Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    کھیل

    ویمن ٹی 20 ایشیا کپ، میچ میں بھارت نے پاکستان کو 7 وکٹوں سے شکست دیدی

    ستمبر 5, 2026
    خاص خبریں

    بلوچستان کے عوام کا امن، خوش حالی ریاست کی کوششوں کا مرکزی محور ہے، فیلڈ مارشل عاصم منیر

    ستمبر 5, 2026
    آزاد کشمیر

    آزاد کشمیر کابینہ کے ارکان کو محکموں کے قلمدان تفویض

    ستمبر 5, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    ستمبر 6, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»باہمی تعاون»پاکستان اور چین کے سفارتی تعلقات کی 75ویں سالگرہ، وزیراعظم شہباز شریف کی جانب سے مبارکباد
    باہمی تعاون مئی 21, 2026

    پاکستان اور چین کے سفارتی تعلقات کی 75ویں سالگرہ، وزیراعظم شہباز شریف کی جانب سے مبارکباد

    مئی 21, 20261 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    اسلام آباد: وزیراعظم نے پاک چین کے سفارتی تعلقات کی 75ویں سالگرہ پر پاکستان اور چین کے عوام کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کی ہے۔

    اپنے پیغام میں محمد شہباز شریف نے کہا کہ یہ تاریخی موقع دونوں ممالک کے درمیان تعلقات کی گہرائی، وسعت اور مضبوط مستقبل کی عکاسی کرتا ہے۔

    انہوں نے کہا کہ پاکستان کے عوام چین کے عوام کے لیے بے حد احترام اور محبت کے جذبات رکھتے ہیں۔

    وزیراعظم نے کہا کہ پاکستان اور چین کے تعلقات باہمی اعتماد، خودمختار برابری اور امن و ترقی کی مشترکہ خواہشات پر مبنی ہیں۔

    انہوں نے صدر شی جن پنگ کی قیادت کو سراہتے ہوئے کہا کہ چین نے ترقی، اختراع اور غربت کے خاتمے میں نمایاں کامیابیاں حاصل کی ہیں جو ترقی پذیر ممالک کے لیے قابل تقلید ہیں۔

    انہوں نے کہا کہ پاکستان سی پیک کے اگلے مرحلے میں اعلیٰ معیار کی ترقی کے لیے پرعزم ہے۔

    انہوں نے کہا کہ پاک چین تعاون اب ڈیجیٹل معیشت، تعلیم، خلائی تحقیق اور ثقافتی تبادلوں تک وسعت اختیار کر رہا ہے۔

    وزیراعظم نے اس عزم کا اظہار کیا کہ دونوں ممالک کی دوستی مستقبل میں مزید مضبوط ہوگی۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleسپن وام میں دہشتگردوں کے خلاف کامیاب کارروائی، وزیرداخلہ محسن نقوی کا سکیورٹی فورسز کو خراج تحسین
    Next Article دورہ یورپ کے دوران بھارت میں انسانی حقوق سے متعلق سوال پر مودی کی خاموشی، بھارت کی آزادیِ صحافت کا پردہ چاک
    Saqib Butt
    • Website

    Related Posts

    بلوچستان کے عوام کا امن، خوش حالی ریاست کی کوششوں کا مرکزی محور ہے، فیلڈ مارشل عاصم منیر

    ستمبر 5, 2026

    آزاد کشمیر کابینہ کے ارکان کو محکموں کے قلمدان تفویض

    ستمبر 5, 2026

    صوبہ اسلام آباد کا سب سے بڑا حامی ہوں، انتظامی یونٹ بن کر رہیں گے، وزیر داخلہ محسن نقوی

    ستمبر 5, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    کھیل

    ویمن ٹی 20 ایشیا کپ، میچ میں بھارت نے پاکستان کو 7 وکٹوں سے شکست دیدی

    ستمبر 5, 2026
    خاص خبریں

    بلوچستان کے عوام کا امن، خوش حالی ریاست کی کوششوں کا مرکزی محور ہے، فیلڈ مارشل عاصم منیر

    ستمبر 5, 2026
    آزاد کشمیر

    آزاد کشمیر کابینہ کے ارکان کو محکموں کے قلمدان تفویض

    ستمبر 5, 2026
    فیچرڈ

    صوبہ اسلام آباد کا سب سے بڑا حامی ہوں، انتظامی یونٹ بن کر رہیں گے، وزیر داخلہ محسن نقوی

    ستمبر 5, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اگست 31, 2026

    مزاحمت کا مرد حر کی مفاہمتی سیاست اور نواز شریف سے اشتراک، تحریر: علی شیر

    بلاگ

    پاکستان کی سیاست میں بعض القابات محض سیاسی نعروں سے پیدا نہیں ہوتے، انہیں وقت،…

    آزاد کشمیر

    وزیراعظم آزاد کشمیر افتخار گیلانی نے اپنی حکومت کے 100 روزہ اصلاحاتی ایجنڈے پر عملدرآمد کا اعلان کردیا

    ستمبر 2, 2026
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    کھیل

    ویمن ٹی 20 ایشیا کپ، میچ میں بھارت نے پاکستان کو 7 وکٹوں سے شکست دیدی

    ستمبر 5, 2026
    خاص خبریں

    بلوچستان کے عوام کا امن، خوش حالی ریاست کی کوششوں کا مرکزی محور ہے، فیلڈ مارشل عاصم منیر

    ستمبر 5, 2026
    آزاد کشمیر

    آزاد کشمیر کابینہ کے ارکان کو محکموں کے قلمدان تفویض

    ستمبر 5, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.