Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    آزادکشمیرمیں تیندوا گھر سے 8 سالہ بچی کو اٹھا کر لےگیا، بچی مردہ حالت میں برآمد

    جولائی 27, 2025
    خاص خبریں

    ہری پور میں مکان کی چھت گرنے سے خاتون جاں بحق، دو افراد زخمی

    جولائی 27, 2025
    پوٹھوہار

    اسلام آباد سے لاہور جانے والی بس کو چکوال میں حدثے کا شکار، 9 افراد جاں بحق ،30 زخمی

    جولائی 27, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جولائی 27, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»کھیل»پاکستان نے پہلے ٹی ٹوینٹی میچ میں زمبابوے کو 57 رنز سے شکست دیدی
    کھیل دسمبر 1, 2024

    پاکستان نے پہلے ٹی ٹوینٹی میچ میں زمبابوے کو 57 رنز سے شکست دیدی

    دسمبر 1, 2024Updated:دسمبر 1, 20242 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Pakistan defeated Zimbabwe by 57 runs in the first T20 match
    پاکستان کے 166 رنز کے ہدف میں زمبابوے کی ٹیم 108 رنز پر ڈھیر ہوگئی ۔
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    بلاوائیو میں کھیلے گئے پہلے ٹی ٹوینٹی میچ میں قومی ٹیم کے کپتان سلمان علی آغا نے ٹاس جیتا اور پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا ۔

    پاکستان نے مقررہ اوورز میں 4 وکٹوں کے نقصان پر  165 رنز بنائے ، طیب طاہر اور عثمان خان نے 39، 39 رنز کی اننگز کھیلی ، عرفان خان 27، صائم ایوب 24 ، عمیریوسف 16 اورکپتان سلمان آغا 13رنز بناکر آؤٹ ہوئے۔

    زمبابوے کے سکندر رضا اور رچرڈ گراوا، ویلنگٹن مساکاڈزا اور ریان برل نے  ایک ایک وکٹ حاصل کی۔

    پاکستان کے 166 رنز ہدف کے تعاقب  میں زمبابوے کی پوری ٹیم 16 ویں اوور میں 108 رنز پر ڈھیر ہوگئی اور اور یوں پاکستان نے پہلا ٹی ٹوینٹی میچ 57 رنز سے اپنے نام کیا ۔

    میزبان ٹیم زمبابوے کی جانب سے  سکندر رضا 39 اور ٹاڈی واناشے 33 رنز بناکر نمایاں رہے۔

    گرین شرٹس کی جانب سے ابرار احمد اور سفیان مقیم نے 3 ،3 وکٹیں اپنے نام کیں  جبکہ حارث رؤف نے 2 اور جہانداد خان نے ایک وکٹ حاصل کی۔

    طیب طاہر بہترین بیٹنگ پر پلیئر آف دی میچ قرار پائے۔ پاکستان نے 3 ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز میں ایک صفر کی برتری حاصل کرلی ہے۔

    پاکستان اور زمبابوے کے درمیان دوسرا ٹی ٹوینٹی میچ 3 اور آخری میچ 5 دسمبر کو کھیلا جائے گا ۔

    خیال رہے کہ اس سے قبل پاکستان نے 3 ون ڈے میچز کی سیریز میں 2 میچز میں فتح حاصل کرکے سیریز اپنے نام کی تھی۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleڈی چوک احتجاج کے دوران پاک فوج کا مظاہرین سے براہ راست کوئی ٹکراؤ نہیں ہوا،وزارت داخلہ
    Next Article بنوں اور خیبر میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، 8 دہشت گرد ہلاک، کیپٹن سمیت 2 جوان شہید
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    ایشیا کپ، پاکستان اور بھارت کے درمیان میچ 14 ستمبر کو کھیلا جائے گا

    جولائی 26, 2025

    پاکستان نے تیسرے ٹی 20 میچ میں بنگلادیش کو 74 رنز سے ہرادیا

    جولائی 24, 2025

    دوسرا ٹی 20 میچ، بنگلادیش نے پاکستانی ٹیم کو 8 رنز سے شکست دیدی

    جولائی 22, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    خاص خبریں

    آزادکشمیرمیں تیندوا گھر سے 8 سالہ بچی کو اٹھا کر لےگیا، بچی مردہ حالت میں برآمد

    جولائی 27, 2025
    خاص خبریں

    ہری پور میں مکان کی چھت گرنے سے خاتون جاں بحق، دو افراد زخمی

    جولائی 27, 2025
    پوٹھوہار

    اسلام آباد سے لاہور جانے والی بس کو چکوال میں حدثے کا شکار، 9 افراد جاں بحق ،30 زخمی

    جولائی 27, 2025
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد بورڈ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن کے میٹرک نتائج کا اعلان، طالبات نے میدان مار لیا

    جولائی 26, 2025
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    جولائی 21, 2025

    ہری پور کی ایم ایم اے فائٹر رابعہ نور نے بھارتی کھلاڑی کے خلاف تاریخی فتح حاصل کر لی

    فیچرڈ

    پاکستان کی بیٹی رابعہ نور نے  بھارتی فائٹر کے خلاف تاریخی فتح حاصل کر لی،…

    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    سیلاب سے اب تک 9 افراد جاں بحق جبکہ بڑے پیمانے پر نقصانات ہوئے ہیں ، چیف سیکریٹری گلگت بلتستان

    جولائی 24, 2025
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    پوٹھوہار

    اسلام آباد انتظامیہ نے ڈرائیونگ لائسنس کی فیس میں حیران کن اضافے کا اعلان کر دیا

    مئی 15, 2024
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    آزادکشمیرمیں تیندوا گھر سے 8 سالہ بچی کو اٹھا کر لےگیا، بچی مردہ حالت میں برآمد

    جولائی 27, 2025
    خاص خبریں

    ہری پور میں مکان کی چھت گرنے سے خاتون جاں بحق، دو افراد زخمی

    جولائی 27, 2025
    پوٹھوہار

    اسلام آباد سے لاہور جانے والی بس کو چکوال میں حدثے کا شکار، 9 افراد جاں بحق ،30 زخمی

    جولائی 27, 2025

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2025. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.