Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    کھیل

    ٹی 20 ورلڈ کپ سُپر ایٹ مرحلہ،جنوبی افریقہ نے بھارت کو اپنے گھر میں شکست دیدی

    فروری 22, 2026
    بین الاقوامی

    پاکستان کی افغانستان میں کامیاب فضائی کارروائی، 7 ٹھکانے تباہ، 80 سے زائد دہشت گرد ہلاک

    فروری 22, 2026
    پوٹھوہار

    مری میں بریک فیل ہونے سے گاڑی کو حادثہ، 3 خواتین جاں بحق، 3 افراد زخمی

    فروری 22, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    فروری 22, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»کھیل»پہلا ٹی ٹوئنٹی میچ، پاکستان نے سری لنکا کو 6 وکٹوں سے شکست دیدی
    کھیل جنوری 7, 2026

    پہلا ٹی ٹوئنٹی میچ، پاکستان نے سری لنکا کو 6 وکٹوں سے شکست دیدی

    جنوری 7, 20262 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Pakistan beat Sri Lanka by 6 wickets in first T20I
    پاکستان نے سری لنکا کا 129 رنز کا ہدف 17 ویں اوور میں 4 وکٹ کے نقصان پر پورا کرکے کامیابی حاصل کی ۔
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    پاکستان نے پہلے ٹی ٹوینٹی میچ میں سری لنکا کو 6 وکٹوں سے ہرا کر سیریز میں ایک صفر کی برتری سے حاصل کرلی ، قومی ٹیم نے 129 رنز کا ہدف 17ویں اوور میں 4 وکٹوں کے نقصان پر پورا کرکے کامیابی حاصل کی ۔

    سری لنکا کے دمبولا انٹرنیشنل کرکٹ سٹیڈیم میں کھیلے گئے پہلے ٹی ٹوینٹی میچ میں پاکستان نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ۔

    سری لنکا نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے پاکستان کو جیت کیلیے129 رنز کا ہدف دیا تھا، جنتھ لیانگے 40 رنز کے ساتھ نمایاں رہے ۔

    سری لنکا کی ٹیم آخری اوور میں 128 رنز بناکر آؤٹ ہوگئی، پاکستان کی جانب سے سلمان مرزا اور ابرار احمد نے 3،3  وکٹیں حاصل کیں جبکہ شاداب خان اور محمد وسیم کے حصے میں 2،2  وکٹیں آئیں ۔

    پاکستان نے سری لنکا کا 129 رنز کا ہدف صاحبزادہ فرحان کی شاندار بیٹنگ کی بدولت با آسانی 4 وکٹوں کےنقصان پر حاصل کرلیا ۔

    پاکستان کی جانب سے صاحبزادہ فرحان 36 گیندوں پر 51 رنز کے ساتھ نمایاں رہے، صائم ایوب 24 رنز بناسکے ۔

    سلمان علی آغا 16 اور فخر زمان 5 رنز بناکر آؤٹ ہوئے، شاداب خان 18 اور عثمان خان 7 رنز بناکر ناقابل شکست رہے ، سری لنکا کی جانب سے مہیش تھیکشانا، دشمانتھا چمیرا، ونیندو ہسارنگا اور دھنانجیا ڈی سلو نے ایک ، ایک وکٹ حاصل کی ۔

    شاندار آل راونڈ کارکردگی پر شادان خان کو میچ کا بہترین کھلاڑی قرار دیا گیا، دوسرا ٹی ٹوینٹی میچ جمعے کو ڈمبولا میں کھیلا جائے گا ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleمانسہرہ: 200 روپے کے تنازعے پر شہری قتل، سفاک قاتل گرفتار
    Next Article اے سی بٹگرام کا ویلج کونسل برسر اور بیشکوٹ کا اچانک دورہ
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    ٹی 20 ورلڈ کپ سُپر ایٹ مرحلہ،جنوبی افریقہ نے بھارت کو اپنے گھر میں شکست دیدی

    فروری 22, 2026

    ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ سپر 8: پاکستان اور نیوزی لینڈ کا میچ مسلسل بارش کے باعث منسوخ کردیا گیا

    فروری 21, 2026

    ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ، زمبابوے نے آسٹریلیا کے بعد سری لنکا کو بھی شکست دیدی

    فروری 19, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    کھیل

    ٹی 20 ورلڈ کپ سُپر ایٹ مرحلہ،جنوبی افریقہ نے بھارت کو اپنے گھر میں شکست دیدی

    فروری 22, 2026
    بین الاقوامی

    پاکستان کی افغانستان میں کامیاب فضائی کارروائی، 7 ٹھکانے تباہ، 80 سے زائد دہشت گرد ہلاک

    فروری 22, 2026
    پوٹھوہار

    مری میں بریک فیل ہونے سے گاڑی کو حادثہ، 3 خواتین جاں بحق، 3 افراد زخمی

    فروری 22, 2026
    خاص خبریں

    عالمی یومِ اسکاؤٹس: صدرِ مملکت آصف علی زرداری کا پیغام

    فروری 22, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اپریل 15, 2024

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    خاص خبریں

    پنجاب حکومت نے ریجن کے طلباء کو بلاسود ماہانہ اقساط پر موٹر سائیکلوں کی رجسٹریشن…

    پنجاب

    رمضان میں ضرورت مند خاندانوں کی مدد کے لیے ”مریم کو بتائیں“ پروگرام کا آغاز

    فروری 16, 2026
    شوبز

    ڈھیڈی شو پشاور اور کوہاٹ میں بھی ریکارڈ کیا جائے، مقامی فنکاروں کا مطالبہ

    فروری 18, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    کھیل

    ٹی 20 ورلڈ کپ سُپر ایٹ مرحلہ،جنوبی افریقہ نے بھارت کو اپنے گھر میں شکست دیدی

    فروری 22, 2026
    بین الاقوامی

    پاکستان کی افغانستان میں کامیاب فضائی کارروائی، 7 ٹھکانے تباہ، 80 سے زائد دہشت گرد ہلاک

    فروری 22, 2026
    پوٹھوہار

    مری میں بریک فیل ہونے سے گاڑی کو حادثہ، 3 خواتین جاں بحق، 3 افراد زخمی

    فروری 22, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.