عزیر بن یاسین کے اعضا بشمول جگر، لبلبہ، گردے اور آنکھیں اتوار کی رات نکالے گئے۔ان کے مطابق عطیہ کردہ آنکھیں اور گردے راولپنڈی کے 4مریضوں میں ٹرانسپلانٹ کیے گئے

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleپاکستان نے کالعدم ٹی ٹی پی کے دہشتگردانہ حملے روکنے کیلئے افغان حکومت پر دباؤ ڈالنے کا مطالبہ کر دیا
    Next Article میاں نواز شریف کے صاحبزادوں کے دائمی وارنٹ گرفتاری معطل کرنے کی درخواستوں پر فیصلہ محفوظ
    Ume Roman

    Related Posts

    چترال حادثہ: بلپھوک میں گاڑی کھائی میں جاگری، دو نوجوان جاں بحق

    اگست 19, 2025

    ایبٹ آباد میں طوفانی بارشوں سے نگری پل تباہ، دیہات محصور

    اگست 19, 2025

    عطا اللہ عیسیٰ خیلوی 74 برس کے ہو گئے

    اگست 19, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    چترال

    چترال حادثہ: بلپھوک میں گاڑی کھائی میں جاگری، دو نوجوان جاں بحق

    اگست 19, 2025
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں طوفانی بارشوں سے نگری پل تباہ، دیہات محصور

    اگست 19, 2025
    خاص خبریں

    عطا اللہ عیسیٰ خیلوی 74 برس کے ہو گئے

    اگست 19, 2025
    خاص خبریں

    گلگت نلتر پاور کمپلیکس بہہ گیا، شہر مکمل بلیک آؤٹ میں ڈوب گیا

    اگست 19, 2025
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اپریل 15, 2024

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    خاص خبریں

    پنجاب حکومت نے ریجن کے طلباء کو بلاسود ماہانہ اقساط پر موٹر سائیکلوں کی رجسٹریشن…

    خاص خبریں

    آزاد کشمیر کی وادی نیلم میں پھنسے 700 سے زائد سیاحوں کو ریسکیو کرلیا گیا

    اگست 15, 2025
    خاص خبریں

    گلگت بلتستان میں ششپر گلیشئیر پگھلنے کے ساتھ تباہی کا سلسلہ جاری، متعدد گھر تباہ

    اگست 13, 2025
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    پوٹھوہار

    اسلام آباد انتظامیہ نے ڈرائیونگ لائسنس کی فیس میں حیران کن اضافے کا اعلان کر دیا

    مئی 15, 2024
    مقبول خبریں
    چترال

    چترال حادثہ: بلپھوک میں گاڑی کھائی میں جاگری، دو نوجوان جاں بحق

    اگست 19, 2025
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں طوفانی بارشوں سے نگری پل تباہ، دیہات محصور

    اگست 19, 2025
    خاص خبریں

    عطا اللہ عیسیٰ خیلوی 74 برس کے ہو گئے

    اگست 19, 2025

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2025. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.