Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    پنجاب

    پنجاب عالمی منڈی میں آلو ایکسپورٹ کرنے والا صوبہ بننے کے قریب

    فروری 5, 2026
    فیچرڈ

    قازقستان کے گروپ کی گلگت بلتستان میں سونے کی کان کنی میں 20 ملین ڈالر سرمایہ کاری کی پیشکش

    فروری 5, 2026
    بین الاقوامی

    پاکستان اور ازبکستان کے درمیان مختلف معاہدوں اور مفاہمتی یادداشتوں پر دستخط

    فروری 5, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    فروری 6, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»بین الاقوامی»پاک چین وزرائے اعظم کی ملاقات میں سی پیک فیز 2 بشمول 5 نئے کوریڈورز پر تیزی سے کام کرنے پر بھی اتفاق
    بین الاقوامی ستمبر 4, 2025

    پاک چین وزرائے اعظم کی ملاقات میں سی پیک فیز 2 بشمول 5 نئے کوریڈورز پر تیزی سے کام کرنے پر بھی اتفاق

    ستمبر 4, 20252 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Prime Minister Shehbaz Sharif reiterates commitment to fully support China's global initiatives
    ونوں رہنماؤں نے پاک چین تعلقات کو مزید مستحکم بنانےکے عزم کا اعادہ کیا ، اعلامیہ
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

     وزیراعظم شہباز شریف نے بیجنگ میں چینی ہم منصب لی چیانگ سے ملاقات کی جس میں اک چین وزرائے اعظم کی ملاقات میں سی پیک فیز 2 بشمول 5 نئے کوریڈورز پر تیزی سے کام کرنے پر بھی اتفاق کیا گیا ۔

    وزیراعظم آفس کی جانب سے جاری اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ وزیراعظم شہباز شریف نے بیجنگ میں چینی ہم منصب لی چیانگ سے ملاقات کی جس میں دونوں رہنماؤں نے پاک چین تعلقات کو مزید مستحکم بنانےکے عزم کا اعادہ کیا ۔

    اعلامیے کے مطابق پاک چین وزرائے اعظم کی ملاقات میں سی پیک فیز 2 بشمول 5 نئے کوریڈورز پر تیزی سے کام کرنے پر بھی اتفاق کیا گیا ۔

    وزیراعظم ہاؤس کے جاری کردہ اعلامیے میں بتایا گیا کہ بی ٹو بی انویسٹمنٹ کانفرنس میں 300 پاکستانی اور 500 چینی کمپنیوں نے شرکت کی جس میں زراعت، معدنیات، ٹیکسٹائل، صنعت اور آئی ٹی کو سرمایہ کاری کیلئے ترجیحی شعبے قرار دیا گیا ۔

    وزیراعظم نے ایس سی او سربراہی اجلاس کی کامیاب میزبانی پر چین کو مبارکباد دی اور کہا کہ پاکستان چین کے ترقیاتی ماڈل سے سیکھنا چاہتا ہے۔

    وزیراعظم شہباز شریف نے پاکستان کی خودمختاری اور ترقی میں حمایت پر چین کا شکریہ ادا کیا اور صدر شی جن پنگ کے عالمی اقدامات کی بھرپور حمایت کا اعادہ کیا ۔

    اعلامیے کے مطابق ملاقات میں جوائنٹ ایکشن پلان 29-2024 پر دستخط کو اہم سنگِ میل قرار دیا گیا، دونوں رہنماؤں نے سائنس و ٹیکنالوجی، آئی ٹی، میڈیا اور زراعت سمیت کئی معاہدوں کی تقریب میں شرکت کی ۔

    دونوں رہنماؤں نے آئندہ سال پاک چین سفارتی تعلقات کی 75ویں سالگرہ شایانِ شان طریقے سے منانے پر اتفاق کیا گیا ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleاسلام آباد، کشمیر، مری، گلیات، اٹک او دیگر علاقوں میں 7 سے 9 ستمبر کے دوران شدید بارشوں کی پیشنگوئی
    Next Article ایبٹ آباد حادثہ: ڈمپر کی ٹکر سے 3 بچے جاں بحق، 5 شدید زخمی
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    پنجاب عالمی منڈی میں آلو ایکسپورٹ کرنے والا صوبہ بننے کے قریب

    فروری 5, 2026

    پاکستان اور ازبکستان کے درمیان مختلف معاہدوں اور مفاہمتی یادداشتوں پر دستخط

    فروری 5, 2026

    انڈر 19 ورلڈ کپ سیمی فائنل: بھارت نے افغانستان کو سات وکٹوں سے شکست دے کر فائنل میں جگہ بنا لی

    فروری 5, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    پنجاب

    پنجاب عالمی منڈی میں آلو ایکسپورٹ کرنے والا صوبہ بننے کے قریب

    فروری 5, 2026
    فیچرڈ

    قازقستان کے گروپ کی گلگت بلتستان میں سونے کی کان کنی میں 20 ملین ڈالر سرمایہ کاری کی پیشکش

    فروری 5, 2026
    بین الاقوامی

    پاکستان اور ازبکستان کے درمیان مختلف معاہدوں اور مفاہمتی یادداشتوں پر دستخط

    فروری 5, 2026
    خاص خبریں

    انڈر 19 ورلڈ کپ سیمی فائنل: بھارت نے افغانستان کو سات وکٹوں سے شکست دے کر فائنل میں جگہ بنا لی

    فروری 5, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اپریل 15, 2024

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    خاص خبریں

    پنجاب حکومت نے ریجن کے طلباء کو بلاسود ماہانہ اقساط پر موٹر سائیکلوں کی رجسٹریشن…

    بلاگ

    کمزور مگر خطرناک ایران: ڈاکٹر حمیرا عنبرین

    فروری 5, 2026
    پوٹھوہار

    واہ کینٹ: ڈکیت گروہ ایک گھر سے 3 لاکھ روپے اور طلائی زیورات لے اڑے

    فروری 2, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    پنجاب

    پنجاب عالمی منڈی میں آلو ایکسپورٹ کرنے والا صوبہ بننے کے قریب

    فروری 5, 2026
    فیچرڈ

    قازقستان کے گروپ کی گلگت بلتستان میں سونے کی کان کنی میں 20 ملین ڈالر سرمایہ کاری کی پیشکش

    فروری 5, 2026
    بین الاقوامی

    پاکستان اور ازبکستان کے درمیان مختلف معاہدوں اور مفاہمتی یادداشتوں پر دستخط

    فروری 5, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.