Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    پاکستان کا فتح 4 کروز میزائل کے ایکسٹینڈڈ ورژن کا کامیاب تجربہ

    اکتوبر 6, 2026
    خاص خبریں

    وزیراعظم کی ایک بار پھر پاکستان تحریک انصاف کو مذاکرات کی پیشکش

    اکتوبر 6, 2026
    خاص خبریں

    پاکستان نے تقسیم شدہ دنیا میں مشکل کام کرتے ہوئے زبردست سہولت کاری اور اعتبار قائم کرکے دکھایا، سکریٹری جنرل اقوام متحدہ

    اکتوبر 6, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اکتوبر 6, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»خاص خبریں»پاکستان ہاکی فیڈریشن کا بھارت میں شیڈول چیمپئنز ٹرافی کھیلنے سے انکار
    خاص خبریں ستمبر 16, 2026

    پاکستان ہاکی فیڈریشن کا بھارت میں شیڈول چیمپئنز ٹرافی کھیلنے سے انکار

    ستمبر 16, 20262 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Pakistan Hockey Federation refuses to play Champions Trophy scheduled in India
    یا تو پورا ٹورنامنٹ یا پھر پاکستان کے تمام میچز کسی محفوظ اور غیر جانب دار مقام پر کروائے جائیں، پاکستان ہاکی فیڈریشن کا مطالبہ
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    پاکستان ہاکی فیڈریشن نے بھارت میں شیڈول ایشین چیمپئنز ٹرافی 2026 میں حصہ لینے سے انکار کردیا، پی ایچ ایف نے ایونٹ کے انعقاد پر گہرے تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے ایشین ہاکی فیڈریشن کو ٹورنامنٹ کسی غیر جانب دار مقام پر منتقل کرنے کی باضابطہ درخواست کر دی ہے ۔

    پی ایچ ایف کے صدر محی الدین احمد وانی نے اپنے بیان میں واضح کیا ہے کہ پاک بھارت موجودہ دوطرفہ حساس صورتحال اور سکیورٹی خدشات کے پیش نظر یہ مطالبہ کیا گیا ہے کہ یا تو پورا ٹورنامنٹ یا پھر پاکستان کے تمام میچز کسی محفوظ اور غیر جانب دار مقام پر کروائے جائیں ۔

    محی الدین احمد وانی نے کہا کہ یہ فیصلہ قومی ٹیم کے کھلاڑیوں اور آفیشلز کے لیے ایک محفوظ، باوقار اور سازگار ماحول کی فراہمی کو یقینی بنانے کیلئے کیا گیا ہے ۔

    انہوں نے اس بات کا اعادہ کیا کہ پاکستان ایشین چیمپئنز ٹرافی اور عالمی ہاکی کے فروغ کے لیے مکمل طور پر پرعزم ہے۔ انہوں نے اس عزم کا بھی اظہار کیا کہ پاکستان، بھارت سمیت تمام ایف آئی ایچ رکن ممالک کے خلاف میدان میں اترنے کے لیے تیار ہے اور کھیل کو سیاست سے پاک رکھنے کے اصول پر کاربند ہے ۔

    ی ایچ ایف کے صدر نے امید ظاہر کی کہ ایشین ہاکی فیڈریشن قومی ٹیم کی ٹورنامنٹ میں بلا تعطل شرکت یقینی بنانے کے لیے غیر جانب دار مقام کی تجویز پر مثبت اور منصفانہ فیصلہ کرے گی ۔

    واضح رہے کہ مینز ایشین چیمپئنز ٹرافی 2026 میں پاکستان سمیت چین، جاپان، ملائیشیا، جنوبی کوریا اور میزبان بھارت کی ٹیمیں مدِمقابل ہوں گی، جو 27 اکتوبر سے 5 نومبر تک بھارت کے شہروں جالندھر اور موہالی میں شیڈول ہے ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleوفاقی وزیرعلی پرویز ملک سے بین الاقوامی کمپنیوں کے وفود کی ملاقاتیں، توانائی شعبے میں سرمایہ کاری اور تعاون پر گفتگو
    Next Article فیلڈ مارشل عاصم منیر سے امریکی وفد کی اہم ملاقات، دفاعی ساز و سامان کی خریداری، تیاری اور استعداد کار بڑھانے کے شعبوں میں تعاون کے امکانات پر گفتگو
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    پاکستان کا فتح 4 کروز میزائل کے ایکسٹینڈڈ ورژن کا کامیاب تجربہ

    اکتوبر 6, 2026

    وزیراعظم کی ایک بار پھر پاکستان تحریک انصاف کو مذاکرات کی پیشکش

    اکتوبر 6, 2026

    پاکستان نے تقسیم شدہ دنیا میں مشکل کام کرتے ہوئے زبردست سہولت کاری اور اعتبار قائم کرکے دکھایا، سکریٹری جنرل اقوام متحدہ

    اکتوبر 6, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    خاص خبریں

    پاکستان کا فتح 4 کروز میزائل کے ایکسٹینڈڈ ورژن کا کامیاب تجربہ

    اکتوبر 6, 2026
    خاص خبریں

    وزیراعظم کی ایک بار پھر پاکستان تحریک انصاف کو مذاکرات کی پیشکش

    اکتوبر 6, 2026
    خاص خبریں

    پاکستان نے تقسیم شدہ دنیا میں مشکل کام کرتے ہوئے زبردست سہولت کاری اور اعتبار قائم کرکے دکھایا، سکریٹری جنرل اقوام متحدہ

    اکتوبر 6, 2026
    خاص خبریں

    ڈیرہ اسماعیل خان میں فائرنگ کے مختلف واقعات میں ایف بی آر اور پولیس کے 5 اہلکار شہید

    اکتوبر 6, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اکتوبر 5, 2026

    ابراہیم فیصل ملک کی شادی خانہ آبادی اور دعوتِ ولیمہ کی تقریبات، ممتاز شخصیات کی شرکت

    اسلام آباد

    اسلام آباد: پاکستان کے ممتاز سیاسی رہنماؤں، حکومتی عہدیداروں، سفارت کاروں، کاروباری شخصیات، صحافیوں اور…

    خاص خبریں

    اسلامک یونیورسٹی میں ایٹم ایکس ڈائیلاگ، میڈیا اور اکیڈمیا میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

    اکتوبر 1, 2026
    خاص خبریں

    کیمٹیک میں اقراء یونیورسٹی اسلام آباد کے فیکلٹی ممبران کے لیے براڈکاسٹ میڈیا ٹریننگ ورکشاپ

    اکتوبر 5, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    پاکستان کا فتح 4 کروز میزائل کے ایکسٹینڈڈ ورژن کا کامیاب تجربہ

    اکتوبر 6, 2026
    خاص خبریں

    وزیراعظم کی ایک بار پھر پاکستان تحریک انصاف کو مذاکرات کی پیشکش

    اکتوبر 6, 2026
    خاص خبریں

    پاکستان نے تقسیم شدہ دنیا میں مشکل کام کرتے ہوئے زبردست سہولت کاری اور اعتبار قائم کرکے دکھایا، سکریٹری جنرل اقوام متحدہ

    اکتوبر 6, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.