Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    فیچرڈ

    اسلام آباد، آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان میں بھی صحت کارڈ کے اجرا کا فیصلہ

    جنوری 14, 2026
    فیچرڈ

    قلات میں سیکیورٹی فورسز کی کامیاب کارروائی کے دوران 4 دہشت گرد ہلاک

    جنوری 14, 2026
    پوٹھوہار

    راولپنڈی:کلرسیداں کے قریب ٹریفک حادثہ، 4 افراد جاں بحق، 5 زخمی

    جنوری 13, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جنوری 14, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»کھیل»پاکستان نے پہلے ون ڈے میچ میں جنوبی افریقہ کو 2 وکٹوں سے ہرا دیا
    کھیل نومبر 4, 2025

    پاکستان نے پہلے ون ڈے میچ میں جنوبی افریقہ کو 2 وکٹوں سے ہرا دیا

    نومبر 4, 20252 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Pakistan beat South Africa by 2 wickets in the first ODI match
    جنوبی افریقہ کی پوری ٹیم 264 رنز پر آوٹ ہوئی، قومی ٹیم نے مقررہ ہدف 8 وکٹ کے نقصان پر پورا کرکے فتح حاصل کی ۔
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    پاکستان نے پہلے ون ڈے میچ میں جنوبی افریقہ کو 2 وکٹوں سے ہرا کر سیریز میں ایک صفر کی برتری حاصل کرلی ، مہمان ٹیم کا 264 رنز کا ہدف قومی ٹیم نے 8 وکٹوں کے نقصان پر پورا کرکے کامیابی حاصل کی، شاندار 62 رنز سکور کرنے پر سلمان علی آغا میچ کے بہترین کھلاڑی قرار پائے ۔

    فیصل آباد کے اقبال سٹیڈیم میں کھیلے گئے پہلے ون ڈے میچ میں پاکستان ٹیم کے کپتان شاہین شاہ آفریدی  نے ٹاس جیتا اور پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ۔

    جنوبی افریقہ کی ٹیم پاکستان کی دعوت پر پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 49.1 اوورز میں 263 رنز بنا کر آؤٹ ہوگئی،

    پروٹیز کی جانب سے کوانٹن ڈی کاک 63 رنز بنا کر نمایاں رہے، لوان-ڈرے پریٹوریس 57، کپتان میتھیو برٹز 42، کوربن بوش 41، سِنتھیمبا کیشِل 22، ٹونی ڈی زورزی 18 رنز پر آؤٹ ہوئے ۔

    پاکستان کی جانب سے نسیم شاہ اور ابرار احمد نے 3، 3 جبکہ صائم ایوب نے 2 وکٹیں حاصل کیں، محمد نواز اور شاہین شاہ آفریدی کے حصے میں ایک ایک وکٹ آئی ۔

    پاکستان نے جنوبی افریقہ کا 264 رنز کا ہدف 49.4 اوورز میں 8 وکٹوں کے نقصان پر پورا کیا،سلمان علی آغا 62 اور محمد رضوان 55 رنز بناکر نمایاں بیٹرز رہے ۔

    فخر زمان 45، صائم ایوب 39، بابر اعظم 7، حسین طلعت 22 ، حسن نواز ایک اور محمد نواز  9 رنز بناکر آؤٹ ہوئے،جنوبی افریقہ کی جانب سے  فریرا اینگیٹی اور کاربن بوش نے 2،2 وکٹیں حاصل کیں ۔

    پاکستان نے میچ 2 وکٹوں سے جیت کر 3  میچوں کی سیریز میں ایک صفر کی برتری حاصل کرلی، سیریز کا دوسرا ون ڈے جمعرات کو فیصل آباد میں ہی کھیلا جائے گا ۔

    شاہین شاہ آفریدی نے پہلی بار ون ڈے کرکٹ میں قومی ٹیم کی کپتانی کی، انہوں نے ٹیم کی قیادت کرنے کو اعزاز قرار دیا ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleہری پور میں امن وامان برقرار رکھنے کیلئے مختلف علاقوں میں سرچ اینڈ سٹرائیک آپریشن
    Next Article حسن ابدال: موٹر وے پر پتھر گڑھ کے قریب ٹریفک حادثہ، خاتون جاں بحق، 6 افراد زخمی
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    سری لنکا نے تیسرے ٹی ٹوینٹی میچ میں پاکستان کو 14 رنز سے شکست دیدی، سیریز 1،1 سے برابر

    جنوری 11, 2026

    پاکستانی ایم ایم اے فائٹر انیتا کریم نے تاریخ رقم کر دی

    جنوری 11, 2026

    پاکستان اور سری لنکا کے درمیان دوسرا ٹی ٹوئنٹی میچ دمبولا میں بارش کے باعث منسوخ کردیا گیا

    جنوری 9, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    فیچرڈ

    اسلام آباد، آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان میں بھی صحت کارڈ کے اجرا کا فیصلہ

    جنوری 14, 2026
    فیچرڈ

    قلات میں سیکیورٹی فورسز کی کامیاب کارروائی کے دوران 4 دہشت گرد ہلاک

    جنوری 14, 2026
    پوٹھوہار

    راولپنڈی:کلرسیداں کے قریب ٹریفک حادثہ، 4 افراد جاں بحق، 5 زخمی

    جنوری 13, 2026
    پوٹھوہار

    اسلام آباد لوکل گورنمنٹ ایکٹ میں ترمیم کا صدارتی آرڈیننس جاری

    جنوری 13, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    جنوری 8, 2026

    بجلی صارفین کیلئے خوشخبری، بجلی کی فی یونٹ قیمت میں کمی، نوٹیفکیشن جاری

    خاص خبریں

    نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی نے فی یونٹ بجلی 93 پیسے سستی کرنے کا نوٹیفکیشن…

    پوٹھوہار

    بارانی زرعی یونیورسٹی راولپنڈی کی طالبہ کا کلاس فیلو کے خلاف مبینہ زیادتی کا مقدمہ ،ملزم گرفتار

    جنوری 9, 2026
    پوٹھوہار

    راولپنڈی:کلرسیداں کے قریب ٹریفک حادثہ، 4 افراد جاں بحق، 5 زخمی

    جنوری 13, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    فیچرڈ

    اسلام آباد، آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان میں بھی صحت کارڈ کے اجرا کا فیصلہ

    جنوری 14, 2026
    فیچرڈ

    قلات میں سیکیورٹی فورسز کی کامیاب کارروائی کے دوران 4 دہشت گرد ہلاک

    جنوری 14, 2026
    پوٹھوہار

    راولپنڈی:کلرسیداں کے قریب ٹریفک حادثہ، 4 افراد جاں بحق، 5 زخمی

    جنوری 13, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.